Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کراچی انسٹی ٹیوٹ ہارٹ ڈیزیز میں جدید ترین لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا
قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کی 61ویں سالگر ہ کے سلسلے میں خدمت خلق فا ؤدیشن کے زیر اہتمام کر اچی انسٹیٹیو ٹ آف ہارٹ دیزیز میں جدید تر ین لیبا ٹری کا افتتا ح کر دیا گیا ہے۔لیبا ٹری کا افتتا ح پیر کے رو ز ایم کیوایم کی ڈپٹی کنو نیر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کیا ۔اس مو قع پر ایم کیوایم کی را بطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنو یر ڈاکٹر نصرت ،را بطہ کمیٹی کے رکن امین الحق، ، حق پر ست صوبا ئی وزیر ڈاکٹر صغیر احمد ،حق پر ست رکن سندھ اسمبلی افتخا ر عالم ،میڈ یکل ایڈ کمیٹی پا کستا ن کے انچارج فاروق جمیل ، میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ شخصیات اور عمائدین شہر بڑی تعداد میں مو جو د تھے 
Read More    Posted on: 15 Sep 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیلاب متاثرین میں بھاری مقدار میں امدادی سامان کی تقسیم جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمتِ خلق فاؤنڈیشن کی جانب ضلع جھنگ کے متاثرہ دیہاتوں میں سیلاب متاثرین میں لاکھوں روپے مالیت کا امدادی سامان ،خشک غذائی اجناس اور پینے کا صاف پانی وافر مقدار میں تقسیم کیا گیا ۔ غذائی اجناس میں آٹا ، چاول ،مختلف اقسام کی دالیں ، گھی ، تیل ، شکر ، چائے کی پتی اور خشک دودھ پر مشتمل راشن بیگ شامل تھے 
Read More    Posted on: 15 Sep 2014
ترقی یافتہ ممالک میں لوکل باڈیز سسٹم اور نئے انتظامی یونٹس عوام کو بنیادی سہولیاتکی فراہمی کا باعث بنتے ہیں، محمد اشفاق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن محمد اشفاق نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ کے اس بیان پر کہ ہم صوبے کی تقسیم نہیں چاہتے ، سوال کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر سندھ کے نظام حکومت کو بہتر طور پر چلانے کیلئے نئے انتظامی یونٹس(ایڈمنسٹریٹو یونٹس ) یا صوبے نہیں بننے چاہئیں تو رتو ڈیرو، نوڈیرواور لاڑکانہ جیسے انکے آبائی شہر کی زبوں حالی کا کیا سبب ہے ؟ 
Read More    Posted on: 15 Sep 2014
پاکستان کے معروف فزیشن اور سابق صوبائی وزیر پروفیسر ایس ایم رب کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے معروف فزیشن اور سابق صوبائی وزیر پروفیسر ایس ایم رب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 15 Sep 2014
جمہوری نظام میں عوام کو سیاسی، معاشی، ثقافتی و مذہبی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی ہوتی ہے، الطاف حسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عالمی یوم جمہوریت پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریت ایک ایسے نظام کا نام ہے جس میں کسی بھی معاشرے کے تمام شہریوں کو اپنے سیاسی ، معاشی ، ثقافتی ، سماجی اور مذہبی طور طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے کی کھلی آزادی ہوتی ہے اور قومی وسائل پر اس معاشر ے کے تمام افراد کا یکساں حق ہوتا ہے لیکن بد قسمتی سے گزشتہ 67برسوں سے ہمارے ملک میں حقیقی جمہوریت نافذ نہیں ہوسکی ہے اس عرصے میں جمہوریت کا راگ الاپنے والی حکومتوں نے عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی جانب خاطر خواہ توجہ نہیں دی اور جمہوریت کی نر سری کہلانے والی مقامی حکومتوں کے نظام کو کبھی نافذ العمل ہی نہیں کیا لہٰذا ملک میں نچلی سطح تک جمہوریت کے ثمرات آج تک منتقل نہیں ہوئے
Read More    Posted on: 15 Sep 2014
ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان ’’کچھ دو اور کچھ لو‘‘ کے اصول کے تحت مذاکرات کافی الفور دوبارہ آغاز کریں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے حکومت او راسلام آباد میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنے دینے والی جماعتوں پاکستان عوامی تحریک کے رہنماڈاکٹرطاہر القادری اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مخاطب کر تے ہوئے کہا کہ وہ انتہائی سنجیدگی اور برد باری کامظاہر ہ کر یں اور’’ کچھ دو اور کچھ لو‘‘ کے اصول پر گامزن رہتے ہوئے مذاکرات کافی الفوردوبارہ آغاز کریں ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دھرنے دینے والی جماعتیں حکومت کو درپیش مشکلات کا احساس کریں اور حکومت بھی دھرنے دینے والی جماعتوں کے مطالبات پر سنجید گی سے غور کرے کیونکہ
Read More    Posted on: 15 Sep 2014
راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، ملتان اور دیگر اضلاع میں ایم کیوایم کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کیلئے امدادی کیمپ اور طبی کیمپ قائم کرنا قابل تحسین اقدام ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب میں سیلاب زدگان کیلئے امدادی کارروائیوں میں مصروف ایم کیوایم کے ذمہ داروں ، کارکنوں اور ہمدردوں کو زبردست خراج تحسین اور سلام تحسین پیش کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردوں کی جانب سے راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ ، ملتان اور صوبہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امدا د کیلئے امدادی کیمپ اورانہیں علاج ومعالجہ
Read More    Posted on: 15 Sep 2014
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ٹی وی چینلز کے صحافی، کیمرہ مینوں اور پولیس پرحملے اور تشدد قابل مذمت ہے، میاں عتیق، رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے اسلام آبادمیں دھرنے میں موجود تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں اور ایک ٹی وی کے صحافی اورکیمرہ مینوں پر حملے اورتشددکی شدیدمذمت کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 14 Sep 2014
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کیلئے تعاون کی سب سے زیادہ پیشکش اسکے باوجود ہماری حب الوطنی پر شک کیا جاتا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی فوج کیلئے تعاون کی سب سے زیادہ پیشکش میں نے کی اور فوج کیلئے ہرموقع پر سب سے اچھے کلمات میں نے کہے لیکن اس کے باوجود بھی ہماری حب الوطنی پر شک کیاجاتاہے ،ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنایااورپاکستان بنانے کیلئے لاکھوں جانوں کانذرانہ پیش کیا،اگرہم محب وطن نہیں تو پھر پاکستان میں کوئی محب وطن نہیں ہے۔سابق صدرجنرل پرویزمشرف کے خلاف غداری کامقدمہ نفرت وتعصب پر مبنی ہے، اگرجنرل پرویزمشر ف پرمقدمہ چلناہے توپھر12اکتوبر99ء کونوازشریف کاتختہ الٹانے والے جرنیلوں پربھی مقدمہ چلایاجائے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے اتوار کی صبح ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد اورمختلف زونوں پر جمع ہونے والے کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا 
Read More    Posted on: 14 Sep 2014
پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے سماء ٹی وی کے کیمرا مین طارق پر تشدد کے واقعہ پررابطہ کمیٹی اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں موجود کارکنان کی جانب سے سماء ٹی وی کے کیمرا مین طارق پر تشدد کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 14 Sep 2014

Urdu News Archive