Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سرکاری ایجنسیوں ،رینجرزاور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چند متعصب افسران یہ پروپیگنڈےکررہے ہیں کہ ایم کیوایم کے کچھ لوگ فرقہ وارانہ قتل وغارتگری میں ملوث ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کی آرمی، نیوی اورایئرفورس کے چیفس،آئی ایس آئی سمیت تمام عسکری اداروں کے سربراہان، سول اورملٹری بیوروکریسی اوراسٹیبلشمنٹ کے تمام اعلیٰ حکام کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کی پوری جدوجہد شیعہ سنی بھائی چارے اوراتحادبین المسلمین کیلئے گزری ہے لیکن یہ امرافسوسناک ہے کہ سرکاری ایجنسیوں ،رینجرزاور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چند متعصب افسران شیعہ اورسنی عوام میں یہ پروپیگنڈے کررہے ہیں کہ ایم کیوایم کے کچھ لوگ فرقہ وارانہ قتل وغارتگری میں ملوث ہیں،
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
بلاول ہاؤس چورنگی پر احتجاج کرنے والے اساتذہ کرام پرپولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اورانہیں منتشرکرنے کے لئے واٹرکنین استعمال کرنے پرحق پرست اراکین سندھ اسمبلی کااظہارتشویش
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کلفٹن کے علاقے بلاول ہاؤس چورنگی پراپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ کرام پرپولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اورانہیں منتشرکرنے کے لئے واٹرکنین کے استعمال پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ اساتذہ کرام کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں۔اپنے 
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
بلد یہ عظمی کے ماتحت اسپتا لوں ،ڈسپنسریوں اور میٹرنٹی ہو مز کی فیسوں میں غیر قانو نی اضا فہ عوام دشمنی ہے، ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی
متحدہ قومی مو و منٹ کی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج فاروق جمیل واراکین نے بلد یہ عظمی کے ماتحت اسپتا لوں ،ڈسپنسریوں اور میٹرنٹی ہو مز کی فیسوں میں 500فیصد غیر قانو نی اضا فے کو یکسر مسترد کر تے ہوئے اس عمل کو عوام دشمنی قراردیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈزیز کے مریضو ں کو سستی طبی سہو لت مہیا کر تا تھا 
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے اقلیتی کارکن اکرم جلال کے بہیمانہ قتل پرجناب الطا ف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریوسی6غازی آبادکرسچن کالونی کے کارکن اکرم جلال کے بہیمانہ قتل پردلی رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے قتل کی مذمت کی 
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
انٹر میڈیٹ کامرس گروپ میں امتیازی نمبرز سے کامیا ب ہونے والے طالبعلموں کواے پی ایم ایس او کی جانب سے مبار کباد
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے انچارج توصیف اعجاز وا راکینِ مرکزی کمیٹی نے انٹر میڈیٹ کامرس گروپ میں امتیازی نمبرز سے کامیا ب ہونے والے طلباء کو مبار کباد پیش کی 
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
آرام ابا غ مارکیٹ ایسو سی ایشن اور لکھنو کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کے وفد کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
آرام ابا غ مارکیٹ ایسو سی ایشن اور لکھنو کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کے وفد نے چےئر مین آصف ، حاجی شرافت اور ولایت حسین شیخ کی سربراہی میں خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان وسیم اختر اور اسلم آفریدی سے ملاقات کی ۔ 
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
ایم کیوایم کے کارکن اوررابطہ کمیٹی کے رکن حیدررضوی کے کوآرڈینیٹر سلمان کاظمی شہیدکوعزیزآبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
بدھ کی شب فیڈرل بی ایریامیں مسلح دہشت گردوں فائرنگ سے شہید ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ کے جواں سال کارکن اوررابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی کے کوآرڈی نیٹر سلمان کاظمی شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان عزیزآبادکے شہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
ایم کیوایم، ملک میں مذہبی رواداری اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا فروغ چاہتی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ مذہبی انتہاء پسندی اور فرقہ واریت کا خاتمہ کیے بغیر پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال ریاست نہیں بنایاجاسکتا۔ قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے 66 ویں یوم وفات کے موقع پر اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے بانی پاکستان کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ
Read More    Posted on: 11 Sep 2014
سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ملتان میں بھی امدادی کیمپ قائم کردیا گیا
قائدتحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ملک میں حالیہ سیلاب زدہ تمام علاقوں میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کو امدادی سامان پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں رابطہ کمیٹی کے ارکان، خدمت خلق فاؤنڈیشن،میڈیکل ایڈکمیٹی سمیت تمام تنظیمی شعبہ جات کے اراکین و حق پرست کارکنان پرمشتمل مختلف ٹیمیں اپنی خدمات 
Read More    Posted on: 10 Sep 2014
الطاف حسین نے نوجوانوں کو عملی طور پر ملک کے اعلیٰ ایوانوں کا حصہ بنا کر ملک کی سیاست میں منفرد مثال قائم کی ہے، سید حیدر عباس رضوی
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں منعقدہ سالانہ کارنیوال کے تیسرے روز جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلباوطالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے طلباء و طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جناب الطاف حسین ملک کے
Read More    Posted on: 10 Sep 2014

Urdu News Archive