Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام لندن میں قائدتحریک الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کااجتماع،
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام قائدتحریک جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کااجتماع لندن کے علاقے ایجویئر میں واقع سنگم کمیونٹی سینر میں منعقد کیا گیا جس میں سینکڑوں افرادنے شرکت کی ۔اجتماع سے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا ۔سالگرہ کے اجتماع میں لندن کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ مانچسٹر ،برمنگھم ،شیفیلڈ ،بریڈ فورڈ ، پیٹر برااور دیگر علاقوں سے آئے ہوئے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنا ن اور ہمدرد پاکستانیوں نے بڑی تعدد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
21 Sep 2014
سندھ میں انتظامی یونٹس کے قیام کو لسانیت کانام دینا سندھ دھرتی کے خلاف سازش ہے۔اشفاق منگی رکن رابطہ کمیٹی وایم پی اے
سندھ میں انتظامی یونٹس کے قیام کو لسانیت کانام دیناسندھ دھرتی کے خلاف سازش ہے۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رکن رابطہ کمیٹی اشفاق منگی نے ایم کیوایم حیدرآباد زونل آفس پر سیکٹرز و یونٹس اور شعبہ جات کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
21 Sep 2014
حیدرآباد شہر کی تعمیر وترقی میں رکاوٹ ڈالنے والے عناصر سندھ میں لسانیت کو فروغ دے رہے ہیں،حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی
اقتدار کے نشے میں بدمست حکمرانوں نے حیدرآباد کے عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے حیدرآباد شہر میں نکاسی و فراہمی آب کے بڑھتے ہوئے مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
21 Sep 2014
ایم کیوایم نے کبھی بھی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی اورنہ ہی کبھی کریگی لیکن بشمول سندھ ملک بھرمیں انتظامی بنیادوں پرنئے یونٹس بنائے جائیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں محمدعتیق نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے کبھی بھی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی اورنہ ہی کبھی کریگی لیکن ہم بشمول سندھ انتظامی بنیادوں پرنئے یونٹس کی بات کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے صدر محمد عامر بلوچ،جنرل سیکریٹری رانا اشرف ایڈوکیٹ اور ضلاع لاہور کے صدر ارتضیٰ کاظمی کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں پریس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
21 Sep 2014
سندھ میں انتظامی بنیادوں پر نئے انتظامی یونٹس بنائیں جائیں، گلفر از خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے کہا ہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کے ساتھ متعصبانہ رویہ ، سوچ اور طر ز عمل کو ختم کیا جائے اور سندھ میں انتظامی بنیادوں پر نئے انتظامی یونٹس بنائے جائیں۔
Read More
Posted on:
21 Sep 2014
ہم عمران خان کو کراچی میں خوش آمدیدکہتے ہیں،وہ کراچی میں ایم کیوایم کے مہمان ہوں گے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم عمران خان کو کراچی میں خوش آمدیدکہتے ہیں،وہ کراچی میں ایم کیوایم کے مہمان ہوں گے اورمیں انہیں جلسہ کی پیشگی مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کی شب لندن میں اپنی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام منعقد کئے جانے والے اجتماع سے وڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
21 Sep 2014
نئے صوبوں کے قیام کے حق میں پرامن اوربھرپوراحتجاجی مظاہرہ کرنے پر مظاہرے کے آرگنائزرزاورشرکاء کو ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نئے صوبوں کے قیام کے حق میں پرامن اوربھرپوراحتجاجی مظاہرہ کرنے والے سول سوسائٹی کے افراد اور عمائدین شہرکوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
سندھ میں انتظامی بنیادوں پرنئے انتظامی یونٹس بنائے جائیں،میاں محمدعتیق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے کہاہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کے ساتھ متعصبانہ رویہ ،سوچ اورطرزعمل ختم کیاجائے اور سندھ میں انتظامی بنیادوں پرنئے انتظامی یونٹس بنائے جائیں۔انہوں نے کہاکہ ملک انتہائی نازک دورسے گزررہاہے ضرورت اس بات کی عوام میں پائی جانے والی مایوسیوں کاخاتمہ کیا جائے ، 67برس گزرجانے کے باوجودپاکستان کے آج بھی محض چارصوبے ہیںیہ وقت کاتقاضہ ہے کہ پاکستان کومضبوط بنانے کے لئے انتظامی بنیادوں پرنئے صوبے بنائے جائیں۔
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
کراچی الیکٹرک میں اردوبولنے والے کراچی کے باصلاحیت نوجوانوں کوبھرتیوں میں نظرانداز کر نے پرحق پرست نمائندوں کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی الیکٹرک کی انتظامیہ کی جانب سے بھرتیوں میں اردوبولنے والے کراچی کے باصلاحیت نوجوانوں کونظرانداز کر نے پرگہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے اوراسے کراچی کے ساتھ متعصبانہ طرزعمل کاحصہ قراردیاہے۔ایک بیان میں حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کہاکہ (K-Electric) کراچی الیکٹرک کراچی میں بجلی کی فراہمی کاادارہ ہے
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
سندھ میں نئے انتظامی یونٹ کا مطالبہ غداری نہیں،کراچی میں بسنے والے محب وطن ہیں ،خوش بخت شجاعت
ڈیفنس کلفٹن ریذیڈنٹ کمیٹی کی ممبر اور سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت نے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری اور رہنما ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی مخالفت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ میں نئے انتظامی یونٹ کا مطالبہ غداری نہیں،کراچی میں بسنے والے محب وطن ہیں اور انہیں اس کے لئے کسی جماعت یا گروہ کے سرٹیفکیٹ کی قطعاً ضرورت نہیں ہے
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
...
781
782
783
784
785
786
787
788
789
790
791
792
793
794
795
...
News
7801
to
7810
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us