Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حق پرست ارکان سندھ اسمبلی اور ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی نے جناب الطاف حسینکی سالگرہ کے دن کراچی کے مختلف اسپتالوں کا دورہ کیا
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی کے مختلف اسپتالوں میں جناب الطاف حسین کی جانب سے مریضوں میں پھل اور پھولوں کی کلیاں تقسیم کی گئیں ۔ 
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
ایم کیوایم کے تحت لندن میں شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی چوتھی برسی منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر اور شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی چوتھی برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع ہوا جس میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ 
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ملتان کے سیلاب زدہ علاقے کی متاثرہ عوام کیلئے دو خیمہ بستیاں قائم کردی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ملتان کے سیلاب زدہ علاقے کی متاثرہ عوام کیلئے دو خیمہ بستیاں قائم کردی گئیں ہیں ۔
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین کی 61ویں سالگر ہ کے مو قع پرکے ا یم اوسی کے زیر اہتما م سندھی مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ کی تقر یب رونما ئی
متحدہ قو می موو منٹ کر اچی مضا فا تی آرگنا ئزنگ کمیٹی کے زیر اہتما م با نی و قا ئد تحر یک محتر م الطا ف حسین کی 61ویں سا لگر ہ کے مو قع پر سندھی مجلہ ’’ سجا گ ‘‘ کی رو نما ئی ڈپٹی کنو ینر ز ڈاکٹر خا لد مقبو ل صد یقی ، ڈاکٹر نصر ت شو کت ، سید شا کر علی او ر امین الحق نے خو رشید بیگم سیکر یٹر یٹ واقع عزیز آبا دمیں کی ، اس مو قع پر انچا رج KMOCفر خ اعظم جو ائنٹ انچا رچ اسلم بلوچ ، بھی مو جو د تھے ۔ 
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
پاکستان کومضبوط بناناہے تو مزیدصوبے ،انتظامی یونٹس اورلوکل گورنمنٹ سسٹم نافذکیاجائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کومضبوط بناناہے تو مزیدصوبے ،انتظامی یونٹس اورلوکل گورنمنٹ سسٹم نافذکیاجائے لیکن اگر ایسا کرنے کے بجائے ضداورہٹ دھرمی کامظاہر ہ کیاجاتارہاتوخاکم بدہن پاکستان دنیاکے نقشے سے مٹ جائے گا۔ میں فوج سے کہتاہوں کہ غریب اورمڈل کلاس طبقہ کوعزت دلانے کیلئے ایک مرتبہ توآپ عوام کاساتھ دیدیجئے۔یہ بات انہوں نے منگل کی شب نائن زیرو عزیزآباد میں جمع ہونے والے کارکنان سے وڈیولنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہی جو انکی 61 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے جمع ہوئے تھے ۔ 
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
الطاف حسین کو ان کے چاہنے والوں کے دل سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں نکال سکتی،آصف قاضی
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کی مختلف ریاستوں کے ذمہ داران وکارکنان نے قائدتحریک جناب الطاف حسین پرمکمل اعتمادکااظہارکیاہے اوراس عزم کااظہارکیاکہ وہ کسی بھی قیمت پرالطاف حسین کاساتھ نہیں چھوڑیں گے۔اس عزم کااظہارانہوں نے اپنے ہنگامی اجلاسوں کے درمیان کیا۔
Read More    Posted on: 17 Sep 2014
میری سالگرہ کے اجتماعات کوسیلاب زدگان کیلئے فنڈریزنگ پروگراموں میں تبدیل کردیں۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی رابطہ کمیٹی اورذمہ داروں کوہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم کے تمام ذمہ داروں سے کہاہے کہ وہ ان کی سالگرہ کے سلسلے میں منعقد کئے جانے والے اجتماعات کوسیلاب زدگان کے لئے فنڈریزنگ پروگراموں میں تبدیل کردیں۔ 
Read More    Posted on: 16 Sep 2014
پاکستان کی بقاء و سلامتی ،عوام کی خوشحالی کیلئے سندھ سمیت ملک بھر میں 20نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے،حاجی عتیق احمد عباسی
پاکستان کی بقاء و سلامتی ،عوام کی خوشحالی کیلئے سندھ سمیت ملک بھر میں 20نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے،حاجی عتیق احمد عباسی 20نئے صوبوں کا قیام لسانی بنیادوں کے بجائے انتظامی بنیادوں پر قائم کیا جائے ، صدر ایم کیو ایم اپر پنجاب وزیراعظم پاکستان ، وفاقی حکومت اور تمام پالیسی ساز اداروں سے اپیل  راولپنڈی :۔۔16؍ ستمبر 2014 متحدہ قومی موومنٹ کی اپر پنجاب کمیٹی کے صدر حاجی عتیق احمد عباسی نے وزیراعظم پاکستان ، وفاقی حکومت اور تمام پالیسی ساز اداروں سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کی بقاء و سلامتی اور محفوظ مستقبل ، بھائی چارے کے فروغ ، بہتر انتظامی نظم و نسق ، بہتر نظام حکومت چلانے ، بے روزگاری کے خاتمے ، عوام کو انصاف دلانے اور امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے جدید طرز پرانتظامی نظام کا جائزہ لیتے ہوئے جدید نظام کو اپنے ملک میں نافذ کریں ۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح کامیابی ، خوشحالی ، عوام کے مسائل کے حل کیلئے نئے صوبوں کا قیام سندھ سمیت ملک بھر میں انتظامی بنیادوں پر ناگزیر ہے یہ صوبے لسانی بنیادوں پر عمل میں نہ لائے جائیں تاکہ متوسط طبقے کے عوام کے مسائل کا حل انکی دہلیز تک پہنچایا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے جو 20نئے صوبوں بنانے کی تجویز دی ہے وہ آج وقت کی اہم ضرورت ہے اور جو معاشی ، سماجی ، ترقی میں حائل مشکلات میں انکا واحد حل نئے صوبوں کا قیام ہے غریب عوام جو کہ وسائل محدود ہونے کی وجہ سے دور دراز کے شہروں تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے اور ساری زندگی محرومیوں کی دلدل میں گزاردیتے ہیں اس لئے انکی داد رسی کیلئے اور ملک کی بقاء کیلئے یہ عمل نہایت ضروری ہے ۔
Read More    Posted on: 16 Sep 2014
ملک کی تمام قومیتوں کو انکے جائز حقوق فراہم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامی طور پر نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے صدر محمد عامر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انتظامی بنیادوں پرملک میں نئے صوبوں کا قیام وقت کی اشد ضرور ت ہے 
Read More    Posted on: 16 Sep 2014
قائد تحریک الطاف حسین جیسا رہنما قوم کے لئے اللہ رب العزت کی جانب سے ایک تحفہ ہیں،انجینئر توصیف اعجاز
اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کے صحت یابی اور عمر درازی کے لئے دعائیہ تقریب اور صدقہ دیا گیا اس موقع پر انچارج اے پی ایم ایس او انجینئر توصیف اعجاز کا کہنا تھا کہ قائد تحریک الطاف حسین جیسا رہنما اللہ رب العزت کی جانب سے ہم تمام پاکستانیوں کے لئے ایک تحفہ ہیں جناب الطاف حسین نے نا خود کبھی کسی الیکشن میں حصہ لیا اور نہ کبھی اپنے رشتہ داروں کو ایوانوں میں بھیجا بلکہ اس ملک کے 98فیصد غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے با شعور تعلیم یافتہ نوجوانوں کواس ملک کے ایوانوں میں بھیجا۔ 
Read More    Posted on: 16 Sep 2014

Urdu News Archive