Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حیدرجمالی شہید کے قاتلوں کو گرفتارکرکے سخت ترین سزا دی جائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سچل یونٹ کے کارکن غلام حیدرجمالی کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
31 May 2013
نو منتخب وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور سندھ کابینہ کے ارکان کی لیاری گینگ وار کے جرائم پیشہ افراد کے عشائیے میں شرکت سے ہر با شعور فرد بخوبی اندازہ لگا سکتا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی میں قیام امن کے سلسلے میں کتنی سنجیدہ ہے۔ حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ اورسندھ کابینہ کے ارکان کی لیاری گینگ وار کے جرائم پیشہ افراد کے عشائیے میں شرکت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے اس اقدام سے ہرباشعورفردبخوبی اندازہ لگاسکتاہے کہ پیپلزپارٹی کراچی میں قیام امن کے سلسلے میں کتنی سنجیدہ ہے۔اپنے بیان میں حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کہاکہ یہ بات شہر کا بچہ بچہ اچھی طرح جانتا ہے کہ لیاری گینگ وار جرائم پیشہ عناصرکاایک ٹولہ ہے
Read More
Posted on:
31 May 2013
وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ غیر منطقی ہے، نو منتخب حق پرست اراکین قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرکے یکم جون سے پیٹرول کی قیمتوں 2روپے 18 پیسے کے ہوش ربا اضافے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے غیرمنطقی اقدام قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاکہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کافیصلہ واپس لیکرغریب عوام پر مہنگائی کابوجھ ڈالنے کاسلسلہ بندکیاجائے۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
31 May 2013
جناب الطاف حسین کا محمد فاروق اور محمد اقبال میر بحرکے انتقال پراظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم محمود آباد سیکٹر یوسی5کے کمیٹی ممبرمحمد فاروق اور ٹھٹھہ زون یونٹ گھارو کے کارکن محمد اقبال میر بحر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ
Read More
Posted on:
31 May 2013
ایم کیوایم کے کارکن اجمل بیگ کی شہادت، گرفتاری کے بعد سرکاری حراست سے 12 کارکنان کے کئی دنوں سے لاپتہ ہونے اور ان کی بازیابی کیلئے ایم کیوایم کے زیر اہتمام سندھ ہائی کورٹ کے سامنے زبردست پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی غیر قانونی ، غیر آئینی اور بلاجواز گرفتاریوں کے بعد 12کارکنان کے کئی دنوں سے لاپتہ ہونے اور ایم کیوایم کے کارکن اجمل بیگ کی سرکاری حراست میں انسانیت سوز تشدد کے نتیجے میں ہلاکت کے خلاف جمعہ کے روز سندھ ہائی کورٹ کے سامنے ایم کیوایم کے زیر اہتمام زبردست پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔احتجاجی مظاہرے میں اجمل بیگ شہید کے سوگوار لواحقین ،لاپتہ کارکنان کے والدین ،بچے بچیوں ، اہلیہ ، بہنوں اور عزیز و اقارب نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ، جنہوں نے اپنے ہاتھوں میں ماورائے عدالت قتل کئے گئے اجمل بیگ شہید اور لاپتہ کارکنان کی تصاویر کے علاوہ پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جبکہ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء
Read More
Posted on:
31 May 2013
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ146کے شہید کارکنان محمد نعیم اور محمد شہزاد کی ہمشیرہ عذرہ پروین، اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 119 کے کارکن شمس الحسن کی والدہ محترمہ انوری وارثی ،لانڈھی سیکٹر یونٹ84کے کارکن اعظم کی
Read More
Posted on:
31 May 2013
تمباکو نوشی مضر صحت ہے جس کے استعمال سے ہر سال لاکھوں افراد موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ تمباکو نوشی مضرصحت ہے جس کے استعمال سے ہرسال لاکھوں افرادموت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔ انسدادتمباکونوشی کے عالمی دن کے موقع پرتمباکونوشی کے نتیجے میں انسانی صحت کوپہنچنے والے نقصانات کے بارے میں عوام الناس کوشعوروآگہی فراہم کرتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
31 May 2013
ایم کیوایم کا ٹوئٹر اکاؤنٹ (OfficialMQM) ہیکرز کے حملے کے بعد بحال کردیا گیا، ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ کا ٹوئٹراکاؤنٹ (OfficialMQM) ہیکرز کے حملے کے بعد بحال کردیا گیاہے۔ ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے ترجمان کے اعلامیئے کے مطابق آج پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے ایم کیوایم کا ٹوئٹراکاؤنٹ (OfficialMQM)ہیک کرلیا گیا تھا۔ ترجمان نے عوام کو مطلع کیا ہے کہ ہیکرز کے حملے کے چند منٹ بعد یہ اکاؤنٹ بحال کردیا گیا ہے ۔
Read More
Posted on:
31 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ کا ٹیوئٹر اکاؤنٹ (OfficialMQM) ہیک کرلیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کا ٹیوئٹراکاؤنٹ (OfficialMQM) ہیک کرلیا گیا ہے ۔ ایک اعلامیئے میں شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے خلاف گھناؤنی سازشیں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ سازشی عناصر نے آج ایم کیوایم کے ٹیوئٹراکاؤنٹ(OfficialMQM) کو ہیک کرکے اس اکاؤنٹ کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
31 May 2013
ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام برسلزمیں یورپین پارلیمنٹ کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام یورپ کے دارالخلافہ برسلزمیںیورپین پارلیمنٹ کے سامنے قائدتحریک جناب الطاف حسین پربے بنیاداورمن گھڑت الزام لگانے اور طالبان کے حمامی سیاسی رہنماء کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیااوریورپیئن پارلیمنٹ میں ایک مذمتی قراردادپیش کی گئی۔احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم بیلجیئم کے ذمہ داران،کارکنان،ایم کیوایم کے ہمدردخصوصاً خواتین ، بزرگ،نوجوان اوربچوں نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی
Read More
Posted on:
30 May 2013
...
1171
1172
1173
1174
1175
1176
1177
1178
1179
1180
1181
1182
1183
1184
1185
...
News
11781
to
11790
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us