Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کو الطاف حسین کا زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ پکا قلعہ حیدآباد کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرینگے اور محروم عوام کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے۔ سانحہ پکا قلعہ حیدآباد 26، 27مئی 1990ء کے شہداء کی23ویں برسی کے موقع پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 26، 27مئی 1990پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب سرکاری اہلکاروں نے پکا قلعہ حیدرآباد کی پانی ،بجلی اور گیس کاٹ کر اردو بولنے والی آبادی کو محصور کرکے چاروں طرف سے اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنایا
Read More
Posted on:
26 May 2013
جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کے بڑے بھائی کے انتقال پر عبوری رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کے بڑے بھائی سراج الہدیٰ صدیقی کے انتقال پر گہرے کھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں عبوری رابطہ کمیٹی نے کہاکہ معراج الہدیٰ صدیقی سمیت مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
26 May 2013
اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہونے کے سبب نیشنل سسٹم میں بجلی کی کمی پر نومنتخب حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے نومنتخب حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی نے اوچ گیس فیلڈ میں کمپریسر ٹرپ کرجانے کے باعث اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہونے اور نیشنل سسٹم میں 550میگاواٹ بجلی کی کمی پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک بھر میں پہلے ہی بجلی کا شدید بحران ہے اور بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے ۔
Read More
Posted on:
26 May 2013
شہیدحق پرست سابق رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی والدہ محترمہ حنیفہ خاتون اوردو کارکنان کے انتقال پرجناب الطاف حسین اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہیدحق پرست سابق رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی والدہ محترمہ حنیفہ خاتون، ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سچل سیکٹر یونٹ بلاول شاہ نورانی کے کارکن دلدار علی کھوکھر اور حیدر آباد زون سیکٹر Aیونٹ 1Cکے کارکن نوشاد کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
26 May 2013
انسان کی بشری کمزوریاں اور نفسیات تحریر : الطاف حسین (قائد متحدہ قومی موومنٹ)
انسان پر اپنے اردگرد کے ماحول کے اثرات کس طرح پڑتے ہیں اور جس رنگ میں انسان جاتا ہے وہی رنگ اس پر چڑھ جاتا ہے اس کی بہت ساری مثالیں موجود ہیں جب انسان مشکل حالات سے پرسکون حالات میں اور پریشان کن حالات سے آرام دہ حالات میں داخل ہوتا ہے تو عموماً اپنے ماضی کے حالات کو بھول جاتا ہے اور پھر وہ جن پرسکون حالات ،آرام دہ حالات میں جاتا ہے وہ رنگ اس پر غالب آنے لگتا ہے اگر زندگی اتنی سہل اور آسان ہو کہ انسان کو اگر پیاس لگے تو اپنے اطراف موجود کارکنوں کو نوکروں کو دیکھے اور صرف
Read More
Posted on:
25 May 2013
کل جنرل ورکرز اجلاس میں رابطہ کمیٹی اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے کچھ ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا جائے گا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی سمیت دیگر شعبہ جات میں تنظیم نو میں 15 دن سے ایک ماہ کاعرصہ درکار ہوگاتاہم کل بروز اتوار جنرل ورکرز اجلاس میں رابطہ کمیٹی اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے کچھ ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا جائے گا تاکہ تنظیمی کام بحسن وخوبی جاری وساری رہیں۔ جناب الطاف حسین نے یہ بات آج تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی ، عبوری رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
25 May 2013
عامر فاروقی شہید کے قاتلوں کو کسی بھی قیمت پر قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیں گے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد کے سیکٹر ممبر عامر فاروقی شہید کے قاتلوں کو کسی بھی قیمت پر قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیں گے ۔ہفتے کی شب نائن زیرو پر عبوری رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
25 May 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے نارتھ ناظم آباد میں ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کمیٹی کے رکن عامر فاروقی کے بہیمانہ قتل پر عبوری رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی فائرنگ سے نارتھ ناظم آباد میں ا یم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کمیٹی کے رکن عامرفاروقی کے قتل پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو پر امن ماحول کو سبو تاژ کرنے کی گھناؤنی سازش قراردیا ہے۔ ایک بیان میں عبوری رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایک سوچھی سمجھی سازش کے تحت
Read More
Posted on:
25 May 2013
ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد کے سیکٹر ممبر عامر فاروقی کا قتل کھلی دہشت گردی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد میں ا یم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر کمیٹی کے رکن عامرفاروقی کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قراردیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سازشی عناصر اس قسم کی بزدلانہ اور غیرانسانی حرکات کرکے ایم کیوایم میں تنظیم نو کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
25 May 2013
کراچی میں ایم کیوایم کے مختلف سیکٹرز اور یونٹ دفاتر پر اور ذمہ داران و کارکنان کے گھروں پر رینجرز کے بلا جواز اور غیر قانونی چھاپوں، گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں فی الفور بازیاب کر وایا جائے، عبوری رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے رینجرزکی جانب سے کراچی میں ایم کیوایم کے مختلف سیکٹرزاوریونٹ دفاتر خصوصاً لائنزایریا، اورنگی ٹاؤن ،کورنگی اورلیاقت آبادمیں ایم کیو ایم کے ذمہ داران وکارکنان کے گھروں پرغیرقانونی چھاپوں اور گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورذمہ داران وکارکنان کی تاحال عدم بازیابی پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کے گھروں پرچھاپے گرفتاریوں کافی الفورٹوٹس لیاجائے اور
Read More
Posted on:
25 May 2013
...
1171
1172
1173
1174
1175
1176
1177
1178
1179
1180
1181
1182
1183
1184
1185
...
News
11831
to
11840
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us