Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ملک بھر میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات خواتین کے اسلامی، قانونی اور جمہوری تقدس، احترام اور بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، ارکان صوبائی اسمبلی ایم کیوایم
حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی نے پاکستان میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر مدد گار نیشنل ہیلپ لائن کی 2013ء کی رپورٹ پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے چاروں صوبوں میں خواتین پر جسمانی ، ذہنی ، جنسی تشدد ، زیادتی ، گھریلو تشدد ، اغواء ، جبری شادیوں اور فرسودہ رسومات کے تحت خواتین کے استحصال کے واقعات کو خواتین کے اسلامی ، قانونی اور جمہوری تقدس ، احترام اور بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 05 Jun 2013
اے پی ایم ایس او کے ۳۵ ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ سے سید وقاص کا خطاب
آل پاکستان متحدہ اسٹو ڈینٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹری نشر و اشاعت وقاص علی شاہ نے کہا ہے کہ صحت مند سر گرمیوں کا انعقاد اے پی ایم ایس او کا خاصہ رہا ہے ،طلبا کی جانب سے ان سرگرمیوں میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے کے طلبا کی اکثریت قائد تحریک الطاف حسین کے فکر و فلسفے کے حامی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ۱۱ جو ن کو ہونے والے یوم تاسیس کے سلسلے
Read More    Posted on: 05 Jun 2013
قائد تحریک الطاف حسین نے بھی اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی خدمت خلق کو اولین ترجیح بنایا، عبد الوہاب
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے چےئر مین عبد الوہاب نے کہا ہے کہ خدمت خلق اللہ کے نزدیک افضل عمل ہے ،قائد تحریک الطاف حسین نے بھی اپنی جدو جہد کے آغاز سے ہی خد مت خلق کو اولین ترجیح بنایا اور اپنے کارکنان کو بھی لوگوں سے حسن سلوک اور انکی خدمت کا درس دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے پی ایم ایس اوکے ۳۵ ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں خون کے عطیات دینے کی تقریب کے موقع پر طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ
Read More    Posted on: 05 Jun 2013
سنگین جرائم میں ملوث لیاری گینگ وار کی سرکاری سرپرستی کا مجرمانہ کھیل ختم کیا جائے، حق پرست اراکین سینیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سینیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سفاک اور جرائم پیشہ دہشت گردوں کی صنعتکاروں ، تاجروں ، دکانداروں سے بھتہ وصولی،شہریوں کے اغواء برائے تاوان اور تشدد سے قتل کرنے کی وارداتوں کا سلسلہ فی الفور بند کرایاجائے اور سنگین جرائم میں ملوث لیاری گینگ وار کی سرکاری سرپرستی کا مجرمانہ کھیل ختم کیاجائے ۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ 
Read More    Posted on: 05 Jun 2013
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کو فی الفور بحفاظت بازیاب کرایا جائے، انچارج و اراکین ایم کیوایم ایلڈر زونگ
متحدہ قومی موومنٹ ایلڈرزونگ کے انچارج و اراکین نے سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے متعددکارکنان کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے ماورائے آئین اور قانون اقدامات کا نوٹس لیاجائے اور ایم کیوایم کے لاپتہ ذمہ داران و کارکنان کو سرکاری حراست سے فی الفور بازیاب کرایاجائے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 05 Jun 2013
ایم کیوایم کے خلاف غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر جمہوری کارروائیوں کا سلسلہ بند اور سرکاری تحویل سے 9 لاپتہ کارکنان کو فی الفور بازیاب کرایا جائے، حق پرست اراکین قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل سے ایم کیوایم کے 9لاپتہ کارکنان کو فی الفور بازیاب کرایاجائے اور ایم کیوایم کے خلاف غیر قانونی ، غیر آئینی اور غیر جمہوری کارروائیوں کا سلسلہ فی الفور بند کرایاجائے ۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 05 Jun 2013
پیپلز امن کمیٹی کے سفاک دہشت گردوں کو ایم کیوایم کے کارکنوں اور عہدیداروں کی نسل کشی کیلئے گزشتہ کئی برسوں سے مسلسل استعمال کیا جارہا ہے، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی نے حکومت مطالبہ کیا ہے کہ ملیر سے ایم کیوایم کے تین ہمدردوں کو اغواکے بعد بہیمانہ قتل کرنے میں ملوث پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے ، جرائم پیشہ عناصر پر مشتمل نام نہاد امن کمیٹی سے دستبرداری کا اعلان کیاجائے ، لیاری سمیت پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گرد جہاں جہاں موجود ہیں وہاں چھاپے مارے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 05 Jun 2013
ایم کیوایم شاہ فیصل کے کارکن کی والدہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قو می موومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم شا ہ فیصل سیکٹر یونٹ103 B کے کا رکن ممتاز علی خان کی والدہ محترمہ شا ہ جہا ں بیگم کے انتقال پر افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعز یتی بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مر حو مہ کے تما م سو گو ار لو احقین سے دلی تعزیت و 
Read More    Posted on: 05 Jun 2013
ملیر ایم کیوایم کے ہمدردوں کے اغواء اور بہیمانہ قتل میں پیپلزامن کمیٹی کا سہیل ڈاڈا کاگروپ ملوث ہے، عینی شاہدین
بدھ کی صبح ملیر کے علاقے میں ایم کیوایم کے چار ہمدردوں کے اغواء اور بہیمانہ قتل میں پیپلزامن کمیٹی کا سہیل سالاری عرف سہیل ڈاڈا کاگروپ ملوث ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم ملیرسیکٹر یونٹ 98 کے بزرگ کارکن عبدالوحید کے صاحبزادے مہتاب وحید، یونٹ 98 کی کمیٹی کے رکن جاوید سعید کے بھانجے فرحان ولد فیضان، ایم کیوایم کے دیگرہمدرد توصیف اور فرحان کورنگی میں واقع فیکٹری میں ملازمت کرتے تھے اور بدھ کی صبح فیکٹری کی بس نمبرT0361 میں سوار ہوکر فیکٹری جارہے تھے 
Read More    Posted on: 05 Jun 2013
مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں آج صبح اغواء کے بعد ایم کیوایم کے کارکن کے صاحبزادے ، بھانجے اور دو ہمدردوں کو بیدردی سے قتل کرنے کے واقعہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملیر سٹی تھانے کے سامنے سے مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم ملیر سیکٹر یونٹ 98کے بزرگ کارکن عبد الوحید کے صاحبزادے مہتاب ، یونٹ98کی یونٹ کمیٹی کے رکن جاوید سعید کے بھانجے فرحان ولد فیضان ،ایم کیوایم کے ہمدرد توصیف اور فرحان کو آج صبح اغواء کے بعد بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More    Posted on: 05 Jun 2013

Urdu News Archive