Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
احمد سلیم صدیقی اورسید امین الحق کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیاہے، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ارکان احمد سلیم صدیقی اورسید امین الحق کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیاہے۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
اے پی ایم ایس او کے تحت 6جون کو ملتوی ہونے والے’’ چوتھے کل کراچی اردو مباحثے کی‘‘ نئی تاریخ کا اعلان11جون2013ء کے بعد کیا جائے گا،اے پی ایم ایس او
آ ل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے کہا ہے کہ اے پی ایم ایس او کے تحت 6جون کو ملتوی ہونے والے’’ چوتھے کل کراچی اردو مباحثے کی‘‘ نئی تاریخ کا اعلان 11 جون2013ء کے بعد کیا جائے گا۔یاد رہے کہ 6 جون 2013ء کو اے پی ایم ایس او کے زیر انتظام جامعہ کراچی میں چوتھا کل کراچی اردو مباحثہ کرایا جانا تھا۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
نجی ٹی وی کے سینئر پینل پروڈیوسر کاظم حیدرکے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی کے سینئر پینل پروڈیوسر کاظم حیدرکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطا ف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
ٹرانسپورٹ برادری تاجراوردکانداراور شام 4 بجے اپنی سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع کردیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی اپیل پر یوم سوگ کے موقع پر بھرپورتعاون کرنے پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ اداکرتے ہوئے تاجروں،دکانداروں اورٹرانسپورٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ شام 4 بجے اپنا کاروبار ، دکانیں اور ٹرانسپورٹ شروع کردیں۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں اغواء اوربہیمانہ تشدد سے ایم کیوایم کے تین ہمدردوں کی شہادت اور ایک ہمدرد کے شدید زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں اغواء کے بعد ایم کیوایم ملیر سیکٹر یونٹ 98کے بزرگ کارکن عبد الوحید کے صاحبزادے مہتاب ، یونٹ98کی یونٹ کمیٹی کے رکن جاوید سعید کے بھانجے فرحان ولد فیضان ،ایم کیوایم کے ہمدرد توصیف شہید اور فرحان ادریس کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
05 Jun 2013
ایم کیوایم نے چارہمدردوں کے اغواء اورقتل کے واقعہ پر کل سندھ بھر میں پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔
متحدہ قومی موومنٹ نے ملیر میں ایم کیوایم کے چار ہمدردوں کے اغواء اور قتل کے المناک واقعہ پر کل بروز جمعرات کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2013
نارتھ ناظم آباد کے سیکٹرآفس پر کریکر حملہ ایم کیوایم کے خلاف جاری دہشت گردی کا تسلسل ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آباد میں ایم کیوایم کے سیکٹرآفس پر دہشت گردوں کے کریکر حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے ایم کیوایم کے خلاف جاری دہشت گردی کی مہم کا تسلسل قراردیاہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بدھ کو رات گئے دوموٹرسائیکلوں اور ان کے ہمراہ ایک کار میں سوار دہشت گردوں نے نارتھ ناظم آباد بلاک K میں واقع ایم کیوایم کے
Read More
Posted on:
05 Jun 2013
ایم کیوایم کی یوم سوگ کی اپیل پررضاکارانہ طورپر کاروبار،ٹرانسپورٹ اوراسکولوں کوبند کرنے کا اعلان کرنے پر تمام تاجر انجمنوں ، ٹرانسپورٹ تنظیموں اورپرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشنز سے ایم کیوایم کااظہارتشکر
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے اپنے ایک بیان میں ان تمام تاجرانجمنوں،ٹرانسپورٹ تنظیموں، پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشنز اورتمام تاجربرادری،دکانداروں سے تہہ دل سے شکریہ اداکیاہے جنہوں نے کل بروزجمعرات ایم کیوایم کی یوم سوگ کی اپیل کی حمایت کرتے ہوئے رضاکارانہ طورپراپنے کاروبار،ٹرانسپورٹ اوراسکولوں کوبندکرنے کا اعلان کیاہے
Read More
Posted on:
05 Jun 2013
میاں محمدنوازشریف کووزیراعظم منتخب ہونے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے میاں محمدنوازشریف کووزیراعظم منتخب ہونے پراپنی اوراپنی جماعت کی جانب سے تہہ دل سے مبارکبادپیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے اللہ تعالیٰ کے حضوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ میاں محمدنواز شریف کوبحیثیت وزیراعظم، ملک کے فوری نوعیت کے مسائل کوحل کرنے اورملک کودرپیش چیلنجزسے نمٹنے کی صلاحیت وطاقت عطا فرمائے
Read More
Posted on:
05 Jun 2013
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے کراچی میں ایم کیوایم کے 04 کارکنان کو اغواء کے بعد بہیمانہ تشدد کر کے قتل کرنے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب حیدرآباد کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کی جانب سے کراچی میں ایم کیوایم کے 04کارکنان کو اغواء کے بعد بہیمانہ تشدد کر کے قتل کرنے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب حیدرآباد کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔احتجاجی مظاہرے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآبادزون کے زونل انچارج محمد شریف و اراکین زونل کمیٹی ، حق پرست اراکین اسمبلی صابر حسین قائم خانی ،دلاور قریشی اور راشد خلجی سمیت ایم کیوایم حیدرآباد کے سیکٹرزو یونٹس اور حیدرآباد کی حق پرست عوام اور
Read More
Posted on:
05 Jun 2013
...
1171
1172
1173
1174
1175
1176
1177
1178
1179
1180
1181
1182
1183
1184
1185
...
News
11731
to
11740
of
13187
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us