Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم رنچھوڑ لائن سیکٹر کے کارکن وقاص علی کے بہیمانہ قتل میں ملوث گینگ وار کے سفاک دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے، حق پرست اراکین قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم رنچھوڑ لائن سیکٹر کے کارکن وقاص علی کے بہیمانہ قتل میں ملوث لیاری گینگ وار کے سفاک دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیاجائے اور آئین و قانون کے مطابق انہیں قرار واقعی سزائیں دی جائیں ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ گینگ وار کے سرغنہ دہشت گردوں کو ماضی کی حکومت سندھ نے اشتہاری قرار دیا تھا اور بغیر جواز کے حکومت سندھ کی جانب سے لیاری گینگ وار کے
Read More
Posted on:
09 Jun 2013
جناح اسپتال کی نااہل انتظامیہ کی برطرفی کا حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے خیر مقدم
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے جناح اسپتال کی نااہل انتظامیہ کی برطرفی کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ جناح اسپتال کی نئی انتظامیہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے ساتھ ڈاکٹرز ، پیر میڈیکل اسٹاف کے مسائل کے حل اور مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے مثالی اقدامات بروئے کار لائے گی ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
09 Jun 2013
گینگ وار کے دہشت گردوں کی دہشت گردی، قتل و غارتگری، غنڈہ گردی کی کارروائیاں خالصتاً انسانی نوعیت کا مسئلہ ہے، نبیل گبول
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے لیاری میں گینگ وار کے مختلف گروپوں کے آپسی تنازعات میں ایک دوسرے پر دستی بم حملوں کے دوران بے گناہ افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ گینگ وار کی کھلی دہشت گردی اور غنڈہ گردی کو روکنے والا کوئی نہیں ہے اور حکومت سندھ نے گینگ وار سے نمٹنے کے بجائے اس کی ناجائز سرپرستی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
09 Jun 2013
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 265 ڈسٹرکٹ لیہ کی نشست پر نامزد ایم کیوایم کی امیدوار محترمہ نسرین کوثر کے جواں سالہ بیٹے حمزہ کے قتل میں ملوث سفاک قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن 2013ء میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 265ڈسٹرکٹ لیہ کی نشست پر نامزد ایم کیوایم کی امیدوار محترمہ نسرین کوثر کے جواں سالہ بیٹے حمزہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے بیدردی سے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ محترمہ نسرین کوثر کے جواں سالہ بیٹے کے سفاکانہ قتل کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے اور اس میں
Read More
Posted on:
09 Jun 2013
منی پاکستان کے عوام نے ایم کیوایم کے حق میں فیصلہ دیدیا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی’’منی پاکستان ‘‘ ہے اور اس منی پاکستان کے عوام نے ایم کیوایم کے حق میں فیصلہ دیدیا ہے، اللہ تعالیٰ نے الطاف حسین کو صرف اردوبولنے والے عوام کی خدمت کیلئے ہی پیدا نہیں کیا ہے بلکہ تمام قومیتوں ، تمام زبان بولنے والوں اورتمام مذاہب کے ماننے والوں کی خدمت کیلئے پیدا کیا ہے ، ایم کیوایم ،پاکستان میں رہنے والے تمام لوگوں کی نمائندہ جماعت ہے جن میں اقلیتیں بھی شامل ہیں، اگر کوئی یہ الزام لگاتا ہے کہ الطاف حسین غیرمسلموں کے حقوق کیلئے جدوجہد کررہا ہے
Read More
Posted on:
08 Jun 2013
صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس128میں ہونے والی ری پولنگ میں ایم کیو ایم کے امیدوار وقار حسین شاہ نے 23,827ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔
صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس128میں ہونے والی ری پولنگ میں ایم کیو ایم کے امیدوار وقار حسین شاہ نے 23,827ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2013
ایم کیوایم رنچھوڑلائن سیکٹرکے کارکن وقاص علی شہید ہزاروں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیزآبادمیں سپردخاک
گزشتہ شب گینگ وارکے دہشت گردوں کی اندھادھندفائرنگ سے شہیدہونیوالے متحدہ قومی موومنٹ رنچھوڑلائن سیکٹرکے کارکن وقاص علی شہیدکو ہزاروں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیزآبادمیں سپردخاک کردیاگیا۔بعدازاں وقاص علی شہیدکا جنازہ جلوس کی شکل میں ان کی آخری آرام گاہ شہداء قبرستان عزیز آبادلیجایاگیاجہاں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عادل خان،امین الحق ،احمدسلیم صدیقی،کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ڈاکٹرندیم احسان،اراکین تنظیمی کمیٹی اور ایم کیو ایم کے دیگرذمہ داران وکارکنان نے جنازے کوکاندھادیا
Read More
Posted on:
08 Jun 2013
پی ایس 128 کے انتخاب میں حق پرست امیدوار کی کامیابی کارکنوں کی رات دن محنت اورحق پرست شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پی ایس 128 کے چھ حلقوں میں ری پولنگ کے بعد حق پرست امیدوار کی کامیابی تحریکی ذمہ داروں اورکارکنوں کی رات دن محنت اور حق پرست شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے جس پر اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکرادا کیا جائے کم ہے ۔یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں نوتشکیل شدہ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن ، کراچی تنظیمی کمیٹی اور دیگر شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
08 Jun 2013
آج بھی ایم کیوایم کے مینڈیٹ کوچھینے کی کوششیں پوری آب وتاب سے جاری ہیں،وقارحسین شاہ
صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس128سے کامیاب حق پرست امیدواروقارحسین شاہ نے کہاہے کہ آج بھی ایم کیوایم مینڈیٹ کوچھینے کی کوششیں پوری آب وتاب سے جاری ہیں اورصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس128کے چھ پولنگ اسٹیشنوں میں ری پولنگ کے عمل کے دوران مخالفین کی جانب سے تمام تردھاندلیوں اورغنڈہ گردیوں کے باوجود فتح انشااللہ حق پرستوں کامقدربنے گی
Read More
Posted on:
08 Jun 2013
حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے ملیرمیں گینگ وارکے دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالےایم کیوایم کے ہمدردمحمدفرحان ادریس کی عباسی شہیداسپتال جاکرعیادت کی
حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی نے میڈیکل ایڈکمیٹی کے انچارج ڈاکٹرفاروق جمیل کے ہمراہ عباسی شہیداسپتال کادورہ کرکے ملیرمیں کالعدم امن کمیٹی کے مسلح دہشت گردوں کی اندھادھندفائرنگ سے شدیدزخمی ہونیوالے ایم کیوایم کے ہمدردمحمدفرحان ادریس کی عیادت کی اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی۔اشفاق منگی نے محمدفرحان ادریس کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعابھی کی اورڈیوٹی پرمامورڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل اسٹاف کے ارکان کو ہدایت کی کہ وہ محمدفرحان ادریس کوطبّی امدادکی فراہمی میں کوئی کسرباقی نہ رکھیں
Read More
Posted on:
08 Jun 2013
...
1171
1172
1173
1174
1175
1176
1177
1178
1179
1180
1181
1182
1183
1184
1185
...
News
11701
to
11710
of
13187
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us