Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
وزیراعظم عمران خان کی امریکہ آمدکے موقع پر واشنگٹن میں کیپٹیل ہل کے سامنے ایم کیوایم کا احتجاجی مظاہرہ
وزیراعظم عمران خان کی امریکہ آمدکے موقع پر پاکستان میں ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی آپریشن،کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، گرفتاریوں ، جبری گمشدگیوں ، مہاجروں ، بلوچوں ، پشتونوں اور دیگرقومیتوں پرہونے والے ریاستی تشدداورانسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف آج بروزاتوار ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے واشنگٹن میں کیپٹیل ہل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے میں امریکہ کی مختلف ریاستوں سے آئے ہوئے ایم کیوایم کے کارکنان اورذمہ داران

Read More    Posted on: 21 Jul 2019
وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے موقع پر ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی اۤپریشن ،مہاجروں، بلوچوں، پشتونوں اور دیگر قومیتوں پرہونے والے مظالم کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے جایںگے

اس سلسلے کاپہلامظاہرہ کل مورخہ 21جولای بروز اتوار واشنگٹن میں کیپٹیل ہل کے سامنے کیا جاے گا دوسراحتجاجی مظاہرہ پیر22جولاأی کی صبح 9بجے وہاأٹ ہاوئس کے سامنے کیا جاے گا مظاہروں میں شرکت کےلئے امریکہ کی مختلف ریاستوں سے ایم کیوایم کے کارکنان اورذمہ داران واشنگٹن پہنچناشروع ہوگئے
Read More    Posted on: 20 Jul 2019
ممتاز شاعروادیب جناب حمایت علی شاعر کے انتقال پر قاأد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت حمایت علی شاعر کے انتقال سے اردوشاعری کاایک باب ختم ہوگیاہے۔ الطاف حسین
جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حمایت علی شاعر مرحوم کی مغفرت فرماے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے اور سوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے اۤمین
Read More    Posted on: 16 Jul 2019
ایم کیوایم کے سینئر کارکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی عارف صدیقی کے چھوٹے بھاأی نفیس صدیقی کے انتقال پر ایم کیوایم کے بانی و قاأد الطاف حسین کااظہار تعزیت
اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے عارف صدیقی سے تعزیت کرتے ہوے کہاکہ اۤپ کے بھاأی نفیس صدیقی کے انتقال پر میں اورتحریک کے تمام ذمہ داران وکارکنان اۤپ اوراۤپ کے تمام اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اوردعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ نفیس صدیقی مرحوم کی مغفرت فرماے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے 
دریں اثنا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا اوررابطہ کمیٹی کے تمام ارکان نے بھی عارف صدیقی سے ان کے بھای نفیس صدیقی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماے اورلواحقین کوصبرجمیل عطافرماے۔
Read More    Posted on: 15 Jul 2019
ٹی وی اورریڈیوکی سینئراورمایہ ناز فنکارہ محترمہ زہین طاہرہ کے انتقال پرایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کااظہارتعزیت
اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاہے محترمہ زہین طاہرہ پاکستان ٹی وی اورریڈیوکی بہت سینئراورمایہ ناز فنکارہ تھیں ، ان کے شاہکار ڈرامے اۤج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہیں۔ انہوںنے ہرکردارمیں شانداراداکاری کی اوراپنی متاثرکن اداکاری اورصداکاری سے ہرکردارمیں حقیقت کے رنگ بھرے۔ان کے انتقال سے دنیاے فن ایک عظیم فنکارہ سے محروم ہوگئی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 09 Jul 2019
ایم کیوایم کی سینئررکن سیدہ عبیرہ حسین کی والدہ محترمہ کی علالت پر قاأد تحریک الطاف حسین کااظہار تشویش کارکنان وعوام ، عبیرہ حسین کی والدہ محترمہ کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قاأد تحریک الطاف حسین
 جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست ماوئں ، بہنوں، بزرگوں اور نوجوان کارکنان سے اپیل کی کہ وہ عبیرہ حسین کی والدہ محترمہ کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔
Read More    Posted on: 08 Jul 2019
ایم کیوایم اۤسٹریلیا کے رکن عارف زبیری کے چچا اوروفاقی اردویونیورسٹی کے سابق واأس چانسلر پروفیسرڈاکٹر وقار احمد کے انتقال پرقاأد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہو"ے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان اۤپ کے ساتھ ہیں اوراۤپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More    Posted on: 03 Jul 2019
مہاجرایک حقیقت ہیں ، انہیں تسلیم کئے بغیراور برابرکے حقوق دیے بغیرقیام پاکستان کاتصورمکمل نہیں ہوسکتا ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی اۤپریشن بند کیاجاے ، قاأدالطاف حسین کی تقریروتصویرکی نشرواشاعت پرغیرقانونی پابندی ختم کی جاے
Read More    Posted on: 02 Jul 2019
ہماری جدوجہد سخت اورکٹھن سہی لیکن ہم کٹھن حالات کے باوجود جدوجہد جاری رکھے ہوے ہیں ۔الطاف حسین
جناب الطاف حسین نے کہاکہ اے پی ایم ایس او کاقیام 11جون 1978ئ کوعمل میں اۤیاجس کامقصد مہاجروں کے حقوق کے حصول کےلئے جدوجہدکرناتھا اورجو جدوجہدکسی مقصد کےلئے ہو وہ اس وقت تک جاری رہتی ہے جب تک وہ مقصد حاصل نہیں ہوجاتا۔اسی لئے اس کی جدوجہد '' جہدمسلسل '' کہلاتی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 30 Jun 2019
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئرکارکن ثناأ شفیق کی والدہ محترمہ افروز بیگم کے انتقال پر بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئرکارکن ثناأ شفیق کی والدہ محترمہ افروز بیگم کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 29 Jun 2019
News 1021 to 1030 of 13187

Urdu News Archive