Urdu News Archive
شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق تحریک کاسرمایہ تھے ، ان کوقتل کرکے دراصل مجھے نقصان پہنچایاگیا۔الطاف حسین
|
|
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق تحریک کاسرمایہ تھے ،1992ء کے ریاستی آپریشن کے دوران فوج نے ان کے سرکی قیمت مقرر کی ،وہ سات سال تک روپوش رہے اورثابت قدم رہے ، ان کوقتل کرکے دراصل مجھے نقصان پہنچایاگیا۔ انہوںنے ان خیالات کااظہار 19جون 1992ء کے آپریشن کے دن کے موقع پر اپنے اہم خطاب میں کیا۔ ان کایہ خطاب سوشل میڈیاکے ذریعے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں موجود ایم کیوایم کے کارکنان اورہمدردوںنے براہ راست دیکھا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید کے قتل کے مقدمہ کا جوٹرائل اسلام آباد کی عدالت میں ہوااس کے دوران ملزمان نے مجسٹریٹ کے سامنے جوبیان دیا وہ عدالت میں اپنے گزشتہ بیانات سے منحرف ہوگئے
|
Read More
Posted on:
19 Jun 2020
|
جمہوریت اورانسانیت پسند ممالک پاکستان میں مظلوم قوموں کی مدد کریں، قائد تحریک الطاف حسین
|
|
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے تمام جمہوریت اورانسانیت پسند ممالک بالخصوص افغانستان کے صدر اشرف غنی ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ، کانگریس اوربی جے پی کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان میں جائز حقوق کامطالبہ کرنے والے بلوچوں، سندھی اوراردوبولنے والے سندھیوںکے ماورائے عدالت قتل اورجبری گمشدگیوں کے مسلسل واقعات کا نوٹس لیں، مظلوم قوموں کے انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھائیں
|
Read More
Posted on:
17 Jun 2020
|
Urdu News Archive
|
|