Urdu News Archive
سندھ کے عوام پرامن طورپرسندھ کی علیحدگی چاہتے ہیں…الطاف حسین
|
|
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ کے عوام پرامن طورپرسندھ کی علیحدگی چاہتے ہیںاورسندھ کوایک آزاداورخودمختار ریاست دیکھناچاہتے ہیںجہاں وہ غلاموں کی طرح نہیں بلکہ آزادشہریوں کی طرح رہ سکیں۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سندھ کے عوام کے اس مطالبہ پر توجہ دیں اورسندھ کے عوام کوپنجاب کی غلامی سے نجات دلائیں۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے 42ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے تاریخی خطاب میں کیا۔ ان کایہ خطاب سوشل میڈیاکے ذریعے پاکستان سمیت دنیابھرمیں براہ راست نشرکیاگیا۔
|
Read More
Posted on:
12 Jun 2020
|
Urdu News Archive
|
|