ایم کیوایم کے سینئر کارکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی عارف صدیقی کے چھوٹے بھای نفیس صدیقی کے
انتقال پر ایم کیوایم کے بانی و قاأد الطاف حسین کااظہار تعزیت
عارف صدیقی سے رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا اوراراکین رابطہ کمیٹی کا بھی اظہار تعزیت
لندن ۔۔۔۔۔۔ 15 جولاأی 2019ئ
ایم کیوایم کے بانی و قاأدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئر کارکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی عارف صدیقی کے چھوٹے بھاأی نفیس صدیقی کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے عارف صدیقی سے تعزیت کرتے ہو"ے کہاکہ اۤپ کے بھاأی نفیس صدیقی کے انتقال پر میں اورتحریک کے تمام ذمہ داران وکارکنان اۤپ اوراۤپ کے تمام اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اوردعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ نفیس صدیقی مرحوم کی مغفرت فرماأے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگوار اہل خانہ کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ اورصبرجمیل عطافرماے ۔ دریں اثناأ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا اوررابطہ کمیٹی کے تمام ارکان نے بھی عارف صدیقی سے ان کے بھاأی نفیس صدیقی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہو"ے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماأے اورلواحقین کوصبرجمیل عطافرماأے۔
٭٭٭٭٭