|
یم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی میں ایک جواأنٹ انچارج اور ایک رکن کا اضافہ کردیا ہے۔رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن عاطف شمیم کو سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے جواأنٹ انچارج اور شکیل مہاجرکو سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن کی اضافی ذمہ داری تفویض کردی ہیں ۔ یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا
|