ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئرکارکن ثناأ شفیق کی والدہ محترمہ افروز بیگم کے انتقال پر
بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان اۤپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
لندن ۔۔29جون 2019ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئرکارکن ثناأ شفیق کی والدہ محترمہ افروز بیگم کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے ثناأ شفیق سمیت مرحومہ کے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہو"ے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان اۤپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماأے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کا حوصلہ دے ۔اۤمین
٭٭٭٭٭