Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ارشدحسین کی طبیعت میں بہتری، ایم کیوایم کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی، برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ، ایسٹ لندن کے یونٹ انچارج معین خان، شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ یاسمین نوین نے اسپتال میں زیرعلاج ارشدحسین کی عیادت کی


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ارشدحسین کی طبیعت میں بہتری، ایم کیوایم کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی،
 Posted on: 5/11/2024
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ارشدحسین کی طبیعت میں بہتری، ایم کیوایم کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی، برطانیہ کے آرگنائزر سہیل خانزادہ، ایسٹ لندن کے یونٹ انچارج معین خان، شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ یاسمین نوین نے اسپتال میں زیرعلاج ارشدحسین کی عیادت کی
لندن…11  مئی 2024ئ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ارشدحسین کا میاب بائی پاس آپریشن کے بعد ان کی طبیعت میںبہتری آرہی ہے۔ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی،ایم کیوایم برطانیہ کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ، ایم کیوایم یوکے ایسٹ لندن کے یونٹ انچارج معین خان، شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ یاسمین نوین نے بیزلڈن یونیورسٹی اسپتال (Basildon Universiy Hospital) میں زیرعلاج رابطہ کمیٹی کے ارشدحسین کی عیادت کی ۔ انہوں نے قائدتحریک جناب الطاف حسین ، تمام اراکین رابطہ کمیٹی اور تمام ذمہ داران وکارکنان کی جانب سے ارشدحسین کی خیریت دریافت کی اوران کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعاکی ۔ انہوں نے ارشدحسین کو بتایاکہ تحریک کے کارکنان، مائیں ، بہنیں، شہیدولاپتہ اوراسیرساتھیوں کے اہل خانہ بھی آپ کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں ۔ ارشدحسین نے قائدتحریک جناب الطاف حسین اورتمام تحریکی ساتھیوں ، ماؤں بہنوں،شہیدولاپتہ اوراسیرساتھیوں کے اہل خانہ اور سب کا شکریہ اداکیا۔ 

٭٭٭٭٭



12/21/2024 10:45:19 PM