Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لانڈھی کے علاقے خرم آباد میں بم دھماکہ پرجناب الطاف حسین کا اظہار مذمت ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لانڈھی کے علاقے خرم آبادمیں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں 2افراد کے شہید اور متعددکے افراد زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ بم دھماکوں اوردہشت گردی کی تسلسل کے ساتھ مذموم کارروائیاں گزشتہ مہینوں کئی سانحات کو جنم دے چکے ہیں ، کوئٹہ میں علمدار روڈ ، کیرانی روڈ اور کراچی میں عباس ٹاؤن میں بم دھماکے سمیت لاہور میں بادامی باغ جوزف کالونی کے سانحات کے بعد صورتحال انتہائی گھمبیر اور نازک ہے اور ایسے میں لانڈھی خرم آباد میں بم دھماکہ کی مذموم کارروائی کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن اور بادامی باغ کے خلاف لندن میں کامیاب مظاہرے پر ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنوں کو الطاف حسین کا خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ عباس ٹاؤن کراچی اور بادامی باغ لاہور کے خلاف لندن میں کامیاب مظاہرے پر ایم کیوایم برطانیہ کے ذمہ داروں، کارکنوں اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے
Read More
Posted on:
11 Mar 2013
پاکستان میں مذہبی رواداری کو تار تار کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں ڈاکٹر فاروق ستار
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث دہشت گردوں کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم بہت پختہ ذہن کے لوگ ہیں ہمیں معلوم ہے کہ عباس ٹاؤن پر حملہ ہمارے نظرےئے پر حملہ ہے اور یہ حملہ ہمیں اپنے نظرئیے سے دستبردار کرنے کیلئے کیا گیا ہے ۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ دہشت گرد سن لیں وہ ایڑھی چوٹی کا زور بھی لگا لیں ہمیں اپنے نظریے سے نہیں ہٹا سکتے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایم کیوایم کے زیراہتمام عباس ٹاؤن میں شہدا ء کی یادمیں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا
Read More
Posted on:
10 Mar 2013
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام سانحہ عباس ٹاؤن اور سانحہ بادامی باغ کے مسیحی برادری سے اظہا ر یکجہتیکیلئے لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام سانحہ عباس ٹاؤن کراچی متاثرین اور سانحہ بادامی باغ لاہور کی مسیحی برادری سے ا اظہا ر یکجہتی کیلئے آج لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرہ دو گھنٹے تک جاری رہا جس میں ایم کیوایم کی ربطہ کمیٹی کے ارکان محمد انور، سلیم شہزاد ،ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزڈاکٹر سلیم دانش، جوائٹ انچارج فیض احمد ، آرگنائز نگ کمیٹی کے ارکان، ایم کیوایم کے شہید کنوینر ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران اور انکے معصوم بچوں ، ایم کیوایم برطانیہ کے یونٹس برمنگھم ، مانچسٹر، بریڈ فورڈ ، لندن کے مختلف یونٹس ساؤتھ ہال ، ویملے ، ایجویئر،سلاؤ ،ایسٹ لندن، ٹوٹنگ، سمیت دیگر مختلف یونٹوں کے ذمہ دار ان وکارکنان او ر ہمدرد پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
10 Mar 2013
نسل درنسل اقتدارمیں رہنے اور موروثی سیاست کرنے والے جاگیرداروں اور وڈیروں کو اپنی صفوں میں شامل کرکےموروثی نظام ختم نہیں ہوسکتا۔وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی وسیم اخترنے کہاہے کہ ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہے جس نے 1987ء میں ہی سندھ کے شہری علاقوں سے خاندانی اورموروثی سیاست کاخاتمہ کرکے غریب ومتوسط طبقہ کاانقلاب برپاکیا ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی جانب سے اگرچہ آج غریب طبقہ سے تعلق رکھنے والے چندافرادکوپارٹی کاعہدیداربنانامثبت عمل ہے تاہم نسل درنسل اقتدارمیں رہنے اور موروثی سیاست کرنے والے جاگیرداروں اوروڈیروں کواپنی صفوں میں شامل کرکے موروثی نظام ختم نہیں ہوسکتا
Read More
Posted on:
10 Mar 2013
رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان کی سربراہی میں ایم کیوایم کے وفد نے بادامی باغ کا دورہ کرکے مسیحی برادری کی جلائی گئی املاک اور نقصانات کا جائزہ لیا
متحدہ قومی موومنٹ کے ایک وفد نے رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان کے ہمراہ اتوار کے روز بادامی باغ لاہور کا دورہ کیا اور شرپسندوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی مسیحی برادری کی املاک اور دیگر نقصانات کا جائزہ لیا ۔ وفد میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن شاہین گیلانی ، آزاد سینیٹر محسن لغاری اور ڈسٹرکٹ صدر ارشد الحق و دیگر ذمہ داران شامل تھے ۔
Read More
Posted on:
10 Mar 2013
ایم کیوایم سمندر پار پاکستانیوں کے ساتھ ملکر سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی بحالی کا کام کرے گی، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم سمندرپار کستانیوں کے ساتھ ملکر سانحہ عباس ٹاؤن کے مظلوم متاثرین کی بحالی کا کام کرے گی ، ہم متاثرین کے تباہ شدہ فلیٹوں کی از سرِ نو تعمیرات کی کوششیں کررہے ہیں اور جلد ان کی تعمیرات شروع کردی جائیں گی جبکہ تعمیرات کے مسئلے پر پورا شہر متاثرین کے ساتھ ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Mar 2013
پنجاب میں مسیحی برادری کو تسلسل کے ساتھ ظلم وزیادتیوں کانشانہ بنایاجارہاہے ،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیرڈاکٹرمحمد فاروق ستار نے کہاکہ بادامی باغ لاہورکاواقعہ انتہائی افسوسناک اورپاکستان کے آئین سے متصادم ہے جس پرپنجاب حکومت فی الفورمستعفی ہوجائے۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں مسیحی برادری کو تسلسل کے ساتھ ظلم وزیادتیوں کانشانہ بنایاجارہاہے اورحکومت پنجاب خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،بانی پاکستان قائداعظم محمدجناح ؒ نے اپنی 11اگست کی تقریرمیں تمام اقلیتوں کومکمل تحفظ فراہم کیا ہے جبکہ آئین پاکستان بھی اقلیتوں کوتحفظ اورانہیںآزادی سے زندگی گزارنے کاحق دیتاہے۔انہوں نے کہاکہ توہین رسالتؐکاقانون اسی وقت مقدم ہوگاجب اس پرلفظ بہ لفظ عملدرآمد کیاجائیگا۔یہ بات انہوں نے اتوار کے روز’’ سانحہ بادامی باغ لاہور ‘‘ کے متاثرین سے اظہار ایکجہتی کیلئے کراچی پریس کلب کے باہر متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اقلیتی امورکے تحت پر امن احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
10 Mar 2013
’’سانحہ بادامی باغ لاہور ‘‘کے واقعہ کے بعد حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی پر مشتمل وفدکا کراچی کے مختلف علاقوں میں قائم چرچز کا دورہ اور بشپ، پاسٹراور فادر سے ملاقاتیں کیں
’’ سانحہ بادامی باغ لاہور ‘‘ کے واقعہ کے بعد ایم کیوایم کے حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی پر مشتمل وفد نے کراچی کے مختلف علاقوں میں قائم چرچز کا دورہ کیااور بشپ،پاسٹراور فادر سے ملاقاتیں کیں اورسانحہ بادامی باغ پر انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کا پیغام پہنچایا اور سانحہ پر شدید مذمت کااظہار کیا۔
Read More
Posted on:
10 Mar 2013
جب تک حکمراں پیپلز پارٹی کے رہنماء جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کرتے رہیں گے اس وقت تک کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کی کارروائیاں ختم نہیں ہوسکتیں، کراچی تنظیمی کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ جب تک حکمراں پیپلز پارٹی کے رہنماء جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کرتے رہیں گے اس وقت تک کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کی کارروائیاں ختم نہیں ہوسکتیں ۔ اپنے ایک بیان میں کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ یہ بات کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر پر مشتمل کا لعدم پیپلز امن کمیٹی کے دہشت گرد کراچی میں بھتہ ، اغوابرائے تاوان ، پویس اور تاجروں ودکانداروں اور عام شہریوں کی ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث ہیں
Read More
Posted on:
10 Mar 2013
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
1299
1300
1301
1302
1303
1304
1305
...
News
12991
to
13000
of
13566
Urdu News Archive
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
آئل ٹینکر “Honour 25” کے عملے کے اغوا پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظ
...
05 May 2026
کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی موجودہ لہر انتہائی تشویشناک ہے،
...
04 May 2026
وہ جوعظیم بھی تھا……احمد بھی ……اورطارق بھی عظیم احمد طارق شہید کوسلام
...
01 May 2026
محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام
...
01 May 2026
کراچی کے شہری اپنی جان،مال واسباب کے تحفظ کے لئے لائسنس بنوائیں، قان
...
30 Apr 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us