Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
قوم برفانی ملبے تلے دبے فوجی افسران اور جوانوں کی زندگی کیلءے خصوصی دعا کرے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاچن میں ناگہانی آفت کا شکار مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کی زندگی کے تحفظ کیلءے خصوصی دعا کرے ، انہوں نے کہاکہ پاک فوج کے جوان اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر وطن عزیز کا دفاع کررہے ہیں  ۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 09 Apr 2012
جرمن پریس فاؤنڈیشن کے صحافیوں کا ناءن زیرو کا دورہ
جرمن پریس فاؤنڈیشن کے سینءر صحافیوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز کا تفصیلی دورہ کیا اوررابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی  ۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 06 Apr 2012
پی آءی بی کالونی میں دہشت گردوں کی جانب سے تین پولیس اہلکاروں کے قتل پر ایم کیوایم کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پی آءی بی کالونی میں مسلح دہشت گردوں کی فاءرنگ اور پولیس اہلکاروں کے قتل کی سخت ترین الفآظ میں مذمت کی ہے ۔ سوءزرلینڈ کے قاءم مقام سفیر کی ناءن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے ملاقات   ۔۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 05 Apr 2012
حکومت، عسکری قیادت اور قومی سلامتی کمیٹی ڈرون حملوں اور نیٹو سپلاءی کے حوالہ سے قوم کو اعتماد میں لیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ہنگامی بیان میں حکومت، عسکری قیادت، اسٹیبلشمنٹ ،اورپارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ارکان سے پرزور مطالبہ اور اپیل کی ہے کہ وہ نیٹو سپلاءی، ڈرون حملوں اور دیگر قومی سلامی کے ایشوزکے حوالہ سے میڈیا پر آکر قوم کو اپنی مجبوریوں اوردیگر مشکلات سے آگاہ کریں ۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 03 Apr 2012
ایم کیوایم کے تحت کراچی کے علاقے ناظم آباد میں عالمی مشاعرے کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت کراچی کے علاقے ناظم آباد کے انو بھاءی پارک میں عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 02 Apr 2012
بنارس پل پر مسلح دہشت گردوں کی فاءرنگ ایم کیوایم کے چار ہمدرد شہید
بنارس پل پر عوامی نیشنل پارٹی کے مسلح دہشت گردوں کی فاءرنگ سے ایم کیوایم کے چار ہمدرد شہید ہوگءے ، ایم کیوایم کا پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان ۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 31 Mar 2012
نیٹو سپلاءی اور ڈرون حملوں کے حوالہ سے قوم کو آگاہ کیا جاءے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکمرانوں سے کہا ہے کہ وہ نیٹو سپلاءی اور ڈرون حملوں کے حوالہ سے قوم کو جرات اور بہادری کے ساتھ حقاءق سے آگاہ کریں نہ کہ بزدلی کا مظاہرہ کرکے قوم کو گمراہ کریں   ۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 30 Mar 2012
الطاف حسین اور صدرآصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین اور صدرآصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملک بالخصوص کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایم کیوایم پی آءی بی سیکٹر کے شہید رکن منصورمختار اور ان کے بھاءی مسعود مختار کی فاتحہ سوءم  ۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 29 Mar 2012
منصورمختار شہید اور مسعود مختار شہید کو سپردخاک کردیا گیا
مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں جاں بحق ہنے والے ایم کیوایم پی آءی بی سیکٹرکے رکن منصور مختار اور ان کے بھاءی مسعود مختار کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔ ایم کیوایم کے قاءد جناب الطاف حسین کی جانب سے دہشت گردی کے واقعہ پراظہار مذمت  ۔۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 28 Mar 2012
اردو بولنے والوں کے خلاف نفرت انگیز اعلانات کرنے کے خلاف الطاف حسین کا وڈیو پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ میں ایک منظم سازش کے تحت نفرت اورعصبیت کی آگ بھڑکاءی جارہی ہے ، اورنام نہاد قوم پرست مہاجروں کے خلاف اشتعال انگیز زبان استعمال کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 28 Mar 2012

Urdu News Archive