Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ118-Bکے یونٹ انچارج ابراراحمدکی المناک شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ118-Bکے یونٹ انچارج ابراراحمدولدعبدالجبارکی المناک شہادت پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ابراراحمدشہیدکے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاہے کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میںآپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطا ف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ابراراحمد شہیدکواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔(آمین)
Read More
Posted on:
23 Mar 2013
آج ’’ارتھ آور ڈے ‘‘بھر پور طریقے سے منائیں، ملک بھر کے عوام اور ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان سے الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر کے عوام اور ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ آج ’’ارتھ آور ڈے ‘‘بھر پور طریقے سے منائیں اور اس سلسلے میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور ملک بھر میں قائم ایم کیوایم کے زونل ، سیکٹرز اور ڈسٹرکٹ دفاتر میں منعقدہونے والی تقریبات میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ۔
Read More
Posted on:
23 Mar 2013
شیخوپورہ میں مسافرکوچ کھمبے سے ٹکڑانے کے نتیجے میں خواتین وبچوں سمیت متعدد مسافروں کے ہلاک وزخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شیخوپورہ میں لاہورسے فیصل آبادجانیوالی مسافرکوچ کھمبے سے ٹکڑانے کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت متعدد مسافروں کے جاں وزخمی ہونے پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مسافرکوچ کے ناگہانی حادثے میں جاں بحق تمام افرادکے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورتمام سوگواران کوصبرجمیل عطافرمائے ۔جناب الطاف حسین نے زخمی مسافروں سے دلی ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے بھی دعاکی۔
Read More
Posted on:
23 Mar 2013
جرائم پیشہ عناصر کیلئے ایم کیوایم میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم میں تطہیر کا عمل مستقل جاری رہتا ہے اور ایم کیوایم میں جرائم پیشہ عناصر کیلئے کوئی گنجائش نہیں ہے ۔انہوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی میں قومی اورصوبائی اسمبلیوں کی نئی حدبندیوں کو آئین وقانون کی صریحاً خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم ان حدبندیوں کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرے گی ۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کی شب ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کے مشترکہ اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
22 Mar 2013
جو قومیں اپنی آزادی کی قدر نہیں کرتیں وہ قومیں وقت کے ساتھ اپنی قدر و منزلت کھودیتی ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو ’’ یوم قرار داد پاکستان‘‘ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ آزادی ایک ایسی نعمت ہے جس کاجتناشکرادا کیا جائے کم ہے جوقومیں اپنی آزادی کی قدر نہیں کرتیں ان قوموں اپنی قدرومنزلت وقت کے ساتھ کھودیتی ہے اورانکا نام صفحہ ہستی سے مٹ جا تا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Mar 2013
متحدہ قومی موومنٹ کراچی تنظیمی کمیٹی کے تحت کل کراچی میں چوتھا تقریری مقابلہ ہفتہ 23مارچ کو حنیف محمد گراؤنڈ میں ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے زیراہتمام ہرسال کی طرح امسال بھی کل کراچی چوتھاتقرری مقابلہ بعنوان’’ہے تیری تقدیرسے وابستہ قوم کامستقبل‘‘ منعقد ہو گااوراول دوئم اورسوئم پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔
Read More
Posted on:
22 Mar 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت ارتھ آور (EARTH HOUR) منایا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آلودگی سے بچاؤ ، ماحولیات کی بہتری گلوبل وارمنگ ، موسمیاتی تبدیلیوں سے لاحق خطرات سے نمٹنے اور عالمی برادری کا ساتھ دینے کیلئے 23، مارچ 2013ء بروز ہفتہ ’’ارتھ آورڈے ‘‘ کے طور پر منایا گیا جائے گا اورایم کیوایم کے دفاتر کی غیرضروری برقی آلات رات6:30بجے سے لیکر 7:30بجے تک بند رکھی جائیں گی ۔
Read More
Posted on:
22 Mar 2013
قانون کے مطابق نئی حلقہ بندیاں(ڈی لمیٹیشن) کسی ایک شہرکی نہیں ہوتی بلکہ پورے صوبے کی ہوتی ہے ،سینیٹرفروغ نسیم
معروف قانون دان وحق پرست سینیٹرفروغ نسیم نے کہاہے کہ قانون کے مطابق ڈی لمیٹیشن کسی ایک شہرکی نہیں ہوتی بلکہ پورے صوبے کی ہوتی ہے اوراگرالیکشن شیڈول کااعلان ہوجائے توپھرڈی لمیٹیشن کاعمل کسی صورت نہیں ہوسکتا۔ سینیٹرفروغ نسیم نے کہاکہ سپریم کورٹ نے نئی حلقہ بندیوں(ڈی لمیٹیشن) کے حوالے سے واضح طورپر کہا تھاکہ یہ قانون کے عین مطابق ہوناچائیں
Read More
Posted on:
22 Mar 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ81کے کارکن اکرم کی والدہ محترمہ صبیحہ ،ایم کیوایم پاک کا لو نی سیکٹر یونٹ187کے کارکن راشد علوی کی والدہ فردوس بیگم کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔
Read More
Posted on:
22 Mar 2013
ملک بھر کے عوام بالخصوص مخیر حضرات ایم کیوایم سے بھر پور مالی تعاؤن کریں، رابطہ کمیٹی
Read More
Posted on:
22 Mar 2013
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
1299
1300
1301
1302
1303
1304
1305
...
News
13011
to
13020
of
13730
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us