Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سندھ کی تقسیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، الطاف حسین کی عزیزآباد میں بلوچ عماءدین سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ صوبہ سندھ کی دھرتی ایک ہے اور ایک رہے گی ، سندھ کی تقسیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سندھ دھرتی کے بیٹے اپنے مساءل آپس میں مل جل کرحل کریں گے لیکن سندھ دھرتی کو تقسیم نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
08 Jan 2012
مالی بحران کے سبب حکمرانوں سمیت تمام سیاسی ومذہبی رہنماؤں کوفضول خرچی سے گریز کرنا چاہے، الطاف حسین
Read More
Posted on:
07 Jan 2012
تحریک صوبہ ہزارہ کے قاءد بابا حیدرزمان سے جناب الطاف حسین کی گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں اہل ہزارہ کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے حقوق کیلے کتنے ہی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں ہم کھٹکھٹاءیں گے اورتمام تر مخالفتوں کے باوجود ہزارہ وال سمیت ملک بھر کے مظلوم ومحروم عوام کو ان کے حقوق دلانے کی جدوجہد کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔
۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
06 Jan 2012
ایم کیوایم ہزارال سمیت ملک بھر کے مظلوم عوام کے ساتھ ناانصافیوں کا ازالہ کرے گی ، الطاف حسین کی ایبٹ آباد زون کے ذمہ داران سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم 65سال سے ہزاروال سمیت ملک بھر کے مظلوم عوام کے ساتھ جاری ایک ایک ناانصآفی کا ازالہ کرے گی اوران کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گی ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
05 Jan 2012
ایم کیوایم ہزارہ اور سراءیکی صوبے کی قرارداد کو قانون بنانے کیلے جدوجہد کرتی رہے گی ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ہزاروال اور سراءیکی بیلٹ کے عوام کو یقین دلایا ہے کہ ایم کیوایم ہزارہ اور سراءیکی صوبے کی قرارداد کو قانون بنانے کیلے جدوجہد کرتی رہے گی اورمظلوم عوام کو ہرگز مایوس نہیں کرے گی ۔ یہ بات انہوں نے تحریک ہزارہ صوبے کے قاءد بابا حیدرزمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوے کہی۔۔۔۔۔
۔مزید تفصیل
Read More
Posted on:
04 Jan 2012
قومی اسمبلی میں صوبہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد پیش کرنے پر عوام کوالطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ قاءد جناب الطاف حسین نے قومی اسمبلی میں بحث کی منظوری کیلے صوبہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد پیش کرنے پر جنوبی پنجاب اور ہزاروال کے عوام کو زبردست مبارکباد پیش کی ہے اورایم کیوایم کی قرارداد کی حمایت پر پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ق، جے یو آی ف اور فاٹا کے ارکان سے اظہارتشکر کیا ہے ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
03 Jan 2012
کاروباری مراکز پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم سے حملہ اورفاءرنگ کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی جانب سے حیدری مارکیٹ میں دستی بم سے حملے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اورحملے میں دوافراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
02 Jan 2012
ایم کیوایم 2جنوری کو ہزارہ اورجنوبی پنجاب صوبوں کے قیام کیلے 20آءینی ترمیم جمع کراءے گی ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ہزارہ اور جنوبی پنجاب کے عوام کو خوشخبری سناءی ہے کہ ایم کیوایم 2جنوری کو ہزارہ اور جبوبی پنجاب صوبوں کے قیام کیلے 20آءینی ترمیم جمع کراءے گی اور فاٹا کے عوام کا احساس محرومی ختم کرنے اوران کی خودمختاری کیلے اگلے مرحلے میں آءندہ قراردادیں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جمع کرای جاے گی۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More
Posted on:
01 Jan 2012
کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم محمودآباد سیکٹر یونٹ UC-01کے کارکن رشید میؤ کے بیٹا عمران رشید ،ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 23پاکستان چوک کے کارکن ریحان کے والد اخلاق احمد ،ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یونٹ قیوم آباد کے کارکن خالد محمود کی ہمشیراہ زینت النساء ،ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن شاداب حسین ،ایم کیوایم رنچھولائن سیکٹر یونٹ34کے کارکن اکرم قریشی کے بڑے بھائی یاسین قریشی ، ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 22 کے کارکن عمران فیروز کی والدہ محترمہ حُسن جہاں،ایم کیوایم کراچی مضا فاتی آرگنا ئزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر کے کارکن اللہ ڈنو کا بیٹا حاجی خالق ڈنو کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
09 Jun 2011
ایم کیوایم نوابشاہ زون کے زونل انچارج عاصم کبیر کی والدہ محترمہ شہنازکبیر کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نوابشاہ زون کے زونل انچارج عاصم کبیر کی والدہ محترمہ شہناز کبیر کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
12 Nov 2010
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
News
12961
to
12970
of
12976
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں ، جبری گمشدگیوں اورانسانی حقوق کی
...
22 Jun 2024
19، جون کا دن پاکستان سمیت مختلف ممالک میں یوم سیاہ کے طورپر منایاگیا
...
20 Jun 2024
19جون۔ یوم سیاہ ،یوم ظلم ہے، ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن بند کیا جائے
...
19 Jun 2024
19،جون کا دن پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سیاہ دن کے طورپر یاد رکھاجائے
...
18 Jun 2024
عید الاضحی کے روزحیدرآبادمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ایم کیو ایم کے
...
17 Jun 2024
کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور غیر قانونی غیر آئینی پابندیوں
...
15 Jun 2024
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنان کو غیرقانونی حراست سے فی الفور بازیاب کرا
...
15 Jun 2024
یہ بجٹ عوام کا نہیں بلکہ جرنیلوں ، بڑے بڑے جاگیرداروں، سرمایہ داروں او
...
14 Jun 2024
ایم کیوایم برطانیہ کا غیرقانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں
...
14 Jun 2024
کل بروزہفتہ غیرقانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف و
...
14 Jun 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us