Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
انقلاب اور عوامی حکمرانی کے قیام کیلئے ایماندار، باصلاحیت، اچھے اور نظریاتی کارکنان ایم کیو ایم کا ہراول دستہ بن جائیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے پختون رکن گلفرازخان خٹک اوربلوچ رکن یوسف شاہوانی سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ٹیلی فون کرکے طویل گفتگو کی اور ان سے خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں تنظیمی کاموں کی تفصیلات معلوم کیں۔
Read More
Posted on:
13 Dec 2012
لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں بم دھماکہ کا واقعہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے ،جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں بم دھماکہ کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی قرار دیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ملک دشمن دہشت گرد عناصر منظم منصوبہ بندی کے ذریعے شہر میں مسلسل قتل و غارت گری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور حالیہ دہشت گردی کا واقعہ انہی سازشوں کا حصہ ہیں ۔
Read More
Posted on:
12 Dec 2012
سندھ کو تقسیم کس نے کیا؟ روف کلا سرا
Read More
Posted on:
12 Dec 2012
غریب و مظلوم عوام چاہے انکی زبان، رنگ، نسل،برادری یا مسلک ومذہب کوئی بھی ہوانکے حالات اورمسائل ایک جیسے ہیں۔الطاف حسین
Read More
Posted on:
11 Dec 2012
وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک کی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے ملاقات ملکی وبین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے آج متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین سے ملاقات کی ۔ رحمن ملک نے جناب الطاف حسین سے ملکی وبین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2012
ایم کیوایم کے زیر اہتمام کراچی سمیت ملک بھر میں یوم شہدائے حق عقیدت و احترام سے منایا گیا صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختوا ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایم کیوایم کے دفاتر پر قرآن خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے قرآن خوانی کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ میں یاد گار شہدائے حق کے سامنے منعقد ہوا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 9دسمبر بروز اتوار کو ’’یوم شہدائے حق ‘‘ کراچی سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ اس سلسلے میں صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایم کیوایم کے دفاتر پر قرآن خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ یوم شہداء کے موقع پر قرآن خوانی کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی ’’یادگارِ شہدائے حق ‘‘کے سامنے منعقد ہوا جس میں ایم کیوایم کے سیکٹر ز، یونٹس ، شعبہ جات کے ذمہ داران ، کارکنان ، خواتین ، بزرگوں ، طالب علموں کے علاوہ شہداء کے لواحقین ، اسیروں اور لاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ نے شرکت کی
Read More
Posted on:
09 Dec 2012
تحریک کے بہادر اور جانثار کارکنان نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیدیا لیکن باطل قوتوں کے آگے سر نہیں جھکایا ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک کے بہادر ، جانثار ، ثابت قدم ، نہ بکنے والے ، نہ جھکنے والے کارکنان نے حق پرستی کے نظریئے کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ دیدیا لیکن باطل قوتوں کے آگے سر نہیں جھکایا اور آج ایم کیوایم کی شاندار اور عظیم الشان کامیابیاں حق پرست شہداء کی قربانیوں کا ہی ثمر ہیں ۔
Read More
Posted on:
08 Dec 2012
شعبہ خواتین کے تحت کراچی میں فرقہ وارانہ دہشت گردی میں زخمی ہونیوالی 13سالہ معصوم مہزرزہراکی صحت یابی کیلئے دعائیہ اجتماع کاانعقاد
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرشعبہ خواتین کے تحت کراچی میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کانشانہ بننے والی 13سالہ معصوم مہزر زہرا کی صحت یابی اوران کے والدنذرعباس شہیدکی مغفرت کیلئے خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں دعائیہ اجتماع منعقدکیاگیاجس میں شعبہ خواتین کی ورکرزنے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔اجتماع میں باپ بیٹی پرگولیاں برسانے والے درندہ صفت دہشت گردوں کے بزدلانہ فعل کی شدیدالفا ط میں مذمت کی گئی اوراسے شہرکاامن خراب کرنے کی سازش قراردیاگیا۔
Read More
Posted on:
07 Dec 2012
مہزرزہرا کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہارِ تشویش حق پرست عوام وکارکنان مہزر زہرا کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ، جناب الطاف حسین کی اپیل
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ دنوں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی 13سالہ بچی مہزر زہرا کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2012
گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد علیل ہوگئے ،عوام گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادکی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیاہے اوران کی جلد اورمکمل صحتیابی کیلئے دعاکی ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Dec 2012
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
1299
1300
1301
1302
1303
1304
1305
...
News
12941
to
12950
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us