Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر الیکشن میں حصہ لینے پرپابندی عائدکرناسراسرزیادتی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کی حب الوطنی پر شک کرنااوران پر الیکشن میں حصہ لینے پرپابندی عائدکرناسراسرزیادتی ہے۔انہوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان افتخارمحمدچوہدری اورسپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان سے نہایت احترام کے ساتھ اپیل کی ہے کہ وہ ملک وقوم کے عظیم ترمفادمیں دہری شہریت کے معاملے پر اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔دہری شہریت کی مخالف تمام سیاسی جماعتیں بھی اس معاملے پر اپنی رائے پرنظرثانی کریں
Read More
Posted on:
04 Oct 2012
قائداعظم ، پاکستان کو تھیوکریٹک ریاست نہیں بلکہ ایسی لبرل، سیکولراورپروگریسو ریاست بناناچاہتے تھے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق جمہوری، لبرل، سیکولر اور پروگریسو ریاست بناناچاہتی ہے اور پاکستان میں ایسا معاشرہ تشکیل دیناچاہتی ہے جہاں بلاامتیازرنگ، نسل،زبان، جنس ،مسلک، عقیدہ اور مذہب سب کو برابری کی بنیاد پر حقوق حاصل ہوں اور سب کی جان ومال اور عزت وآبروکامکمل تحفظ کیا جائے اور حکومتی فیصلے مذہب اور مسلک کی بنیادپر نہیں بلکہ میرٹ کی بنیاد پر ہوں۔
Read More
Posted on:
03 Oct 2012
ایم کیوایم کے سینئرکارکن ندیم نصرت کی والدہ محترمہ انورجہاں انتقال کرگئیں۔ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
ایم کیوایم کے سینئرکارکن ندیم نصرت کی والدہ محترمہ انورجہاں انتقال کرگئیں۔
قائدتحریک الطاف حسین کاندیم نصرت، ان کی بہنوں اوردیگراہل خانہ سے فون پر اظہارتعزیت
ماں ایک ایسی ہستی ہے کہ جس کاکوئی نعم البدل نہیں،ماں کابچھڑنابہت بڑاصدمہ ہے۔الطاف حسین
مرحومہ کی تدفین پاکستان میں ہوگی۔ایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کی تدفین کے انتظامات کرنے کی ہدایت
لندن ۔۔۔ 2 اکتوبر2012ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئرکارکن ندیم نصرت کی والدہ محترمہ انورجہاں کے انتقال پر دلی تعزیت اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ محترمہ انورجہاں گزشتہ ایک ہفتہ سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھیں اور آج بروزمنگل صبح ان کا انتقال ہوگیا(انا للہ واناالیہ راجعون)مرحومہ کی عمر 69سال تھی۔ انتقال کی اطلاع ملتے ہی ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ندیم نصرت اوران کے بھائی وسیم نصرت سے فون پرتعزیت کی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اورانہیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے ۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2012
صدر آصف علی زرداری اورایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان لندن میں اہم اورتفصیلی ملاقات
صدرپاکستان آصف علی زرداری اورمتحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کے درمیان آج لندن کے چرچل ہوٹل میں ایک اہم اورتفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات تقریباًساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفےٰ عزیزآبادی،محمدانور اورقاسم علی رضا بھی جناب الطاف حسین کے ہمراہ تھے جبکہ وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک اوربرطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنرواجدشمس الحسن بھی ملاقات میں موجودتھے۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2012
ستمبر ، اور یکم اکتوبرحیدرآباد1988ء کے شہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائیگا، جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سانحہ 30ستمبر اور یکم اکتوبرحیدر آباد1988ء کے شہداء کالہو رائیگاں نہیں جائیگااور شہداء کی قربانیوں کے صدقے حق پرستی کی تحریک اپنے منزل پرضرورپہنچے گی۔سانحہ 30ستمبر و یکم اکتوبرحیدر آباد 1988ء کے شہداء کی 24ویں برسی کے موقع پراپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام حق پرست شہداء کوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ انقلابی تحریکوں میں قربانیاں تحریک کی کامیابی کی ضمانت ثابت ہوتی ہیں جس تحریک کے عوام وکارکنان میں قربانی کاجذبہ ہوگاوہ تحریک اپنی منزل پر ضرور پہنچے گی ۔انہوں نے کہاکہ سانحہ 30ستمبر اور یکم اکتوبر1988ء سندھ کے مستقل باشندوں کوآپس میں لڑانے اوران کے درمیان نفرتیں پیداکرنے کی گھناؤنی سازش تھی اور اس کا مقصدسندھ کے مستقل باشندوں کو متحدہونے سے روکناتھا۔
Read More
Posted on:
30 Sep 2012
میرا قا ئد میرا شھر - سلیم شھزاد
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
Read More
Posted on:
30 Sep 2012
ہم پاکستان میں غریب و متوسط طبقہ کا انقلاب لانے کی جدوجہد کررہے ہیں تحریکی ٹیلی پلے کی تقریب رونمای سے جناب الطاف حسین کا خطاب
Read More
Posted on:
29 Sep 2012
روشن خیال نوجوانوں، بزرگوں، خواتین خصوصا طلبہ کو فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خاتمہ اور ملک کو امن و ہن آہنگی کی راہ پر ڈالنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا۔ الطاف حسین
Read More
Posted on:
28 Sep 2012
کراچی میں فرقہ ورانہ قتل اور ایم کیو ایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کے قتل کے واقعات ایک منظم سازش کا حصہ ہیں، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Read More
Posted on:
27 Sep 2012
ملک بھر کے اعتدال پسند، پروگریسو، لبرل اور روشن خیال عوام مجرمانہ خاموشی کا قفل توڑ دیں اور پاکستان کو بچانے کے لیے آگے آءیں، الطاف حسین
Read More
Posted on:
26 Sep 2012
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
1299
1300
1301
1302
1303
1304
1305
...
News
12911
to
12920
of
13213
Urdu News Archive
ماں جیسی بےلوث وبےغرض محبت اور شفقت کرنے والی ہستی کا کوئی نعم البدل
...
25 Mar 2025
بلوچستان میں ظلم ہورہاہے۔ صدر آصف زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف، گورنر او
...
22 Mar 2025
میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما اورہیومن رائٹس ایکٹوسٹ ماہ رنگ بلوچ او
...
22 Mar 2025
شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران ان دنوں سخت علیل ہی
...
22 Mar 2025
میں کوئٹہ میں پرامن احتجاج کرنے والے بلوچوں پرپولیس کی فائرنگ اور 12س
...
21 Mar 2025
میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے اپیل کرتاہوں کہ ایم کیوایم کے
...
21 Mar 2025
بانی وقائد الطاف حسین ہی مہاجرنظریہ کے خالق ہیں اور ایم کیوایم کی پہچ
...
19 Mar 2025
تمام ترجبروستم کے باوجودبھرپورجوش وجذبے سے ایم کیوایم کا41 واں یوم تا
...
18 Mar 2025
پاکستان کوبچانے کیلئے آرمی چیف تمام حقیقی جماعتوں کے رہنماؤں کی گول م
...
16 Mar 2025
روزہ جسم کی صفائی کے ساتھ ساتھ روح کی صفائی او ر پاکیزگی کا بھی ذریعہ
...
15 Mar 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us