Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سوباءی وزیرعبدالاسلام تھیم کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءدجناب الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کے صوباءی وزیر عبدالاسلام تھہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 22 Apr 2012
بھوجا اءیرکے طیارے کے حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کراءی جاءے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھوجا اءیرلاءن کے طیارے کے حادثے کی جلد ازجلد اعلیٰ سطحی تحقیقات کراءی جاءے اور تحقیقات سے قوم کو آگاہ کیا جاءے  ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 21 Apr 2012
ایم کیوایم کے خلاف عصبیت کی بنیاد پر سب سے زیادہ پروپیگنڈہ کیا گیا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ عوامی نماءندگی رکھنے والی جماعت کے خلاف عصبیت انتہاء کو پہنچادی جاءے تو ملک میں طرح طرح کے نعروں کا لگنا قطعی فطری ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 20 Apr 2012
جسقم کے شہید چیءرمین بشیر قریشی کی ہلاکت کی تحقیقات بین القوامی ماہرین سے کراءی جاے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جیے سندھ قومی محاذ کے شہید چیءرمین بشیر خان قریشی کی ہلاکت کی تحقیقات بین القوامی ماہرین سے کراءی جاءے  ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 19 Apr 2012
سانحہء سیاچن اور ایک تاریخی تقریر... تحریروترتیب ۔۔۔۔ سید مصطفےٰ عزیزآبادی
Urdu News
Read More    Posted on: 19 Apr 2012
روزنامہ عوام کے ایڈیٹر نزیر لغاری سے جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین نے روزنامہ عوام کے ایڈیٹر نزیر لغاری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔۔۔تفصیل
Read More    Posted on: 17 Apr 2012
نزیر حسین یونیورسٹی میں سہہ روزہ کتب میلے کا انعقاد جناب الطاف حسین کے ویژن کا مظہر ہے
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فاروق ستار نے پیر کے روز فیڈرل بی ایریا ایس ٹی 2بلاک 4میں واقع نزیر حسین یونیورسٹی میں جاری سہہ روزہ کتب میلے کا دورہ کیا اور مختلف اسٹالز پر جاکر کتب کا مطالعہ کیا اور کتب میلے کا انعقاد کرنے والے منتظمین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔۔۔۔تفصیل
Read More    Posted on: 16 Apr 2012
صدرآصف زرداری کا سراءیکی صوبے کے قیام کے سلسلے میں واضح اعلان خوش آءند ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صدرمملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سراءیکی صوبے کے قیام کےسلسلے میں عملی اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ سراءیکی صوبے کے ساتھ ساتھ ہزارہ صوبے کے قیام کے عوامی مطالبے پر بھی توجہ دی جاءے  ۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل 
Read More    Posted on: 15 Apr 2012
کوءٹہ ، گلگت اور کراچی سمیت ملک بھر میں فرقہ واریت کی بنیاد پر قتل وغارتگری گھناؤنی سازش ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کوءٹہ ، گلگت اور کراچی سمیت ملک بھر فرقہ واریت کی بنیاد پر قتل وغارتگری کی سخت ترین الفاظ امیں مذمت کی ہے  ۔۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیل
Read More    Posted on: 14 Apr 2012
موچکو کے علاقہ سے بھاری اسلحہ کی برامدگی شہر کراچی میں بدامنی پھیلا کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ایک منظم سازشی منصوبے کے تحت کراچی کا امن تباہ کیا جارہا ہے اور موچکو کے علاقے سے بھاری تعداد میں اسلحہ کی برامدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ بعض عناصر پاکستان کی سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں میں انارکی پھیلا کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔۔۔تفصیل
Read More    Posted on: 13 Apr 2012

Urdu News Archive