Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پیر مظہر الحق حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں،سیدسرداراحمد
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید سردار احمد نے کہا کہ سندھ کے سینئر صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں جو حیدرآباد کے عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے
Read More
Posted on:
13 Mar 2013
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے اپوزیشن لیڈر سید سردار احمد سے جام مدد علی اور مسرور جتوئی کی ملاقات ، سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے مختلف ناموں پر غور و خوص کیا ۔
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے اپوزیشن لیڈر سید سردار احمد سے فنکشنل لیگ کے پارلیمانی لیڈر جام مدد علی اور نیشنل پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر مسرور جتوئی نے ملاقات کی اور سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کے لئے مختلف ناموں پر غور و خوص کیا ۔
Read More
Posted on:
13 Mar 2013
سپر ہائی وے ٹول پلاز ہ پر تیز رفتار ٹرالر کے منی کوسٹر سے ٹکرانے کے اندوہناک حادثہ میں ایم کیوایم کے 4ہمدردوں کے جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے سپر ہائی وے ٹول پلاز ہ پر کراچی سے ٹنڈو الہیار جاتے ہوئے تیز رفتار ٹرالر ، منی کوسٹر سے ٹکرانے کے اندوہناک ک حادثہ کے نتیجے میں ایم کیوایم کے 4ہمدردوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Mar 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد کی ہلاکت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہا رمذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد کی ہلاکت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حوصلے اس قدر بلند ہوگئے ہیں کہ وہ پولیس سمیت دیگرسیکوٹی اہلکاروں پر بھی حملہ کرنے سے گریز نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ شہر میں قتل و غارتگری اور جرائم پیشہ عناصر میں ملوث کسی بھی فرد کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا۔رابطہ کمیٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری،وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف ،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چار پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیں اور دہشت گردوں کے خلاف موثرکاروائی عمل میں لائیں تاکہ شہر کراچی کی عوام سکھ کا سانس لے۔انہوں پولیس اہلکاروں سمیت دیگرجاں بحق ہونے والے افراد کے سوگواران سے تعزیت کی اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔(آمین)
Read More
Posted on:
13 Mar 2013
عام انتخابات 2013کیلئے ملک بھر سے عوام کی نمائندگی کے خواہش مندوں کیلئے ایم کیوایم نے ’’درخواست فارم'' کا اجراء کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عام انتخابات 2013کیلئے ملک بھر سے سچائی اور خلوص کے ساتھ عوام کی نمائندگی کیلئے باصلاحیت اور باکردار افراد کیلئے ’’درخواست فارم ‘‘ کا اجراء کردیا ہے اور کہا ہے کہ عام انتخابات 2013ء کیلئے ملک بھر سے موصول ہونے والے درخواست فارم کی ایم کیوایم کا پارلیمانی بورڈ جانچ پڑتال کرکے امیدواروں کا میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کرے گا ۔رابطہ کمیٹی نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں مثبت تبدیلی اور غریب و متوسط طبقے کے انقلاب کیلئے ایم کیوایم کے دفاتر سے عام انتخابات 2013کے درخواست فارم حاصل کریں اور انہیں پُر کرکے جمع کرائیں
Read More
Posted on:
12 Mar 2013
لطیف آباد کے علاقے گلشن سرمست میں پہلے ہی جامعہ حیدرآباد کے لئے جگہ تجویزکر چکے ہیں ، ڈاکٹرصغیر احمد
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے صو بائی وزیر تعلیم پیر مظہرالحق کے بیان پرکہ ایم کیوایم والے جگہ بتادیں تو جامعہ حیدرآبادکی قرارداد اسمبلی میں پیش کر دو ں گا پر تبصرہ کر تے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں جامعہ حیدر آباد کے حوالے سے حق پر ست ارکان اسمبلی لطیف آباد کے علاقے گلشن سرمست میں پہلے ہی جگہ تجویز کر چکے ہیں۔
Read More
Posted on:
12 Mar 2013
حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین و دیگرارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ میں وفاقی دارالحکومت لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013پیش کر دیا
حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین و دیگرارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ میں وفاقی دارالحکومت لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013پیش کر دیا۔بل میں مطالبہ کیاگیاہے کہ اسلام آبادمیں منتخب نمائندوں پر مشتمل بلدیاتی اداروں کا قیام عمل میں لایا جائے واضح رہے کہ اسلام آباد شہرکی آبادی دس لاکھ سے تجاویز کر گئی ہے اور سی ڈی اے مقامی مسائل کو حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے ۔ بل میں واضح کیا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل32کے مطابق مقامی حکومتوں کا قیام ریاست کی ذمہ داری ہے ۔
Read More
Posted on:
12 Mar 2013
جناب الطاف حسین کانظریہ ملک میں تبدیلی کاضامن ہے،ڈاکٹرصغیراحمد
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسابق حق پرست صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرصغیراحمدنے کہاہے کہ جناب الطاف حسین کانظریہ ملک میں تبدیلی کاضامن ہے،حق پرستی کا سفر جہاں جہاں پہنچا وہاں تبدیلی نمایاں ہوئی۔ان خیالات کااظہارانہوں نے منگل کی شام سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی نمبر5میں حق پرست رکن قومی اسمبلی آصف حسنین اوررکن سندھ اسمبلی شیخ محمدافضل کے فنڈزسے تعمیرہونیوالی نئی بلڈنگ کے سنگ بنیادرکھنے اوراسپتال میں جدیدطرزاورسہولیات سے آراستہ کارڈیولوجی اوپی ڈی ڈیپارٹمنٹ اور امراض تشخص ڈیپارٹمنٹ میں سی ٹی اسکین مشین کے افتتاح کے موقع پرمنعقدتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
12 Mar 2013
ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے مرکزی جلسہ عام کے سلسلے میں میر پور خاص میں بڑی ریلی نکالی گئی،
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے 18مارچ 2013ء کو ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کا مرکزی جلسہ عام میر پور خاص میں منعقد کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی ایم کیوایم میر پور خاص زون کے مختلف سیکٹروں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں نوجوانوں ،بزرگوں اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ یہ ریلی ایم کیوایم میر پور خاص زون کے میر پور خاص سٹی سیکٹر A، سیکٹر Cاور سیکٹر Dکے تحت نکالی گئی جو سینکڑوں گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں اور سوزوکیوں پر مشتمل تھی ، ریلی کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں ایم کیوایم کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ پرجوش انداز میں فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے
Read More
Posted on:
12 Mar 2013
بلو چستان میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کاقتل حکومت اور اسکے اداروں کی ناکامی کا ثبوت ہے ،ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کوئٹہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ڈسٹر کٹ کمشنر ضیا ء اللہ کی دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاکت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اور اسے حکومت اور اسکے اداروں کی ناکامی کاایک اور ثبوت قر ار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
12 Mar 2013
...
1306
1307
1308
1309
1310
1311
1312
1313
1314
1315
1316
1317
1318
1319
1320
...
News
13051
to
13060
of
13650
Urdu News Archive
1857 ء کی جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ (1)
...
12 Jul 2026
پاکستان میں سول سپرمیسی جتنی پست آج ہے اتنی پاکستان کی تاریخ میں کبھی
...
10 Jul 2026
حیدرآباد میں چھوٹی گٹی اوردیگرعلاقوں میں دکانیں سیل کرنے کااقدام تاجر
...
09 Jul 2026
ٹورنٹو، کینیڈا میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ تاسیس انتہائی جوش و
...
07 Jul 2026
ایم کیوایم کے کارکنوں محمدناصراورتسلیم شیخ کو عدالت کے حکم پر رہاہوتے
...
07 Jul 2026
پاکستان کاپورانظام حکومت اور ادارے حکمراں اشرافیہ اوران کی اولادوں کی
...
06 Jul 2026
ایم کیوایم جرمنی کے زیر اہتمام APMSO کا 48واں یوم تاسیس 4 جولائی 2026
...
05 Jul 2026
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد سینٹرل جیل میں سینئر
...
05 Jul 2026
کشمیر میں فوجی آپریشن بند کیا جائے، شوکت نوازمیرسمیت تمام کشمیریوں ک
...
04 Jul 2026
ہیوسٹن میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے کشمیر میں جاری فوجی آپریشن کے
...
02 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us