Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹر ثروت حسین کے انتقال پر ایم کیوایم امریکہ کا اظہار تعزیت


ڈاکٹر ثروت حسین کے انتقال پر ایم کیوایم امریکہ کا اظہار تعزیت
 Posted on: 4/2/2013 1
ڈاکٹر ثروت حسین کے انتقال پر ایم کیوایم امریکہ کا اظہار تعزیت
واشنگٹن ڈی سی :۔۔۔۔02، اپر یل 2013ء
ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران عبادالررحمان، ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی اور جوائنٹ آرگنائزرز محمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے ایم کیو ایم کے ہمدرد اور ڈاؤ میڈیکل کالج کے سابق ڈین ڈاکٹر ثروت حسین کے انتقال پر اپنے گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم ڈاکٹر ثروت حسین، ایم کیو ایم امریکہ کے سینئر کارکنان اسد حسین اور تحریم باجی کے بہنوئی تھے۔ ایم کیو ایم امریکہ کے ذمہ داران اور کارکنان نے اسد حسین اور تحریم باجی سمیت مرحوم کے سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ دریں اثنا ایم کیو ایم انٹرنیشنل ریلیشنزونگ کے کو آرڈینیٹر محمد یونس نے بھی ڈاکٹر ثروت حسین کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعاء کی۔

12/23/2024 1:24:33 AM