Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہارِتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 169کے کارکن خرم کی والدہ محترمہ صابرہ خاتون ، نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 135-Bکے فنانس سیکرٹری عمران علی کے صاحبزادے محبوب جہاں بیگم ،پاک کانولی سیکٹر یونٹ 187کے کارکن محمد ادریس احمد کے ہم زلف ریاض القمر اور ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن سیکٹر یونٹ 38-Cکے رکن اسرار عالم کی والدہ محترمہ خوشنودی بیگم کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
اندرون سندھ کی قومی اسمبلی کی 41نشستوں کیلئے ایم کیوایم کے 70امیدواران جبکہ صوبائی اسمبلی کی 87نشستوں کیلئے ایم کیوایم کے 290امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواران کی جانب سے ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
بھتہ نہ دینے کی پاداش میں بلدیہ ٹاؤن کے اسکول پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم سے حملے اور فائرنگ کے واقعہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جرائم پیشہ دہشت گردوں کی جانب سے بھتہ نہ دینے کی پاداش میں بلدیہ ٹاؤن میں واقع اسکول پر دستی بم سے حملے اور فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں اسکول کے پرنسپل کے شہید اور متعدد کم عمر طالب علموں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
رشتہ داروں ، دوست احباب ، دولت مندوں ، جاگیرداروں اور بڑے سرمایہ داروں کے بجائے اپنے کارکنوں کو ٹکٹ دے کر ان کی قربانیوں کو تسلیم کرنے کا عمل کیاجائے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سلیم شہزاد ، طارق جاوید ، سید قاسم علی رضا اور محمد اشفاق نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سمیت ملک بھر کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سے درد مندانہ اپیل کی ہے کہ کسی بھی سیاسی اور مذہبی جماعت کی ریڑھ کی ہڈی اس کے کارکن ہوتے ہیں جو کڑی آزمائشوں اور مشکلات میں بڑی بڑی قربانیاں دیتے ہیں
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
بلدیہ ٹاؤن میں بھتہ نہ دینے کی پاداش میں دہشت گردوں کی جانب سے اسکول پر دستی بم حملے اور فائرنگ کے بدترین واقعہ پر سابق حق پرست ارکان اسمبلی کا شدید اظہار مذمت
سابق حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بھتہ نہ دینے کی پاداش میں دہشت گردوں کی جانب اسکول پر دستی بم سے حملے اور فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو کھلی اور بدترین دہشت گردی قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے سٹی وارڈن کے دو اہلکاروں سجاد حسین اورعباس کے قتل کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کااظہارِ مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے سٹی وارڈن کے دو اہلکاروں سجاد حسین اور عباس کے قتل کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور زخمی اہلکارعباس سے دلی ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ دہشت گرد ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت شہر میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرکے ا امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژکرنا چاہتے ہیں
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام اتوار کو نوشہروفیروز میں بڑا جلسہ عام منعقد کیا جائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام اتوار31؍مارچ دوپہر 12بجے کو کلہوڑا اسٹیشن ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز میں بڑاجلسہ عام منعقد کیا جائیگا جس میں نوشہر وفیروز اور گردونواح کے عوام شرکت کریں گے
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
گھوٹکی کی معروف شخصیت گل شیرخان بوزدارنے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی
صوبہ سندھ کے شہرگھوٹکی کی معروف شخصیت گل شیرخان بوزدارنے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی قیادت پرمکمل اعتمادکااظہارکیاہے اوران کے کے فکروفلسفے اور پیغام سے متاثرہوکرباقاعدہ طورپرمتحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔ایم کیوایم میں اپنی شمولیت کااعلان انہوں نے خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدشاکرعلی سے ملاقات کے دوران کیا
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 31مارچ بروز اتوار کو مقامی ہال میں تقریب منعقد ہوگی
متحدہ قومی موومنٹ ساؤتھ افریقہ کے زیر اہتمام ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 31مارچ بروز اتوار کو مقامی ہال میں تقریب منعقد کی جائے گی ۔ تقریب میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے ذمہ داران وکارکنان اور ساؤتھ افریقہ میں مقیم پاکستانی شریک ہونگے ساؤتھ افریقہ یونٹ کمیٹی کے ارکان نے مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کے 29ویں یو م تاسیس کے سلسلے میں ہونے والی تقریب میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں ۔
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
پرویز مشرف کے خلاف غیرشائستہ عمل سے پاکستان کی نیک نامی نہیں ہوگی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ ہائی کورٹ میں بعض عناصر کی جانب سے سابق صدر پاکستان ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف پرجوتے اوربوتل کے ڈھکن پھینکنے کے عمل پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
1299
1300
1301
1302
1303
1304
1305
...
News
12901
to
12910
of
13676
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us