ایم کیوایم کے سوگوار کارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہا ر تعز یت
کراچی:۔۔ ۔۔ 2، اپریل2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ105 کے کارکن محمد نوازکی بہن محترمہ مہک علی،ایم کیوایم سانگھڑزون کے انچارج محمد عا رف شیخ کی والدہ محترمہ شاجہا ں بیگم، برنس روڈ سیکٹر یونٹ23 کے کارکن ذیشان کی والدہ محترمہ سلمیٰ بیگم،کورنگی سیکٹر یونٹ77کے کارکن اسرار شہید کی والدہ محترمہ زینب بی بی کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تما م سو گوا ر لو حقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا ر کرتے ہوئے اللہ تعا لیٰ کے حضو ر دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو اپنی جواررحمت میں اعلی مقا م عطا فرما ئے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ بردا شت کرنے کا حوصلہ عطا کرے (آمین)