Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ لاہورکے صدرسیدعمران رضاشمسی نے باقاعدہ ایم کیوایم میں شمولیت اختیارکرلی
آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ لاہورکے صدرسیدعمران رضاشمسی نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی قیادت پرمکمل اعتمادکااظہارکیاہے اورایم کیوایم کی عملی جدوجہد اورپالیسیوں سے متاثرہوکرغیرمشروط طورپرایم کیوایم میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔ایم کیوایم میں باقاعدہ شمولیت کااعلان انہوں نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستاراورسابق رکن قومی اسمبلی حیدرعباس رضوی سے ملاقات کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
27 Mar 2013
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواران نے قومی اسمبلی کراچی کے 20حلقوں اور سندھ اسمبلی کی 46نشستوں کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواران نے قومی اسمبلی کراچی کے 20حلقوں اور سندھ اسمبلی کی 46نشستوں کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی سٹی کورٹ میں جمع کرادیئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
27 Mar 2013
لاہور ، سیالکوٹ ، ساہیوال اور شیخوپورہ سمیت دیگر اضلاع میں ایم کیو ایم کے امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
انتخابات 2013 ء میں حصہ لینے کے لئے ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے متعدد اضلاع میں حق پرست امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں جن میں لاہور کی نشست NA-126 سے طاہرہ آصف ، NA-125 سے ڈاکٹر زیب النساء، NA-118 سے میاں سرفراز وٹو ، شیخوپورہ سے صوبائی اسمبلی کی نشستوں PP-168 سے زاہد ندیم مغلPP-169 سے مرزا ذوالفقار ایڈووکیٹ، ضلع ساہیوال کی قومی اسمبلی کی نشستوں NA-160 سے خلیل سعید، NA-161 سے عمران گل ، NA-162 سے مہر تجمل،PP-168 سے زاہد ندیم ،PP-169 سے مرزا ذوالفقار ایڈووکیٹ نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ جبکہ دیگر نشستوں پر کل تک جمع کروا دیئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ایم کی ایم کی جانب سے پنجاب کی تمام قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواران انتخابات میں حصہ لیں گے۔
Read More
Posted on:
27 Mar 2013
ایم کیو ایم اسلام آباد و اپر پنجاب کمیٹی کے ذمہ داران کی جانب سے صوبا ئی و قومی نشستوں کیلئے کا غذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جا ری
اسلام آباد (پ۔ر)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے آئندہ عام انتخا بات میں ملک بھر سے قومی و صوبائی نشستوں پر امیدوار کھڑا کرنے کے اعلان کے بعد دیگر صوبوں کی طرح پنجاب کی اسلام آباد و اپر پنجاب کمیٹی کے ذمہ داران کی جانب سے کا غذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جا ری رہا
Read More
Posted on:
27 Mar 2013
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جدوجہد کا مقصد ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، وفد
انٹر نیوز ایجنسی کے مینیجر میڈیا ڈویلپمنٹ اسد جان کی سربراہی میں خیبر پختونخواہ کے مختلف پریس کلب کے عہدیداران اور صحافیوں کے وفد نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد کا دورہ کیا اوررابطہ کمیٹی کے رکن و انچارج شعبہ اطلاعات واسع جلیل سے ملاقات کی
Read More
Posted on:
27 Mar 2013
الطاف حسین نے 11جون 1978میں حق پرستی کا جو پودہ لگا یا تھا وہ آج متحدہ قومی موومنٹ کی شکل میں تنا ور درخت بن چکا ہے، ایم کیوایم بیلجیئم
متحدہ قومی موومنٹ بیلجئیم یونٹ کے زیر اہتمام ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں برسلز کے مقامی ہال میں تقر یب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیوایم بیلجیئم کے ذمہ داران وکارکنان ،ہمدردوں بیلجئیم میں مقیم پاکستانیوں جن میں بزرگ،خواتین ،نوجوان اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ تقریب کے شرکاء نے کہا کہ قائد تحریک جانب الطاف حسین نے 11جون 1978میں حق پرستی کا جو پودہ لگا یا تھا وہ آج متحدہ قومی موومنٹ کی شکل میں ایک تنا ور درخت بن چکا ہے
Read More
Posted on:
27 Mar 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہارِ تعزیت
ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اورسوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Mar 2013
بہاولنگر سے متحدہ قومی موومنٹ کے جمشید راٹھور NA-189 اور PP-279 ، سیف اللہ قریشی نےریٹرننگ آفیسر عطا ء ربانی کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
بہاولنگر سے متحدہ قومی موومنٹ کے جمشید راٹھور NA-189 اور PP-279 ، سیف اللہ قریشی نے ریٹرننگ آفیسر عطا ء ربانی کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، NA-190 سے شبیر کمبوہ اور محمد اشرف کمبو ہ ، PP-281 سے عذیر گل ،PP-282 سے چوہدری محمد
Read More
Posted on:
27 Mar 2013
ہندو برادری نے نائن زیرو پر ہولی منائی ، ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور ایک دوسرے پر رنگ برسائے
ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں، بزرگوں ، خواتین اور بچوں نے منگل کے روزایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد پر ہولی منائی۔اس موقع پر میں نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اوربچوں نے ہولی کھیلی ، ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور ایک دوسرے پر رنگ برسائے ۔ایم کیوایم کے ذمہ داران نے ہولی منانے کیلئے نائن زیرو پرآنے والے نوجوانوں، بزرگوں ، خواتین اور بچوں کا خیر مقدم کیا اور انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ہولی کی دلی مبارکباد پیش کی ۔
Read More
Posted on:
26 Mar 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہارِ تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ 133سکے کارکنان آصف عالم اور عارف عالم کی والدہ محترمہ زرینہ خاتون اور ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 82کے کارکن معصوم علی کے والد علیم الدین کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
26 Mar 2013
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
1299
1300
1301
1302
1303
1304
1305
...
News
12921
to
12930
of
13674
Urdu News Archive
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us