Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
عوامی ریفرنڈم کے انعقادکی تاریخ کااعلان جلدازجلد کریں۔الطا ف حسین کی رابطہ کمیٹی کوہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کوہدایت کی ہے کہ وہ عوامی ریفرنڈم کے انعقادکی تاریخ کااعلان جلدازجلد کریں۔ آج رابطہ کمیٹی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ اب جبکہ عیدالاضحی کاتہوارختم ہوچکاہے اورقربانی کی کھالیں جمع کرنے کے سلسلے میں تین دنوں تک سخت محنت ومشقت سے ہونے والی تھکن کے باعث جو کام رک گئے تھے ان میں سے بھی بیشتر پورے ہوچکے ہیں
Read More
Posted on:
01 Nov 2012
ایم کیوایم کے زیر اہتمام سانحہ 31، اکتوبر86ء کے شہداء کی26ویں برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ 31، اکتوبر1986ء کے شہداء کی 26ویں برسی ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ برسی کے سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر اجتماعات منعقد ہوئے جن میں شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔
Read More
Posted on:
31 Oct 2012
ہم قاءد کا پاکستان چاہتے ہیں ، کالم روزنامہ خبریں
۔تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔ مظہر برلاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چہرہادھر ملالہ یوس زی روبہ صحت ہورہی ہیں اور ادھر اصغرخان کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ہے ۔ یہ دونوں واقعات پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت اہم ہیں۔ ایک واقعہ ہماری سماجی سیاست کے تعین میں اہم ہے تو دوسرا ہماری قومی سیاست کے رکں کے لیے اہم ہے ۔ پہلے اصغرخان کیس کی بات کرلیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Read More
Posted on:
30 Oct 2012
سانحہ 31 اکتوبر86ء سندھ کے مظلوم عوام کولڑانے کی گھناؤنی سازش کاحصہ تھا۔ الطاف حسین
Read More
Posted on:
30 Oct 2012
ہماری سیاست کامقصد اقتدارکاحصول نہیں بلکہ دکھی انسانیت کی خدمت ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہماری سیاست کامقصد اقتدارکاحصول نہیں بلکہ دکھی انسانیت کی خدمت ہے ، خدمت ہی ہماری سیاست اورسیاست ہی ہماری خدمت ہے اوریہی ہمیشہ سے ہمارا مشن رہاہے۔انہوں نے یہ بات عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے سلسلے میں حیدرآباد اورسکھر میں ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے بیس کیمپوں پر کارکنوں اورذمہ داروں سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2012
الطاف حسین اور صدرپاکستان جناب آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پررابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور صدرپاکستان جناب آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہواجس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، دہشت گردی کے افسوسناک واقعات ، جمہوریت کے فروغ اور دیگر امورپر بات چیت ہوئی۔ صدرمملکت جناب آصف علی زرداری نے جناب الطاف حسین ، ان کی صاحبزادی افضاء الطاف ، دیگر اہل خانہ اور ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2012
اسٹیبلشمنٹ اپنی صفوں میں بھتہ خوروں اوراغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ عناصر کی حمایت کرنے والوں کو تلاش کرے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی صفوں میں ان عناصرکو تلاش کرے جو بھتہ خوروں اوراغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ عناصر کی حمایت کررہے ہیں ۔ تاجربرادری ہمت وجرات کا مظاہرہ کر تے ہوئے عوام کو بتائے کہ اغواء برائے تاوان اور بھتہ کی پرچیاں دینے والے جرائم پیشہ عناصرکون ہیں اور انہیں کن عناصر کی سرپرستی حاصل ہے
Read More
Posted on:
27 Oct 2012
عیدالاضحی اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کیلئے بڑی سے بڑی قربانی کا درس دیتی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی دلی مبارکباد پیش کی ہے اور حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کی خوشی میں غریب ومستحق افراد کو ہرگز نہ بھولیں۔عیدالاضحی کے موقع پراپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے امریکہ، برطانیہ، یورپی ممالک اور خلیجی ممالک کے علاوہ آزادکشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی علاقہ جات اورفاٹاسمیت پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم مسلمانوں کو عید کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ عیدالاضحی سنت ابراہیمی ہے جو ہمیں اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کیلئے بڑی سے بڑی قربانی کا درس دیتی ہے۔
Read More
Posted on:
26 Oct 2012
کراچی میں بین الاقوامی میچز کے شاندارانعقادپر ڈاکٹرمحمدعلی شاہ کوالطاف حسین کی زبردست مبارکباداورخراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں انٹرنیشنل ورلڈالیون اورپاکستان الیون کے درمیان بین الاقوامی میچز کے شاندار انعقاد پر سندھ کے حق پرست وزیرکھیل ڈاکٹرمحمدعلی شاہ کوزبردست مبارکباداورخراج تحسین پیش کیاہے۔ ڈاکٹرمحمدعلی شاہ سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایک ایسے وقت میں جبکہ غیرملکی کرکٹ ٹیمیں میچ کھیلنے کیلئے پاکستان آنے کیلئے تیارنہیں تھیں،ایسے میں ڈاکٹرمحمدعلی شاہ نے کراچی میں دنیاکے مختلف ممالک کے کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون اور پاکستان الیون کے درمیان انٹرنیشنل میچز کاانعقادکرکے ایک شانداراورقابل تحسین کارنامہ انجام دیاہے
Read More
Posted on:
25 Oct 2012
آزاد کشمیر کو آزاد ہوئے64برس گز ر گئے ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خودرادیت نہیں مل سکا ہے، جناب الطاف حسین
Read More
Posted on:
24 Oct 2012
...
1276
1277
1278
1279
1280
1281
1282
1283
1284
1285
1286
1287
1288
1289
1290
...
News
12881
to
12890
of
13213
Urdu News Archive
ماں جیسی بےلوث وبےغرض محبت اور شفقت کرنے والی ہستی کا کوئی نعم البدل
...
25 Mar 2025
بلوچستان میں ظلم ہورہاہے۔ صدر آصف زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف، گورنر او
...
22 Mar 2025
میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما اورہیومن رائٹس ایکٹوسٹ ماہ رنگ بلوچ او
...
22 Mar 2025
شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران ان دنوں سخت علیل ہی
...
22 Mar 2025
میں کوئٹہ میں پرامن احتجاج کرنے والے بلوچوں پرپولیس کی فائرنگ اور 12س
...
21 Mar 2025
میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے اپیل کرتاہوں کہ ایم کیوایم کے
...
21 Mar 2025
بانی وقائد الطاف حسین ہی مہاجرنظریہ کے خالق ہیں اور ایم کیوایم کی پہچ
...
19 Mar 2025
تمام ترجبروستم کے باوجودبھرپورجوش وجذبے سے ایم کیوایم کا41 واں یوم تا
...
18 Mar 2025
پاکستان کوبچانے کیلئے آرمی چیف تمام حقیقی جماعتوں کے رہنماؤں کی گول م
...
16 Mar 2025
روزہ جسم کی صفائی کے ساتھ ساتھ روح کی صفائی او ر پاکیزگی کا بھی ذریعہ
...
15 Mar 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us