Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
صدر آصف علی زرداری اورایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان لندن میں اہم اورتفصیلی ملاقات
صدرپاکستان آصف علی زرداری اورمتحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کے درمیان آج لندن کے چرچل ہوٹل میں ایک اہم اورتفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات تقریباًساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفےٰ عزیزآبادی،محمدانور اورقاسم علی رضا بھی جناب الطاف حسین کے ہمراہ تھے جبکہ وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک اوربرطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنرواجدشمس الحسن بھی ملاقات میں موجودتھے۔
Read More    Posted on: 01 Oct 2012
ستمبر ، اور یکم اکتوبرحیدرآباد1988ء کے شہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائیگا، جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سانحہ 30ستمبر اور یکم اکتوبرحیدر آباد1988ء کے شہداء کالہو رائیگاں نہیں جائیگااور شہداء کی قربانیوں کے صدقے حق پرستی کی تحریک اپنے منزل پرضرورپہنچے گی۔سانحہ 30ستمبر و یکم اکتوبرحیدر آباد 1988ء کے شہداء کی 24ویں برسی کے موقع پراپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام حق پرست شہداء کوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ انقلابی تحریکوں میں قربانیاں تحریک کی کامیابی کی ضمانت ثابت ہوتی ہیں جس تحریک کے عوام وکارکنان میں قربانی کاجذبہ ہوگاوہ تحریک اپنی منزل پر ضرور پہنچے گی ۔انہوں نے کہاکہ سانحہ 30ستمبر اور یکم اکتوبر1988ء سندھ کے مستقل باشندوں کوآپس میں لڑانے اوران کے درمیان نفرتیں پیداکرنے کی گھناؤنی سازش تھی اور اس کا مقصدسندھ کے مستقل باشندوں کو متحدہونے سے روکناتھا۔
Read More    Posted on: 30 Sep 2012
میرا قا ئد میرا شھر - سلیم شھزاد
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
Read More    Posted on: 30 Sep 2012
ہم پاکستان میں غریب و متوسط طبقہ کا انقلاب لانے کی جدوجہد کررہے ہیں تحریکی ٹیلی پلے کی تقریب رونمای سے جناب الطاف حسین کا خطاب

Read More    Posted on: 29 Sep 2012
روشن خیال نوجوانوں، بزرگوں، خواتین خصوصا طلبہ کو فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خاتمہ اور ملک کو امن و ہن آہنگی کی راہ پر ڈالنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا۔ الطاف حسین
Read More    Posted on: 28 Sep 2012
کراچی میں فرقہ ورانہ قتل اور ایم کیو ایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کے قتل کے واقعات ایک منظم سازش کا حصہ ہیں، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Read More    Posted on: 27 Sep 2012
ملک بھر کے اعتدال پسند، پروگریسو، لبرل اور روشن خیال عوام مجرمانہ خاموشی کا قفل توڑ دیں اور پاکستان کو بچانے کے لیے آگے آءیں، الطاف حسین
Read More    Posted on: 26 Sep 2012
گستاخانہ فلم اظہار راءے کی آزادی کے اصولوں کے صریحا خلاف ہے، متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد الطاف حسین اور پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
Read More    Posted on: 25 Sep 2012
متحدہ قومی موومنٹ کا پیپلز پارٹی کو تین روز کا الٹی میٹم، پیپلز پارٹی تین دن میں ایم کیو ایم کے جاءز مطالبات پورے کرے بصورت دیگر ایم کیو ایم اپوزیشن میں بیٹھے گی
Read More    Posted on: 24 Sep 2012
ایم کیو ایم پاکستان کو قاءداعظم کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق بنانا چاہتی ہے۔ ناءن زیرو پر فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے فنکاروں سے جناب الطاف حسین کی ٹیلی فون پر گفتگو
Read More    Posted on: 24 Sep 2012

Urdu News Archive