Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
منصورمختار شہید اور مسعود مختار شہید کو سپردخاک کردیا گیا
مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں جاں بحق ہنے والے ایم کیوایم پی آءی بی سیکٹرکے رکن منصور مختار اور ان کے بھاءی مسعود مختار کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔ ایم کیوایم کے قاءد جناب الطاف حسین کی جانب سے دہشت گردی کے واقعہ پراظہار مذمت  ۔۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 28 Mar 2012
پی آءی بی کالونی میں ایم کیوایم کے سیکٹر ممبرمنصورمختاراور ان کے بھاءی مسعود مختار کا سفاکانہ قتل
مسلح دہشت گردوں نے گھر میں گھس کرایم کیوایم پی آءی بی کالونی سیکٹر کے رکن منصور مختاراوران کے بھاءی مسعود مختارکو فاءرنگ کرکے قتل کردیا، دہشت گردوں کی فاءرنگ سے منصورمختار کی بھابھی شدید زخمی، رابطہ کمیٹی کا واقعہ کے خلاف یوم سوگ منانے کا اعلان ۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 27 Mar 2012
لندن میں ایم کیوایم کے یوم تاسیس کی تقریب میں الطاف حسین کا پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک میں اختیارات کی مرکزیت کی وجہ سے عوام میں احساس محرومی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور نءے صوبے بنانے کی باتیں ہورہی ہیں ۔ ملک کو بچانا ہے تو اربات اختیار ڈی سینٹرلاءزیشن کریں ۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 26 Mar 2012
نجی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر مسلح دہشت گردوںکی فاءرنگ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے نجی ٹیلی ویژن کے دفتر کے باہر شدید فاءرنگ اور سیٹلاءٹ وین کو نذرآتش کرنے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے  ۔۔۔۔۔ تفصیل
Read More    Posted on: 20 Mar 2012
ایم کیوایم کے 28ویں یوم تاسیس پرحیدرآباد میں کامیاب جلسہ عام پر الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے 28 ویں یوم تاسیس کے موقع پر حیدرآباد میں عظیم الشان جلسہ عام میں لاکھوں کی تعداد میں شرکت کرنے پر حیدرآباد کے عوام بالخصوص خواتین اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو مبارکباد  ۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 19 Mar 2012

ایم کیوایم کے 28ویں یوم تاسیس پر الطاف حسین کا خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 23مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان منظور ہوءی تھی اور اسی ماہ میں آج کا یہ جلسہ عام پورے ملک کے غریب ومتوسط طبقہ کے عوام کی تقدیر بدلنے کا آغاز ہے   ۔۔۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 18 Mar 2012

ایم کیوایم کے 28ویں یوم تاسیس پر الطاف حسین کا پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کا28 واں یوم تاسیس سندھ کے مستقل باشندوں کوسندھ دھرتی کی وحدت کے تحفظ کا نہ صرف احساس دلاءے گابلکہ  حیدرآباد کے باغ مصطفی میں منعقدہ مرکزی جلسہ عام کی کامیابی شہری اور دیہی تفریق کا خاتمہ کردے گی   ۔۔۔۔۔  تفصیل
Read More    Posted on: 17 Mar 2012
سندھ اسمبلی کے باہر بھتہ مافیا اور پرچی مافیا کے خلاف ایم کیوایم کا بھرپوراحتجاجی مظاہرہ
کراچی کے عوام لاوارث نہیں ہے ، سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرے کے موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان کی میڈیا سے گفتگو، بھتہ مافیا کے خلاف   ایکشن لیا جاءے گا، صدرمملکت آصف زرداری کی الطاف حسین کو یقین دہانی۔۔۔۔۔تفصیل
Read More    Posted on: 16 Mar 2012

Urdu News Archive