Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیو ایم دنیا بھر کے مذاہب کے ماننے والوں کااحترام کرتی ہے ،جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سکھوں کے روحانی پیشوا " بابا گرونانک "کے 544ویں جنم دن کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے بابا گرو نانک کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم تما م مذاہب کے ماننے والوں کاا حترام کرتی ہے
Read More    Posted on: 27 Nov 2012
یوم عاشورکے موقع پرفرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے کراچی سمیت ملک بھرمیں نکلنے والے تعزیوں اور ماتمی جلوسوں میں شرکت ، کیمپوں کے انعقاداور عزادارانِ حسین کو طبی امداد فراہم کرنے پر ایم کیوایم کے کارکنوں،رضاکاروں، ارکان پارلیمنٹ ، رابطہ کمیٹی اور تمام تنظیمی ذمہ داروں کو الطاف حسین کازبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے یوم عاشورکے موقع پرفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھرمیں نکلنے والے عزاداری اورتعزیوں کے جلوسوں میں شرکت اورکیمپوں کے انعقاداور عزادارانِ حسین کو طبی امداد فراہم کرنے پر ملک بھرمیں ایم کیوایم کے یونٹوں، سیکٹروں ، زونوں اورضلعوں کے کارکنوں، عہدیداروں،رضاکاروں،اراکین رابطہ کمیٹی ،ارکان پارلیمنٹ اورتنظیمی کمیٹی سمیت تمام تنظیمی شعبہ جات کے ارکان کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔ 
Read More    Posted on: 26 Nov 2012
محرم کے دوران امن وامان برقرارکھنے پرسیکوریٹی اداروں کے ایک ایک افسر اورسپاہی کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پورے ملک میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے، دہشت گردی کی وارداتوں کی روک تھام اورشہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے محنت ولگن سے مؤثرعملی اقدامات کرنے پر حکومت، مسلح افواج ،آئی ایس آئی سمیت تمام وفاقی وصوبائی سیکوریٹی اداروں، انٹیلی جنس ایجنسیوں، رینجرز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 25 Nov 2012
صرف کراچی ۔۔۔آخرکیوں؟ تحریر ۔۔۔سلیم شہزاد
کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالخلافہ جسے پاکستان کا روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے یہ شہر بے شمار قومیتوں کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے کراچی جہاں کئی سالوں پہلے مذہبی جماعتوں کا کنٹرول تھا اس شہر میں ایم کیو ایم کے قیام سے پہلے غریب و متوسط طبقہ کے لوگوں کا ایوانوں میں جانے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا ایم کیو ایم کے قیام کے بعد کراچی اور سندھ کے غریب و متوسط طبقہ کے نوجوانوں نے پہلی مرتبہ ایوانوں میں قدم رکھا اور ایوانوں میں بیٹھے ہوئے جاگیرداروں ، وڈیروں اور سرداروں میں پہلی مرتبہ ایک بے چینی پیدا ہوئی کہ انکے برابر میں ایک غریب و متوسط طبقہ کا پڑھا لکھا نوجوان ایوان میں آگیا او رپھر ان کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی ایم کیو ایم کے پڑھے لکھے نوجوانوں نے قومی اسمبلی ،صوبائی اسمبلی اور سینیٹ کی اسمبلیوں میں پہنچ کر یہ پیغام دے دیا کہ ملک کی تقدیر اب پڑھے لکھے نوجوان ہی تبدیل کرینگے لیکن اسٹیبلشمنٹ اور اسکے حواریوں نے پہلے سے زیادہ تیزی سے ایم کیو ایم کے خلاف سازشیں شروع کر دیں اور پھرکراچی اورحیدرآباد میں کبھی لسانی بنیادوں پر اور کبھی مذہبی بنیادوں پر فسادات کرانے شروع کر دیے جس میں 
Read More    Posted on: 25 Nov 2012
واقعہ کربلا حق اور سچ کی راہ میں بڑی سے بڑی قربانی دینے کا درس دیتا ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسینؓ ، اہل بیتؓ اور ان کے رفقاء نے میدان کربلا میں حق کی راہ میں لازوال قربانیاں دیکر صبر و استقامت ، عزم و ہمت ، ایثار و قربانی اور ثابت قدمی کی ایسی مثال قائم کی ہے جو رہتی دنیا تک حق پرستی کے علمبرداروں کیلئے مشعل راہ بنی رہے گی ۔ انہوں نے علمائے کرام سے بھی اپیل کی کہ وہ محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے اپنا بھر پور عملی کردار ادا کریں اور سیدالشہداء حضرت امام حسین کےؓ راستے پرعمل پیراہوکرملک بھرمیں فرقہ وارانہ ہم آہنگی،بھائی چارگی اور قیام امن کیلئے کوشاں ہوجائیں
Read More    Posted on: 24 Nov 2012
ایم کیوایم کے زیرا ہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ، اسرائیلی جارحیت اور پاکستان بھر میں خود کش دھماکوں کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر میں ’’یوم یکجہتی مظلومین غزہ ‘‘منایاگیااس سلسلے میں پرامن احتجاجی مظاہرے اور دعائیہ اجتماعات منعقدکیے گئے
 متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ، اسرائیلی جارحیت اور پاکستان بھر میں ہونے والے خود کش بم دھماکوں کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر میں ’’یوم یکجہتی مظلومین غزہ ‘‘منایاگیااس موقع پرپرامن احتجاجی مظاہرے اور دعائیہ اجتماعات منعقد ہوئے جن میں نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین ، علمائے کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایم کیوایم کے زونز،سیکٹر اور یونٹوں کے تحت نماز جمعہ کے بعد مساجد کے باہر بھی پرامن احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔
Read More    Posted on: 23 Nov 2012
معصوم عز اداران اور معصوم بے گناہ لوگوں کے اس طر ح کھلے عام قتل ہونے کاسلسلہ نہ روکا گیا تو دہشت گردی کی یہ آگ پورے ملک میں بھڑک سکتی ہے،جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ڈھوک سیداں مصریال روڈ امام بارگاہ راولپنڈی میں عزاداران کے جلوس پر مسلح دہشت گردوں کے حملے میں سینکڑوں عز اداران کے شہیدو زخمی ہونے کی شدید الفاظ مذمت کر تے ہوئے حکومت اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متوجہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگر معصوم عز اداران اور معصوم بے گناہ لوگوں کا قتل عام اسی طرح کھلے عام ہونے کا سلسلہ نہ روکا گیا تو دہشت گردی کی یہ آگ پورے ملک میں بھڑک سکتی ہے اور معاملات اس نہج پر پہنچ سکتے ہیں جہاں انہیں روکنے والا کوئی نہ ہوگا ۔
Read More    Posted on: 22 Nov 2012
اورنگی ٹاؤن نمبر5امام بارگاہ کے قریب دوبم دھماکے کھلی دہشت گردی ہیں ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اورنگی ٹاؤن نمبر5امام بارگاہ کے نزدیک دوبم دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کھلی دہشت گردی قراردیتے ہوئے دھماکوں کے نتیجے میں دوافرادکے جاں بحق اورمتعددصحافیوں،ریسکواورسیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعددافرادکے زخمی ہونے دلی افسوس کا اظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ محرم الحرام کے دوران سخت ترین سیکورٹی کے باوجود امام بارگاہوں کے نزد یک بم دھماکے لمحہ فکریہ اورشہرکاامن خراب کرنے کی سازش کاحصہ ہیں۔ 
Read More    Posted on: 21 Nov 2012
معصوم عز اداران اور معصوم بے گناہ لوگوں کے اس طر ح کھلے عام قتل ہونے کاسلسلہ نہ روکا گیا تو دہشت گردی کی یہ آگ پورے ملک میں بھڑک سکتی ہے،جناب الطاف حسین
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو نہ صرف گرفتار کریں بلکہ پورے ملک سے ان کا قلع قمع کر یں 
تمام عز داران کی انجمنیں، ماتمی انجمنیں و دیگر جلسے جلوس نکالنے والی سیاسی و مذہبی جماعتیں اپنی حفاظت آپ کے
اصول کے تحت اپنے اپنے جلوسوں کی حفاظت کا انتظام و بندوبست خود کریں 


متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ڈھوک سیداں مصریال روڈ امام بارگاہ راولپنڈی میں عزاداران کے جلوس پر مسلح دہشت گردوں کے حملے میں سینکڑوں عز اداران کے شہیدو زخمی ہونے کی شدید الفاظ مذمت کر تے ہوئے حکومت اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متوجہ کر تے ہوئے کہا ہے
Read More    Posted on: 21 Nov 2012
ایم کیوایم کے زیراہتمام مظلوم فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے جمعہ 23نومبربمطابق 8 محرم الحرام ’’ یوم یکجہتی مظلومین غزہ ‘‘ منایاجائے گا
Read More    Posted on: 20 Nov 2012

Urdu News Archive