Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی خلاف وزری پر رابطہ کمیٹی کے رکن انیس احمدایڈووکیٹ کو رابطہ کمیٹی کے رکن کی ذمہ داری سے سبکدوش کر دیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی خلاف وزری پر رابطہ کمیٹی کے رکن انیس احمدایڈووکیٹ کو رابطہ کمیٹی کے رکن کی ذمہ داری سے سبکدوش کر دیا ہے۔
Read More
Posted on:
23 Dec 2012
پیرمظہرالحق نے حیدرآبادمیں سرکاری یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت کااعلان کرکے سندھ کی تقسیم کی بنیادرکھ دی ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
مؤرخین دیکھ لیں کہ اپنی نفرت ، متعصبانہ سوچ اوراقدامات کے ذریعے سندھ کوتقسیم کون کررہاہے ۔رابطہ کمیٹی
پیرمظہرالحق کابیان سندھ کے ساتھ دوستی نہیں بلکہ کھلی سندھ دشمنی ہے
شہری سندھ خصوصاًحیدرآباد سے کھلی نفرت اورتعصب پر مبنی ہے
Read More
Posted on:
22 Dec 2012
پیرمظہرالحق نے حیدرآبادمیں سرکاری یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت کااعلان کرکے سندھ کی تقسیم کی بنیادرکھ دی ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
مؤرخین دیکھ لیں کہ اپنی نفرت ، متعصبانہ سوچ اوراقدامات کے ذریعے سندھ کوتقسیم کون کررہاہے ۔رابطہ کمیٹی
پیرمظہرالحق کابیان سندھ کے ساتھ دوستی نہیں بلکہ کھلی سندھ دشمنی ہے
شہری سندھ خصوصاًحیدرآباد سے کھلی نفرت اورتعصب پر مبنی ہے
Read More
Posted on:
22 Dec 2012
پشاور میں اے این پی کے منعقدہ اجلاس کے اختتام پر خود کش حملے پرالطاف حسین کا اظہارِ مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور میں اے این پی کے منعقدہ اجلاس کے اختتام پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور خود کش حملے کے نتیجے میں پولیس اور انتظامیہ اور اے این پی کے کارکنوں و ہمددردوں سمیت سینئرر ہنما ء وصوبائی وزیر بشیر احمد بلور کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اے این پی سمیت شہید ہونیوالے افراد کے تمام لواحقین بشمول بشیر احمد بلور کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
22 Dec 2012
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور پروفیسرڈاکٹرطاہرالقادری کے درمیان ٹیلیفون پر تفصیلی گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین اورتحریک منہاج القرآن کے سربراہ پروفیسرڈاکٹرطاہرالقادری کے درمیان آج ٹیلیفون پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اس امرپراتفاق کیاگیا کہ ملک سے گلے سڑے فرسودہ نظام کی تبدیلی، فرسودہ جاگیردارانہ وڈیرانہ نظام اورکرپشن کے خاتمہ کیلئے باہمی تعاون اور مشاورت جاری رہے گی۔جناب الطا ف حسین نے وطن واپسی پرڈاکٹرطاہر القادری کومبارکبادپیش کی اوران کیلئے نیک جذبات کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہم ملک میں خلافت راشدہ جیساانصاف کانظام قائم کرناچاہتے ہیں جس میں کوئی قانون سے بالاترنہ ہو۔انہوں نے کہاکہ خلیفہء راشد حضرت عمر فاروق ؓ کے دورخلافت میں جب انکے بیٹے نے غیرشرعی عمل کیاتوقاضی نے انہیں 80 کوڑوں کی سزاتجویزکی ،حضرت عمرؓ نے حکم دیاکہ اس سزا پر فوری عملدرآمدکرایاجائے۔جب 80کوڑوں کے درمیان ہی بیٹے کاانتقال ہوگیاتوحضرت عمرؓ نے حکم دیاکہ بقیہ کوڑے اس کی قبرپر لگائے جائیں۔ اسی طرح خلفیہ ء راشد حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے بھی یہی فرمایاکہ حکومت کفرسے تو چل سکتی ہے ظلم وناانصافی سے نہیں چل سکتی۔
Read More
Posted on:
21 Dec 2012
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کروائے،الطاف حسین۔ آل پارٹیزحریت کانفرنس کے وفد کی نائن زیروآمد کے موقع پرقائد تحریک الطاف حسین کی میرواعظ عمرفاروق اورکشمیری رہنماؤں سے گفتگو۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیاجائے اور مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے کیے جانیوالے مذاکرات میں کشمیرںیوکی نمائندگی کوشامل کیاجائے،ایم کیوایم کاغیرمشروط تعاون کشمیری عوام کے ساتھ ہے۔انہوں نے یہ بات آج آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق اوران کے ہمراہ ایم کیوایم کے نائن زیرو آنے والے کشمیری رہنماؤں سے ٹیلی فون پرگفتگوکرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پررابطہ کمیٹی کے ارکان،حق پرست صوبائی وزراء،اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے علاوہ کشمیرکمیٹی کے ذمہ داران بھی موجودتھے۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں کشمیری عوام کے دکھ دردمیں برابرکے شریک ہوں اورانہیں غیرمشروط تعاون کی پیشکش کرتا ہوں۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2012
عوام اتوار 23دسمبر کو لاہورمیں مینارپاکستان پر ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے جلسہ عام کو کامیاب بنائیں،حق پرست اراکین قومی اسمبلی۔
حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے عوام سے پرذوراپیل کی ہے کہ و ہ اتوار 23دسمبر کو لاہورمیں مینارپاکستان پر ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے جلسہ عام میں بھرپور تعدادمیں شرکت کرکے اس جلسہ عام کو کامیاب بنائیں۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں اراکین قومی اسمبلی نے کہاکہ پاکستان سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خاتمہ ،ملک میں غریب ومتوسط طبقہ کاانقلاب برپا کرنے اورانصاف کانظام قائم کرنے کیلئے جوبھی سچی اورحقیقی آوازاٹھے گی متحدہ قومی موومنٹ اس کی غیرمشروط حمایت کرے گی۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2012
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے اتوار 23دسمبر کو لاہورمیں مینارپاکستان پر ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے جلسہ عام کی مکمل حمایت کااعلان۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں عدلیہ سمیت تمام اداروں کا دل سے احترام کرتاہوں اورکسی سے بھی محاذآرائی نہیں چاہتا یہی وجہ ہے کہ میں نے ایم کیوایم کے کارکنوں کو تمام احتجاجی مظاہرے منسوخ کرنے کی ہدایت کی ہے
Read More
Posted on:
19 Dec 2012
ایم کیوایم کے کارکنان عدلیہ کے بارے میں اپنے غم وغصہ پر صبروتحمل سے کام لیکر آئندہ کے تمام طے شدہ احتجاجی مظاہرے فوری طورپر منسوخ کردیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے اپنے ایک خصوصی اورہنگامی بیان میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن اورایم کیوایم کے تمام زونوں، سیکٹروں ،یونٹوں اورتنظیمی شعبہ جات کے کارکنوں اورذمہ داروں کوہدایت کی ہے کہ وہ عدلیہ کے بارے میں اپنے غم وغصہ پر صبروتحمل سے کام لیکر آئندہ کے تمام طے شدہ احتجاجی مظاہرے فوری طورپر منسوخ کردیں اور عدلیہ کے بارے میں کسی بھی قسم کی ہرزہ سرائی اورنامناسب الفاظ کااستعمال ہر گز نہ کریں۔
Read More
Posted on:
18 Dec 2012
الطاف حسین کی جانب سے تحریک کی قیادت سے علیحدہ ہوجانے کی رائے طلب کرنے کابیان نشرہوتے ہی لندن میں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ پر کارکنوں اورہمدردوں کی ٹیلیفون کالز کا تانتا بندھ گیا۔
الطاف حسین کے بغیرہمیں کچھ بھی منظورنہیں،ہم ایم کیوایم کوچھوڑسکتے ہیں لیکن الطاف حسین کوہرگز نہیں چھوڑسکتے ،وسیم آفتابرات کے اس پہرنائن زیروپرجمع ہونیوالے کارکنان کے اجتماع سے وسیم آفتاب اورواسع جلیل کاخطابکارکنان نے ہاتھ فضاء میں اٹھاکرجناب الطاف حسین سے موت تک کی بیعت کی اورخون کے آخری قطرے تک الطاف حسین کاساتھ دینے کااعلان کیا
Read More
Posted on:
18 Dec 2012
...
1276
1277
1278
1279
1280
1281
1282
1283
1284
1285
1286
1287
1288
1289
1290
...
News
12751
to
12760
of
13140
Urdu News Archive
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us