Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم مسیحی برادری کومذہبی تہوار ’’ایسٹر ‘‘ ُ پر جناب الطاف حسین کی مبارکباد۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم مسیحی برادری کو ’’ایسٹر ‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم مسیحی برادری کو ’’ایسٹر ‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
کراچی حلقہ بندیاں ایم کیو ایم امریکہ نے اقوام متحدہ میں یاداشت جمع کرادی ۔
کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم امریکہ نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے دفتر میں اپنی یاداشت جمع کرادی ہے۔ اقوام متحدہ میں کراچی حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کے تحفظات اور خدشات پر مبنی یادداشت ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی نے جمع کرائی۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
قائد تحریک جناب الطاف حسین پاکستان بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں،خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین پاکستان بچانے کی جدوجہدکررہے ہیں،متحدہ قومی موومنٹ غریب و متوسط طبقے کی نمائندہ جماعت ہے جس کی پشت پرکوئی جاگیر دار، وڈیرہ یاسرمایہ دارنہیں بلکہ اس میں قیادت سے لیکرکارکنان تک سب غریب ومتوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کے اُمیدواروں کی جانب سے ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی نشستوں پر اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ جاری ہے۔
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کے اُمیدواروں کی جانب سے ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی نشستوں پر اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ جاری ہے ، اس سلسلے میں بلوچستان کی قومی اسمبلی کی14 نشستوں پر ایم کیوایم کے 6اُمیدواران جبکہ صوبائی اسمبلی کی12 نشستوں کے لئے ایم کیوایم کے 19 اُمیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہارِتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 169کے کارکن خرم کی والدہ محترمہ صابرہ خاتون ، نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 135-Bکے فنانس سیکرٹری عمران علی کے صاحبزادے محبوب جہاں بیگم ،پاک کانولی سیکٹر یونٹ 187کے کارکن محمد ادریس احمد کے ہم زلف ریاض القمر اور ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن سیکٹر یونٹ 38-Cکے رکن اسرار عالم کی والدہ محترمہ خوشنودی بیگم کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
اندرون سندھ کی قومی اسمبلی کی 41نشستوں کیلئے ایم کیوایم کے 70امیدواران جبکہ صوبائی اسمبلی کی 87نشستوں کیلئے ایم کیوایم کے 290امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواران کی جانب سے ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
بھتہ نہ دینے کی پاداش میں بلدیہ ٹاؤن کے اسکول پر دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم سے حملے اور فائرنگ کے واقعہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جرائم پیشہ دہشت گردوں کی جانب سے بھتہ نہ دینے کی پاداش میں بلدیہ ٹاؤن میں واقع اسکول پر دستی بم سے حملے اور فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں اسکول کے پرنسپل کے شہید اور متعدد کم عمر طالب علموں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
رشتہ داروں ، دوست احباب ، دولت مندوں ، جاگیرداروں اور بڑے سرمایہ داروں کے بجائے اپنے کارکنوں کو ٹکٹ دے کر ان کی قربانیوں کو تسلیم کرنے کا عمل کیاجائے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سلیم شہزاد ، طارق جاوید ، سید قاسم علی رضا اور محمد اشفاق نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سمیت ملک بھر کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سے درد مندانہ اپیل کی ہے کہ کسی بھی سیاسی اور مذہبی جماعت کی ریڑھ کی ہڈی اس کے کارکن ہوتے ہیں جو کڑی آزمائشوں اور مشکلات میں بڑی بڑی قربانیاں دیتے ہیں
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
بلدیہ ٹاؤن میں بھتہ نہ دینے کی پاداش میں دہشت گردوں کی جانب سے اسکول پر دستی بم حملے اور فائرنگ کے بدترین واقعہ پر سابق حق پرست ارکان اسمبلی کا شدید اظہار مذمت
سابق حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بھتہ نہ دینے کی پاداش میں دہشت گردوں کی جانب اسکول پر دستی بم سے حملے اور فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو کھلی اور بدترین دہشت گردی قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2013
ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے سٹی وارڈن کے دو اہلکاروں سجاد حسین اورعباس کے قتل کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کااظہارِ مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے سٹی وارڈن کے دو اہلکاروں سجاد حسین اور عباس کے قتل کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور زخمی اہلکارعباس سے دلی ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ دہشت گرد ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت شہر میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرکے ا امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژکرنا چاہتے ہیں
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12361
to
12370
of
13140
Urdu News Archive
Guest Mr.Altaf Hussain Leader & Founder MQM Exclusive With Tauseef Sid
...
16 Dec 2024
ALTAF HUSSAIN CALLS FOR REFLECTION ON EAST PAKISTAN TRAGEDY: URGES MIL
...
16 Dec 2024
GENERAL FAIZ HAMEED JUST A BAIT; IMRAN KHAN IS THE TARGET- Altaf Huss
...
10 Dec 2024
Live Transmission on 9th December 2024 Youm e Shohada
...
09 Dec 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
07 Dec 2024
Historical speech of Mr Altaf Hussain on13th Foundation Day of MQM hel
...
16 Nov 2024
پشتون تحفظ موومنٹ کےسربراہ منظور پشتین کے خلاف PTM کے شہیدکارکنان کے ق
...
14 Nov 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
14 Nov 2024
پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عم
...
13 Nov 2024
دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “
...
12 Nov 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us