Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے متعدد حلقوں میں حلقہ بندی کے خلاف پٹیشن دائر کردی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صرف کراچی کے متعدد حلقوں میں حلقہ بندی کے خلاف پٹیشن دائر کردی ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر آئینی اور غیر قانونی فیصلے کو چیلنج کردیا ہے ۔ حلقہ بندی کے خلاف یہ پٹیشن ڈاکٹر فاروق ستار نے پیر کی صبح دائر کی اس موقع پر بیرسٹر فروغ نسیم بھی ان کے ہمراہ تھے
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیر کی دوپہر لندن فون کرکے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے بات کی اور جمہوری حکومت کے پانچ سال کی تکمیل میں ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کے تعاون پران کا شکریہ ادا کیا۔راجہ پرویز اشرف نے جناب الطاف حسین سے کہا کہ آپ میں زبردست قوت فیصلہ ہے جو جمہوری عمل کو جاری رکھنے میں انتہائی مددگار رہی۔
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہارِ تعزیت
ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہا ر کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
سینئر صحافی ارشاد کھوسو کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے عوامی پریس کلب ملیر کے جنرل سیکریٹری اور سینئر صحافی ارشاد کھوسو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کو ’’ہولی ‘‘ کے تہوار پر الطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ’’ہولی ‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ہولی کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے کہاکہ ہندو برادری کیلئے ہولی خوشی کا تہوار ہے اور ایم کیوایم بلاتفریق رنگ ونسل ، مسلک اورمذہب ہر کسی کے دکھ ، سکھ اور خوشیوں میں شریک رہتی ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Mar 2013
ایم کیوایم دشمن عناصر نے ایک مرتبہ پھر سازشوں کا نیا جال بچھا دیا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدِ تحریک جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم برطانیہ کے ذمہ داران و کارکنان جس جو ش وجذبہ کے ساتھ برطانیہ میں رہتے ہوئے ایم کیوایم کے کاز ،مشن و مقصد کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں میں ان کی کاوشوں پر جتنا بھی خراج تحسین پیش کروں وہ کم ہے ۔ یہ بات جناب الطاف حسین نے متحد ہ قومی موومنٹ کے 29یو م تاسیس کے سلسلے میں برطانیہ یونٹ کے زیر اہتمام لندن کے واٹلنگ کیمونٹی ہال میں تقریب کے انعقاد کے بعد انٹر ینشل سیکڑ یٹر یٹ میں جمع ہونے والے ایم کیوایم یو کے کی آرگنائزنگ کمیٹی اور مختلف یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان سے گفتگو کر تے ہوئے کہی ۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2013
آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبد المجید کی سربراہی میں آزاد و مقبوضہ کشمیر کے وسیع البنیاد اور نمائندہ وفد کی نائن زیرو پر ڈاکٹر فاروق ستار اور محترمہ نسرین جلیل سے ملاقات
آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبد المجید کی سربراہی میں آزاد و مقبوضہ کشمیر کے ایک وسیع البنیاد اورنمائندہ وفد نے اتوار کی شام ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ کیا اور رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر زڈاکٹر فاروق ستار اور محترمہ نسرین جلیل سے ملاقات کی۔ وفد میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدر خان ، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں حق پرست گروپ کے پالیمانی لیڈر طاہر کھوکھر ، رکن سلیم بٹ ،جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبد الرشید ترابی
Read More
Posted on:
24 Mar 2013
ایم کیوایم نے اپنے آغاز سے ہی نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا اور اسکا عملی مظاہرہ بھی کرکے دکھایا، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے زیراہتمام کُل کراچی چوتھاتقریری مقابلہ بعنوان’’ہے تیری تدبیرسے وابستہ قوم کی تقدیر‘‘ گزشتہ شب حنیف محمدکرکٹ گراؤنڈ بہادرآباد سوسائٹی میں منعقد ہوا جس میں کراچی کے مختلف سیکٹرز اور یونٹوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے حصہ لیا تقریری مقابلے کے شرکاء سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی و دیگر نے خطاب کیا۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2013
کراچی میں انتخابی حلقوں میں تبدیلی کا عمل سراسر کراچی دشمنی پر مبنی ہے، ڈاکٹر سلیم دانش
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے آرگنائز ر ڈاکٹر سلیم دانش نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صرف کراچی میں حلقہ بندیاں کرنے کاعمل بند کیا جائے اور اس ضمن میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر قانونی و غیر آئینی نوٹی فیکیشن کوفی الفور واپس لیاجائے۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2013
کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12401
to
12410
of
13140
Urdu News Archive
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us