Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اعتدال پسند اور روشن خیال جماعتوں کو بدترین دہشت گردی اور بربریت کا نشانہ بنایاجارہا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بلال کالونی ، کراچی مٰں دہشت گردوں کے ہاتھوں اے این پی کے ضلعی سیکریٹری جنرل اور نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-254 صادق زمان خٹک اور ان کے صاحبزادے شاہدخٹک کے سفاکانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
ایم کیوایم ناظم آبادگلبہارسیکٹرکے سابق یونٹ انچارج عادل رضوان نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعدواپس جارہے تھے کہ یونٹ آفس کے قریب موٹرسائیکلوں پر سوارمسلح دہشت گردوں نے انہیں گولیاں مارکرشہیدکیا۔ عادل رضوان انتخابی مہم کے سلسلے میں سرگرم تھے۔ فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیو ایم فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی نے ایم کیو ایم ناظم آبادگلبہارسیکٹر یونٹ181 کے سابق یونٹ انچار ج عادل رضوان کی شہادت کے واقعہ کی تفصیلات جاری کردی ہیں ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
مسلم لیگ فنکشنل صوبہ سندھ کی میڈیا کوآرڈینیٹرمحترمہ شمع منشی نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی۔
مسلم لیگ فنکشنل صوبہ سندھ کی میڈیاکوآرڈینیٹرمحترمہ شمع منشی نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی قیادت اوران کے فکروفلسفے پرمکمل اعتماد کااظہارکیاہے اورایم کیوایم کی پالیسیوں اورعملی جدوجہدسے متاثرہوکرمتحدہ قومی موومنٹ میں غیرمشروط طورپرشمولیت اختیارکرلی ہے۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے سیکریٹری اور مشہو ر و معروف وکیل منیر الدین علوی کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح مرحومہ کے سیکریٹری اورمشہور و معروف وکیل منیر الدین علوی کے دبئی میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین آج شام سکھر میں واقع ریلوے گراؤنڈ میں عظیم الشان انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین آج شام 5بجے سکھر میں واقع ریلوے گراؤنڈ میں عظیم الشان انتخابی جلسہ عام سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔ جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں اور ریلوے گراؤنڈ سمیت اطراف کے علاقوں کو قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تصاویر ، ایم کیوایم کے پرچموں اور انتخابی نشان پتنگ کے ماڈلز سے سجایادہا گیا ہے۔
Read More
Posted on:
03 May 2013
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پنجاب کے لبرل اور روشن خیال سیاسی رہنماؤں کو آگے بڑھ کر ملک کے دیگر صوبوں میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرنی چاہئے ۔ یہ بات جناب الطاف حسین نے جمعرات کی شام سابق وفاقی وزیراعظم جناب راجہ پرویزاشرف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
02 May 2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین 3؍ مئی 2013ء بروز جمعہ کو شام 5 بجے ریلوے گراؤنڈ سکھر میں عوام کے بڑے جلسہ عام سے ٹیلیفونک خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین 3مئی بروزجمعہ شام 5بجے سکھرکے ریلوے گراؤنڈمیں بڑے جلسہ عام سے انتہائی اہم خطاب کریں گے۔ سکھر میں جناب الطاف حسین کے ٹیلیفونک خطاب کے سلسلے میں ایم کیوایم سکھرزون کی جانب سے ریلوے گراؤنڈسکھرمیں تیاریوں سلسلہ جاری ہے اوراس سلسلے میں حق پرست عوام وکارکنان میں جوش و خروش پایاجارہاہے۔
Read More
Posted on:
02 May 2013
الیکشن کمیشن، نگراں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھانا ہوگا ، ورنہ جھرلو انتخابات کے نتائج ملک و قوم کی بقاء و سلامتی کے لئے شدید ترین خطرات لائیں گے۔ رضا ہارون
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا فکر و فلسفہ جس تیزی سے ملک بھر کے عوام میں پھیل رہا ہے اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ ایم کیو ایم ہی ملک بھر کے 98%متوسط اور غریب طبقے کی واحدنمائندہ جماعت ہے۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے ٹھٹہ اور سجاول میں قومی اسمبلی کے حلقہ
Read More
Posted on:
02 May 2013
بزرگوں کے اجلاس سے جناب الطاف حسین کا خطاب؍جھلکیاں
* متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعرات کی شام ایم کیوایم ایلڈرزونگ کااہم اجلاس منعقدہواجس میں کراچی کے مختلف سیکٹرزیونٹس سے تعلق رکھنے والے بزرگوں اور ایلڈرزونگ کے ذمہ داران وکارکنان نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ * بزرگوں کے اجلاس سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے انتہائی اہم اورفکرانگزٹیلیفونک خطاب کیا۔
Read More
Posted on:
02 May 2013
دہشت گردعناصر چاہے کتنے ہی حملے کریں، ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے برنس روڈ میں ایم کیوایم کے سیکٹراورحق پرست امیدواروں کے الیکشن آفس پر بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دہشت گردوں نے اس سے قبل بھی کراچی میں پیپلزچورنگی ،نصرت بھٹوکالونی اورقصبہ کالونی میں ایم کیوایم کے دفاترکوبموں سے نشانہ بنایاتھاجس میں ایم کیوایم کے کئی کارکنان شہیداورزخمی ہوئے تھے اورآج کراچی کے علاقے برنس روڈ میں ایم کیوایم کے سیکٹر اورالیکشن آفس کو نشانہ بنایاگیاہے جس سے ایم کیوایم کے کئی کارکن اورہمدردزخمی ہوئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
02 May 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12391
to
12400
of
13528
Urdu News Archive
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us