Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
صوبہ سندھ کی بقاء سلامتی اور خوشحالی میں پاکستان کی بقاء، سلامتی اور خوشحالی کی ضمانت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کی بقاء سلامتی اور خوشحالی دراصل پاکستان کی بقاء، سلامتی اور خوشحالی کی ضمانت ہے، لہٰذا ارباب اختیار کو صوبہ سندھ کی مجبوریوں او رمحرومیوں کا خاتمہ کرنا ہوگا ۔یہ بات انہوں نے صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے معروف سیاسی گھرانے، پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن سندھ اسمبلی شفیق احمد شاہ ، پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ٹھٹھہ کی صدر محترمہ فہمیدہ شاہ ، صاحبزادی شبانہ شاہ اور ان کے خاندان کے دیگر افراد سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
06 Apr 2013
بلدیہ ٹاؤن اور کیماڑی ٹاؤن کے مختلف گوٹھوں سے تعلق رکھنے والے محمد حسنی بلوچ قبائل کے معززین کی ایم کیوایم میں شمولیت
بلدیہ ٹاؤن اور کیماڑی ٹاؤن کے مختلف گوٹھوں سے تعلق رکھنے والے محمد حسنی بلوچ قبائل کے معززین نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے حق پرستانہ نظریہ اور ،فکر و فلسفے سے متاثر ہوکر ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان انہوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین اشفا ق منگی اور یوسف شاہوانی سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ملاقات کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2013
ایم کیوایم کے سوگوارکارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹریونٹ148کے سینئرکارکن سیدظہیراحمدہاشمی،فیڈرل بی ایریاسیکٹریونٹ 144کے کارکنان سیدعلی حیدررضوی کی والدہ اورعمران شیخ کی ہمشیرہ،ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹریونٹ190کے کارکن بلال فیصل کی والدہ مبینہ بانواورگڈاپ سیکٹرکے انچارج علی گل گبول کے والدہبت خان گبول کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2013
ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے سینئر کارکن سید ظہیر احمد ہاشمی اورگڈاپ سیکٹر انچارج کے والد ہیبت خان گبول کے انتقال پرالطاف حسین کا اظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹرکے سینئرکارکن سیدظہیراحمدہاشمی اورگڈاپ ٹاؤن سیکٹرانچارج علی گل گبول کے والد ہیبت خان گبول کے انتقال پردلی رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2013
پاکستان بھر میں صحافیوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بھر میں صحافیوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں ۔لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں لندن سے پریس کانفرنس سے صحافیوں کے ٹیلی فونک سوالات کے جواب دیتے ہوئے ایک موقع پر جناب الطاف حسین نے کہاکہ بہت صحافی رپورٹنگ کرتے ہوئے شہید ہوچکے لہٰذا صحافیوں کی جان و مال کا تحفظ بھی یقینی بنایاجائے ۔
Read More
Posted on:
05 Apr 2013
غیرمتعلقہ اور تضحیک آمیز سوالات کرکے امیدواروں کی تذلیل کی جارہی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے دوران ریٹرننگ افسران کی جانب سے غیر مناسب اور غیرشائستہ سوالات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں عوام کو عام انتخابات کے ذریعہ اپنے نمائندوں کو منتخب یا مستردکرنے کا حق حاصل ہونا چاہئے لیکن غیرمتعلقہ اور تضحیک آمیز سوالات کرکے نہ صرف امیدواروں کی تذلیل کی جارہی ہے بلکہ انہیں نااہل قراردیکر انتخابی عمل سے دوررکھنے کی کوشش بھی کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں حلقہ بندیوں کاعمل قطعی غیرآئینی ، غیرقانونی اورغیرجمہوری ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Apr 2013
تما م سیاسی جماعتیں اتفاق کریں تو الیکشن کی تاریخ میں چند روز کا اضافہ غلط نہیں ہوگا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی انتخابی تیاریاں مکمل ہیں تاہم ہزاروں انتخابی امید واروں کے کاغذات نامزدگی کی بروقت اسکروٹنی سمیت دیگر معاملات الیکشن کمیشن کیلئے ایک بہت بڑا چیلنج ہیں ۔اگر تما م سیاسی جماعتیں اتفاق کریں تو الیکشن کی تاریخ میں چند روز کا اضافہ غلط نہیں ہوگا ۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کی شب لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں لندن سے براہ راست پریس کانفرنس سے خطاب کے بعد صحافیوں کے سولات کے جواب دیتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
05 Apr 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ اہم پریس کانفرنس
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام جمعہ کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے لندن سے ایم کیوایم کے قائد جنا ب الطاف حسین نے خطاب کیا ۔ پریس کانفرنس میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے الیکشن کمیشن آف پاکستان ، سپریم کورٹ کی جانب سے اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران کئے جانیوالے نجی سوالات پرتحفظات اظہار کیااور اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔
Read More
Posted on:
05 Apr 2013
ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ کے کارکن دلاورخان کے بہیمانہ قتل پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹریونٹ122-Bکے کارکن دلاورخان ولدمحمدخان مرحوم کوفائرنگ کرکے شہیدکرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے شہرکاامن خراب کرنے کی سازش قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بعض امن دشمن عناصر شہر کاامن خراب کرنے کیلئے قتل و غارتگری کابازارگرم کررہے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹریونٹ122-Bکے کارکن دلاورخان ولدمحمدخان مرحوم کوفائرنگ کرکے شہیدکرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے شہرکاامن خراب کرنے کی سازش قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بعض امن دشمن عناصر شہر کاامن خراب کرنے کیلئے قتل و غارتگری کابازارگرم کررہے ہیں جوتسلسل کے ساتھ ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان اورہمدردشہریوں کودہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹریونٹ122-Bکے کارکن دلاورخان ولدمحمدخان مرحوم کوفائرنگ کرکے شہیدکرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے شہرکاامن خراب کرنے کی سازش قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بعض امن دشمن عناصر شہر کاامن خراب کرنے کیلئے قتل و غارتگری کابازارگرم کررہے ہیں جوتسلسل کے ساتھ ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان اورہمدردشہریوں کودہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹریونٹ122-Bکے کارکن دلاورخان ولدمحمدخان مرحوم کوفائرنگ کرکے شہیدکرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے شہرکاامن خراب کرنے کی سازش قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بعض امن دشمن عناصر شہر کاامن خراب کرنے کیلئے قتل و غارتگری کابازارگرم کررہے ہیں جوتسلسل کے ساتھ ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان اورہمدردشہریوں کودہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں
Read More
Posted on:
05 Apr 2013
ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹرکے کارکن دلاورخان کی المناک شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹرکے کارکن دلاورخان کی المناک شہادت پردلی دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے دلاورخان شہیدکے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں
Read More
Posted on:
05 Apr 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12311
to
12320
of
13140
Urdu News Archive
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us