Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سکھ برادری کو "بیساکھی" کے تہوار کے موقع پر جناب الطاف حسین کی جانب سے مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے وا لی سکھ برادری کوا ن کے مذہبی تہوار "بیساکھی " پردل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک تہینتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم بلاتفریق رنگ و نسل ، زبان و قوم اور مذہب و فرقہ صرف خدمت انسانیت پر یقین رکھتی ہے
Read More
Posted on:
13 Apr 2013
پشاور کے متنی بازار میں بم دھماکہ ملک کو عدم استحکام کی صورتحال سے دوچار کرنے کی سازش ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور کے متنی بازار میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے بے گناہ انسانوں کے خون سے کھیل کھیل رہے ہیں ایسے سفاک دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پشاور کے متنی بازار میں دہشت گرد وں کی جانب سے بم دھماکہ ملک کو عد م استحکام کی صورتحال سے دوچار کرنے کی سازش ہے اور قابل مذمت بھی ہے ۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2013
ایم کیوایم کے خلاف ریاستی سازشی ہتھکنڈے بند کئے جائیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ 31اکتو بر 1986 سانحہ سہراب گوٹھ سے لیکر آج تک بلواسطہ یا بلاواسطہ سازشیں کر کے ایم کیوایم کو ختم کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں ،سازشیں عناصر خود ختم ہوجائیں گے مگر ایم کیوایم کوختم نہیں کیا جاسکے گا ۔یہ بات انہوں نے جمعہ کی شب ایم کیوایم الیکشن سیل کے ذمہ داران و کارکنان سے گفتگو کر تے ہوئے کہی اس موقع پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
12 Apr 2013
شہر بھر میں محاصروں اور چھاپوں کی کارروائیوں کے دوران گرفتار شدگان کو فی الفور رہا کیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجر ز اور پولیس کے محاصروں ،گھر گھر چھاپوں او رچھاپوں کے دوران درجنوں بیگناہ افرادکی گرفتاریوں کی شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیوایم کراچی میں امن وامان کے قیام کیلئے کئے جانے والے ہر قسم کے اقدامات کی حمایت کر تی ہے اور بار ہا اسکا اظہار کر چکی ہے لیکن بدقسمتی سے گذشتہ چند دنوں کے دوران کراچی میں غیر اعلانیہ ریاستی آپر یشن کا آغاز کر دیا گیاہے جسکے دوران ایم کیوایم کے زیر اثر علاقوں کے محاصرے کرکے گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں اور بیگناہ افراد کو گرفتار کیا جارہا ہے ۔
Read More
Posted on:
12 Apr 2013
اے پی ایم ایس او کے تحت منعقدہ استقبالیہ تقریب سے چیئرمین عبد الوہاب، سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم مقبول و دیگرکا خطاب
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈ ینٹس آرگنائزیشن کے چےئرمین عبد الوہاب نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی کامیابی کا دارومدار علم پر ہوتا ہے، جب تک باشعور نوجوان طبقہ ملک کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں نہیں لے گااس وقت تک ملک عملی ترقی نہیں کرسکے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے تحت یونیورسٹی کالج میں اپنے متعلقہ شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے اورنئے آنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
12 Apr 2013
سید شیراز اظفر شہید اور نصیر اللہ شہید ہزاروں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں سپرد خاک
گزشتہ دنوں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سیکٹربی کے سابق آرگنائزر اور ایم کیو ایم لٹریچر کمیٹی کے رکن سید شیراز ا ظفر کو یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ سید شیراز اظفر شہید کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد گلبرگ بلاک نمبر 12فیڈرل بی ایریا میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ وتدفین میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان وسیم آفتاب ، واسع جلیل ، توصیف خانزادہ ، سیف یار خان ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج و اراکین کمیٹی ، اے پی ایم ایس کے چےئرمین و اراکین مرکزی کابینہ ، نائن زیرو کے مختلف شعبہ جات کے اراکین،سابق حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، ایم کیو ایم کے علاقائی سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان ، شہید کے عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
12 Apr 2013
ایم کیوایم کے نامزد کردہ امیدوار فخر الاسلام اور اے پی ایم ایس او کے سابق عہدیدار شیراز اظفر کا قتل ایم کیوایم کے انتخابی مینڈیٹ چھیننے کی گھناؤنی سازشوں کا حصہ ہے، ارکان قومی اسمبلی
سابق حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے حیدرآباد میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر پختون عہدیدار ، سابق حق پرست کونسلر اور حیدرآباد کے حلقہ پی ایس 47سے نامزد امیدوار فخر الاسلام اور اے پی ایم ایس او کے سابق عہدیدار اور ایم کیوایم لٹریچر کمیٹی کے موجودہ عہدیدار سید شیراز اظفرکے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور
Read More
Posted on:
12 Apr 2013
قائد تحریک الطاف حسین ملک میں بسنے والے 98 فیصد محروم و محکوم عوام کے حقوق کے حصول کی جدوجہد کر رہے ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرخالد مقبو ل صدیقی ، رکن رابطہ کمیٹی کنور خالد یونس اور سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن سردار نبیل احمد گبول سے گڈاپ کے بروہی گوٹھ میں رہائش پزیر بروہی برادری سے تعلق رکھنے والے معززین کے ایک وفد نے مولا بخش بروہی ،جمعہ بروہی ،انور بروہی ،عظیم رند بلوچ کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے مرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ملاقات کی اوربانی وقائد تحریک محترم الطاف حسین کے فکر وفلسفہ اور ان کی حق پرستانہ جدوجہد سے متاثر ہوکر ایم کیو ایم میں غیر مشروط شمولیت کا اعلان کیا۔
Read More
Posted on:
12 Apr 2013
سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کا ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے فون پر رابطہ
سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کو فون کر کے ان اسے حیدرآباد میں ایم کیوایم کے امیدوار فخر الاسلام کراچی میں لڑ یچر کمیٹی کے رکن شہراز اور تین سٹی وارڈ نز کی شہادت پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ۔سینٹر رحمن ملک نے جناب الطاف حسین کو صد ر آصف علی زرداری کی جانب سے بھی شہادتوں کے واقعات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
11 Apr 2013
نگراں وفاقی وزیرداخلہ ملک حبیب کا ایم کیوایم قائد جناب الطاف حسین سے رابطہ
نگراں وفاقی وزیرداخلہ ملک حبیب نے ایم کیوایم لندن سیکریٹریٹ فون کرکے ایم کیوایم قائد جناب الطاف حسین سے گفتگوکی اور حید رآباد میں ایم کیوایم کے امیدوار فخرالاسلام اورکراچی میں کئی کارکنوں کی شہادت کے واقعہ پرافسوس کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے نگراں وفاقی وزیرداخلہ کو حیدرآبادمیں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 47سے ایم کیوایم کے امیدوارفخرالاسلام،ایم کیوایم کی لٹریچر کمیٹی کے رکن شیراز اوردیگرکارکنوں کی شہادت کے واقعات سے آگاہ کیا ۔
Read More
Posted on:
11 Apr 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12341
to
12350
of
13223
Urdu News Archive
دریائے سندھ پر مزید نہریں نکالنے کامنصوبہ سندھ کوبنجربنانے کامنصوبہ ہ
...
10 Apr 2025
بلاول زرداری نےبلوچوں کودہشت گردقراردیکر پوری بلوچ قوم کی توہین کی ہے
...
05 Apr 2025
اہل پنجاب سے دردمندانہ اپیل : خدارا بلوچستان کے کرب کومحسوس کریں، وفود
...
03 Apr 2025
تحریک کے کارکنان وعوام ایم کیوایم کے بزرگ کارکن اورایم کیوایم انٹرنیشن
...
03 Apr 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین اتوار 6 اپریل کو دریائے سند
...
01 Apr 2025
صحیح اور مثبت فیصلے نہیں کئے گئے تومجھے مستقبل میں بھیانک منظرنظرآرہا
...
01 Apr 2025
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترمینگل اوران کے ساتھیوں نے جس د
...
01 Apr 2025
خداراہوش کے ناخن لیجئے، بلوچستان، خیبرپختونخوا ا ورکراچی سمیت ملک بھرم
...
31 Mar 2025
عید الفطرآرہی ہے،ماہ رنگ بلوچ، سمی دین بلوچ اورتمام گرفتاربلوچوں کورہا
...
29 Mar 2025
الیکشن کے ذریعے نیا جمہوری سیٹ اپ لایا جائے، اور تمام سیاسی جماعتوں کو
...
26 Mar 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us