Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم شعبہ انٹیلکچوئل فورم کے رکن اور ایم کیوایم حیدرآباد زون کے کارکن پروفیسر ڈاکٹر فضل حق کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ انٹیلکچوئل فورم کے رکن اور ایم کیوایم حیدرآباد زون سیکٹر Cیونٹ 19-Bکے کارکن پروفیسر ڈاکٹر فضل حق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2013
پاکستان کا آئین کہتا ہے کہ مردم شماری کے بغیر حدبندیا ں نہیں کی جاسکتی ہیں ، واسع جلیل
اہلیان کراچی کے زیر اہتمام الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ڈیفنس کلفٹن سمیت ودیگر کی قومی اسمبلیوں کی نشستوں 239,250,254اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں 89,112,113,114,116,118,124پر حد بندیوں کیخلاف اتوار کے روز کلفٹن پر واقع تین تلوار پر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل ، حق پرست رکن سا بق قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت ، اراکین سابق سندھ اسمبلی علی راشد ، مقیم عالم ، ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنس کمیٹی کے اراکین، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ز ، انجنےئرز ، تا جروں ، صنعت کاروں ، وکلا ء برادری ، سماجی شخصیات کے علاوہ سول سائٹی اور این جی ایزو کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2013
میر ہزار خاں کھوسوکونگراں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میر ہزار خاں کھوسوکونگراں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ انتخابات کے بروقت انعقاد اور انہیں صاف و شفاف بنانے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور تجربہ بروئے کار لائیں گے
Read More
Posted on:
24 Mar 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا نے صوبہ پنجاب NA-159اور PP-219کی نشستوں پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن چودھری افتخار اکبر رندھاوا نے عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں صوبہ پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ 159اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 219سے بطور حق پرست امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2013
توانائی کے استعمال میں اعتدال کا رویہ اختیار کرنا ہوگا تاکہ ہمارے ملک کی توانائی تعلیم، ترقی ، صنعت و حرفت پر بھی استعمال ہوسکے ۔ ڈاکٹر فاروق ستار
پاکستان کو آلودگی سے بچاؤ ، ماحولیات کی بہتری ، گلوبل وارمنگ ، موسمیاتی تبدلیوں سے لاحق خطرات سے نمٹنے اور عالمی برادری کا ساتھ دینے کیلئے ایم کیوایم کے زیر اہتمام 23مارچ 2013’آرتھ آاور‘ ) (Earth Hourمنایا گیا اس سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھر میں ایم کیوایم کے دفاتر ،زون، ضلعی آفس میں ’’آرتھ آور‘ منایا گیا اور تمام غیر ضروری لائٹس مکمل بند کر دی گئیں اور بے شمار شمعیں روشن کرکے زمین سے محبت کا اظہار کیا گیا
Read More
Posted on:
23 Mar 2013
سابق صدرمملکت جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کوپاکستان آنے اورسیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا اسی طرح آئینی وقانونی حق حاصل ہے جس طرح مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی قیادت کوحاصل تھا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سابق صدرمملکت جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کوپاکستان آنے اورسیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا اسی طرح آئینی وقانونی حق حاصل ہے جس طرح مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی قیادت کوحاصل تھا۔انہوں نے یہ بات آج ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے مختلف سینئر صحافیوں سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
23 Mar 2013
راتوں رات انتخابی حلقہ بندیوں میں تبدیلیاں مختلف زبانیں بولنے والے مظلوموں کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں حالیہ حلقہ بندیوں کے ذریعے کراچی میں مختلف زبانیں بولنے والے عوام کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی ہے لیکن ہم سازش کرنے والوں کوبتادینا چاہتے ہیں کہ ہم نفر توں کو پھیلنے نہیں دیں گے اور پاکستان کی مختلف زبانیں بولنے والے مظلوموں کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے ۔ جناب الطا ف حسین نے یہ بات ہفتہ کی شب نائن زیر و پر ایم کیو ایم کے مختلف زبانیں بولنے والے اور اقلیتی شعبوں کے کارکنان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
23 Mar 2013
عوام و مخیر حضرات ایم کیوایم الیکشن فنڈ میں زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کر ائیں ، جناب الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عوام بالخصوص مخیر حضرات سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کے الیکشن فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں ۔ انہوں نے کہا کے اس حقیقت سے سب ہی بخوبی وا قف ہیں کہ ایم کیوایم غریب متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والی جماعت ہے جس میں کوئی جاگیر دار ،وڈیرے اور سرمایہ دار شامل نہیں ہے اور وہ اپنی سیا سی سر گرمیاں صرف اور صرف عوامی عطیات سے پورے کرتی ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Mar 2013
الطاف حسین نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر عدم اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے صرف کراچی کے انتخابی حلقوں میں تبدیلیاں ایم کیو ایم کا ووٹ بنک تقسیم کرنیکی سازش ہے جسے ایم کیوایم کے لاکھوں کارکنان اور اسکے کر وڑ وں حمایتی کسی قیمت پر کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ ہفتہ کی دوپہر رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے جناب الطا ف حسین نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پورے ملک کو نظر انداز کر کے صرف اور صرف کراچی کے انتخابی حلقوں میں تبدیلی کا جو اعلان کیا ہے وہ آئین او رقانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے ،الیکشن کمیشن کراچی کے عوام کے خلاف متعصبانہ فیصلے کر رہا ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Mar 2013
اورنگی ٹاؤن میںیونٹ118-Bکے انچارج ابراراحمدکی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ118-Bکے یونٹ انچارج ابراراحمدکوفائرنگ کرکے شہیدکرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے شہرکاامن خراب کرنے کی گھناؤنی سازش قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ امن دشمن عناصرشہرکاامن خراب کرنے کیلئے سوچی سمجھی سازش کے تحت ایم کیوایم کے منتخب عوامی نمائندوں سمیت ذمہ داران،کارکنان اورہمدردعوام کودہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں
Read More
Posted on:
23 Mar 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12411
to
12420
of
13140
Urdu News Archive
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us