Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سابق برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہا ر افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مارگریٹ تھیچر مرحومہ کے خاندان کے تمام سوگوارن اور برطانیہ کے عوام سے دلی افسوس کااظہار کر تے ہوئے کہا کہ مارگریٹ تھیچر کے انتقال سے برطانیہ کے عوام ایک عظیم سیاستداں ے محروم ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے مارگریٹ تھیچر کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا ۔
Read More
Posted on:
08 Apr 2013
عوام خصوصاً مخیر حضرات ملک میں صحیح معنوں میں تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کے الیکشن فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر کے عوام خصوصاً مخیرحضرات سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں صحیح معنوں میں تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کے الیکشن فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں ۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم غریب متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والی واحد جماعت ہے جس کے تمام اخراجات عوام کے عطیات سے پورے کئے جاتے ہیں جبکہ ایم کیوایم ملک سے جاگیر دارانہ ،وڈیرانہ نظام اور مورثی سیاست کا خاتمہ کرنے اور ایک مثبت حقیقی تبدیلی کیلئے جدو جہد کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے ایم کیوایم کو مالی معاونت کی اشد ضرور ت ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
محب وطن پاکستانیو! خدارا پاکستان کو بچالیجئے۔ طارق جاوید
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ، سابق قائم مقام وزیراعلیٰ سندھ ، سابق رکن قومی اسمبلی ، سابق سینئروائس چیئرمین ایم کیوایم اورسابق ڈپٹی کنوینر رابطہ کمیٹی طارق جاوید نے عدالتی ارکان کے غیرآئینی ، غیرقانونی اور غیرجمہوری اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے تمام محب وطن پاکستانیوں سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ خدارا پاکستان کوبچالیجئے۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
مظلوم عوام ملک کی ترقی و خوشحالی اور حقوق کے حصول کیلئے ایم کیوایم کی جدوجہد کا عملی طور پر حصہ بن رہے ہیں، ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی اور اراکین نے پیپلزپارٹی ٹھٹھہ لیڈیز ونگ کی صدر محترمہ فہمیدہ شاہ ، ان کے شوہر شفیق احمد شاہ بخاری کی اپنے ساتھیوں سمیت ایم کیوایم میں شمولیت کا زبر دست خیر مقدم کیا ہے اور انکی ساتھیوں سمیت ایم کیوایم میں شمولیت کو سندھ دھرتی کے مستقل باشندوں کے درمیان پیار ، محبت اور یکجہتی کیلئے خوش آئند قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
بن قاسم ٹاؤن کے علاقے شاہ ٹاؤن کی ملک برادری کے معززین کی اپنی برادری سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت
بن قاسم ٹاؤن کے علاقے شاہ ٹاؤن میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ملک برادری کے معززین ملک اشرف جاوید ، ملک اکبر حسین اور ملک عبد لقدوس نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ملک بھر کی مظلوم قومیتوں کے حقوق کی عملی جدوجہد سے متاثرہوکر اپنی برادری سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان ملک برادری کے معززین نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اشفاق احمد منگی اور یوسف شاہوانی سے ملاقات کے دوران کیا ۔ اس موقع پر ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرخ اعظم ، ایم کیوایم پنجابی سرائیکی کمیٹی کے انچارج خالد محمود اعوان کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
سرسید یونیورسٹی کے چانسلر زیڈ اے نظامی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سرسید یونیورسٹی کے بانی انجینئر زیڈ اے نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ زیڈ اے نظامی مرحوم علم دوست انسان تھے اوران کی شہرکراچی اور ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے خدمات گرانقدر ہیں جنہیں فراموش نہیں کیاجاسکتا ۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
بشیر قریشی شہید نے سندھ کے حقوق کیلئے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جئے سندھ قومی محاذ(جسقم ) کے شہید چیئر مین جناب بشیر قریشی کی پہلی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے سندھ کے حقوق کیلئے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھی۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ بشیر قریشی شہید نے سندھ کے حقوق کیلئے تمام عمر صر ف کردی او رسند ھ میں آباد تمام قومیتوں کے باہم اتحاد کے لئے کوششوں میں سرگرم رہے ۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
سرسید یونیورسٹی کے چانسلر زیڈ اے نظامی کے انتقال پراے پی ایم ایس او کا اظہارافسوس
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے سرسید یونیورسٹی کے بانی انجینئر و چانسلر زیڈ اے نظامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں اراکین مرکزی کابینہ نے کہا کہ زیڈ اے نظامی مرحوم کے انتقال سے ملک انتہائی شفیق، علم دوست انسان اور تجربہ کار استاد سے محروم ہوگیا ہے
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایم کیوایم کے امیدواروں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لیاجائے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبہ خیبرپختونخواہ میں پولیس اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے ایم کیوایم کے امیدواروں کو ہراساں کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم کیوایم کے امیدواروں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لیاجائے اور صاف ، شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں کا سلسلہ فی الفور بند کرایاجائے ۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
پاکستا ن سرائیکی پارٹی کے سربراہ تاج محمد لنگا کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سرائیکی پارٹی کے سربراہ تاج محمد لنگا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا اور انہیں کی تلقین کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2013
...
1231
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238
1239
1240
1241
1242
1243
1244
1245
...
News
12381
to
12390
of
13223
Urdu News Archive
MQM F&L Mr. Altaf Hussain Rejects 6 Canals on Indus River | 09-April-2
...
09 Apr 2025
ALTAF HUSSAIN SLAMS SINDH GOVERNMENT OVER #KARACHI'S DETERIORATING CON
...
26 Mar 2025
ALTAF HUSSAIN SLAMS SINDH GOVERNMENT OVER #KARACHI'S DETERIORATING CON
...
26 Mar 2025
The incident in which a water tanker collided with a motorcycle in the
...
25 Mar 2025
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور تمام کورکمانڈرز سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستا
...
24 Mar 2025
CONDEMNATION OF VIOLENCE AGAINST AHMADI: RELIGIOUS INTOLERANCE IN PAKI
...
12 Mar 2025
The Jaffar Express Hijacking: A Wake-Up Call for the Nation - Altaf Hu
...
11 Mar 2025
A Call for Introspection: The Future of Pakistan Hangs in the Balance
...
11 Mar 2025
JAFFAR EXPRESS HIJACKING SPARKS NATIONAL DEBATE: ALTAF HUSSAIN URGES A
...
11 Mar 2025
مسئلہ بلوچستان ۔ تاریخ کے آئینے میں۔ تحریر جناب الطاف حسین
...
11 Mar 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us