Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پاکستان کوارٹرزکے مکینوں کو گھروں سے بیدخل کرنے کی کوشش کراچی میں مہاجروں کواقلیت میں بدلنے کی سازش کاحصہ ہے۔ الطاف حسین
Read More    Posted on: 24 Oct 2018
پاکستان میں لسانی اکائیوں اورمذہبی اقلیتوں کو کشمیرکی طرح انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کاسامناہے۔ الطاف حسین
Read More    Posted on: 23 Oct 2018
فیصل رضاعابدی کی ہتھکڑیوں کے ساتھ مسکراتی ہوئی تصویراس کی جرات وبہادری کی علامت ہے۔ الطا ف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ نوجوان سیاسی رہنمااورسابق سینیٹرسیدفیصل رضاعابدی کوفی الفور رہاکیاجائے ۔ انہوں نے یہ مطالبہ ہفتہ کواپنے خطاب میں کیا۔
Read More    Posted on: 21 Oct 2018
پاکستان کی بقاء اورسلامتی کیلئے عدلیہ اور فوج کو مظلوم قومیتوں کوطاقت سے کچلنے کی روش ترک کرناچاہیے ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی بقاء اورسلامتی کے لئے عدلیہ ، فوج اوراسٹیبلشمنٹ کوملک کی تمام مظلوم قومیتوں کے ساتھ انصاف کرناچاہیے اورانہیں طاقت سے کچلنے کی روش ترک کرناچاہیے
Read More    Posted on: 21 Oct 2018
نوجوان سیاسی رہنما اورسابق سینیٹر سید فیصل رضاعابدی کوفی الفوررہاکیاجائے ۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کامطالبہ
Read More    Posted on: 19 Oct 2018
افغانستان کے صوبہ قندھار میں دہشت گردی قابل مذمت ہے ، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ

Read More    Posted on: 18 Oct 2018
لیاقت علی خان کاقتل ایک گہری سازش کاحصہ تھا،سازش میں فوج اور ایجنسیوں کے عناصر ملوث تھے۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم نوابزادہ خان لیاقت علی خان کاقتل ایک گہری سازش کاحصہ تھاجس میں اس وقت کی فوج اوراس کی ایجنسیوں کے عناصر ملوث تھے، خان لیاقت علی خان نے پاکستان کے لئے بڑی قربانیاں دیں، اگرارباب اختیارکوپاکستان سے واقعی ہمدردی ہے توآج سے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے ساتھ ہرجگہ قائداعظم کے دست راست خان لیاقت علی خان کی تصویرلگائی جائے 
Read More    Posted on: 16 Oct 2018
پاکستان کوبچانے کیلئے ایک بااختیار اورطاقتور ’’ سچ اورمصالحتی کمیشن ‘‘ ) (Truth and Reconciliation Commission قائم کیاجائے۔الطاف حسین
۔فوجی جرنیل اپنے مظالم پر مظلوموں سے معافی مانگیں،اپنی غلطی کوتسلیم کریں اور جس کاحق ہے اسے دیں۔ انہوں نے ان خیالات کااظہارہفتہ کو اپنے اہم خطاب میں کیا۔ ان کایہ خطاب سوشل میڈیاکے ذریعے پاکستان سمیت دنیابھرمیں براہ راست نشر کیاگیا۔
Read More    Posted on: 14 Oct 2018
قائد تحریک کا خطاب پاکستان کے غریب ومظلوم عوام بالخصوص یوتھ اور نوجوان طلباو طالبات کیلئے ہوگا خطاب مورخہ 13اکتوبر 2018ء بروز ہفتہ لندن وقت شام چاربجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 8:00بجے ہوگا
Read More    Posted on: 12 Oct 2018
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورتحریک کے سینئرکارکن اشرف نورکے گھرپرپولیس اورسادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کے چھاپے کی شدیدمذمت کرتے ہیں،رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پولیس،سی آئی اے، رینجرزاوراس سے ملحق ادارے اشرف نوراوران کے اہل خانہ کو مسلسل تنگ کررہے ہیں، 
Read More    Posted on: 11 Oct 2018

Urdu News Archive