Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ہاشم اعظم کے والد محمداظہارالحسن حیدری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خو انی کی گئی
Read More    Posted on: 21 May 2018
نارتھ کراچی ٹاؤن کی سینئر خاتون کارکن روبینہ قمر کے بھائی شاہ عالم کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
Read More    Posted on: 21 May 2018
ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے رکن ناصر پٹنی کے بھائی حنیف پٹنی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کمیٹی کے رکن ناصر پٹنی کے بڑے بھائی محمد حنیف پٹنی کے انتقال پر
گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے۔
Read More    Posted on: 19 May 2018
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین کا ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ہاشم اعظم کے والد محمدظہارالحسن حیدری کے انتقال پراظہار تعزیت
Read More    Posted on: 18 May 2018
محترمہ عاصمہ جہانگیر کی موت طبعی نہیں تھی، انہیں فوج پر تنقیدکرنے پرزہردیکرقتل کرایاگیا۔الطاف حسین

لندن۔۔۔17، مئی 2018ء متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں فوج کے مظالم اوراس کے غلط اقدامات پر آواز اٹھانے والوں کو تو غدار قرار دیاجاتاہے
Read More    Posted on: 17 May 2018
ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ انچارج سہیل شمس کے والد شمس الدین شیخ اورمیرپورخاص زون کے کارکن شیراز خان کے والدانورخان کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج سہیل شمس کے والد محترم شمس الدین شیخ اورایم کیوایم میرپورخاص زون یونٹ D-4 کے کارکن محمد شیراز خان کے والد محترم انورخان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 17 May 2018
بانی وقائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کی دلی مبارکباد پیش کی ہے
Read More    Posted on: 16 May 2018
پاکستان میں جواپنے حق کے لئے آوازاٹھارہاہے ،ریاست کے ادارے اسے جواب میں گولیاں ماررہے ہیں نیویارک میں ایم کیوایم امریکہ نیویارک چیپٹرکے زیراہتمام منعقدہ اجتماع سے خطاب

پاکستان میں ہماری بات سننے والا کوئی نہیں، ہم عالمی عدالت انصاف میں اپنامقدمہ لے کرجائیں گے ہم دنیابھرکے انسانی حقوق کے اداروں کے پاس جائینگے اورانہیں بتائیں گے کہ پاکستان میں مہاجروں کے ساتھ کیاسلوک ہورہاہے  پاکستان میں جمہوریت نہیں بلکہ اسٹریٹوکریسی ہے، اسٹریٹوکریٹک گورنمنٹ ہے، تمام چیزوں پر فوج کاکنٹرول ہے جو لو گ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوریت ہے وہ جھوٹے ہیں، منافق ہیں،  پاکستان میں جواپنے حق کے لئے آوازاٹھارہاہے ،ریاست کے ادارے اسے جواب میں گولیاں ماررہے ہیں میں مہاجروں اورتمام مظلوموں کے لئے آوازاٹھاتارہوں گا،خوائی کوئی مہاجروں کے لئے آوازاٹھائے یانہ اٹھائے نیویارک میں ایم کیوایم امریکہ نیویارک چیپٹرکے زیراہتمام منعقدہ اجتماع سے خطاب
Read More    Posted on: 15 May 2018
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ میں بڑھتے ہوئے تنظیمی کام کے پیش نظر ساؤتھ افریقہ کے شہرمسینا میں بھی باقاعدہ یونٹ قائم کردیاگیاہے۔
Read More    Posted on: 14 May 2018
پاکستان میں ہونے والے ریاستی مظالم کے خلاف دنیابھرکے ایوانوں میں اپنی آواز پہنچائیں گے ۔ڈاکٹرندیم احسان
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ پاکستان میں مہاجروں اوردیگرمظلوم قوموں پر ریاستی مظالم ڈھائے جارہے ہیں، ہم دنیابھر کے انسانی حقوق کے اداروں میں ان مظالم پر آوازاٹھاتے رہیں گے 
Read More    Posted on: 13 May 2018

Urdu News Archive