Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سندھی اجرک کویونیفارم کاحصہ بنانا سندھی ثقافت کوتمام قومیتوں پر زبردستی مسلط کرناہے۔ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے حکومت سندھ کی جانب سے سندھ کے سرکاری گرلز اسکولوں میں سندھی اجرک کویونیفارم کا حصہ بنانے اورطالبات کے لئے سندھی اجرک پہننے کولازمی قراردینے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹرندیم احسان نے کہاکہ ہم سندھی ثقافت سمیت تمام لسانی اکائیوں کی ثقافتوں کااحترام کرتے ہیں لیکن گرلز سرکاری اسکولوں میں سندھی اجرک کویونیفارم کاحصہ بنانااوراسے لازمی قرار دینا سندھی ثقافت کوتمام قومیتوں پر زبردستی مسلط کرناہے
Read More    Posted on: 20 Aug 2018
ایم کیوایم کے زیراہتمام 22 اگست کو ’’ یوم عزم ‘‘ کے طورپرمنایاجائے گا
ایم کیوایم کے زیراہتمام 22 اگست کواس مرتبہ ’’ یوم عزم ‘‘ کے طورپرمنایاجائے گا۔ اس بات کافیصلہ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ اجلاس کی صدارت کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کی ۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 22 اگست کو تمام اوورسیز یونٹوں کے زیراہتمام اجتماعات اور اجلاس منعقد کئے جائیں گے اوراس عزم کی تجدید کی جائے گی
Read More    Posted on: 18 Aug 2018
اگر دھاندلی زدہ الیکشن کالعدم قرارنہیں دیے گئے تو جمہوریت ختم ہوجائے گی اورملک ٹوٹ جائے گا۔الطاف حسین

ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حالیہ الیکشن میں عوام کی رائے پر تاریخ کاسب سے بڑا ڈاکہ ڈالاگیاہے ،اگر یہ دھاندلی زدہ الیکشن کالعدم قرارنہیں دیے گئے توملک سے جمہوریت ختم ہوجائے گی ، عوام باہر آجائیں گے اورملک ٹوٹ جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ اس سے بڑامذاق کیاہوگاکہ ایک کوتوچورکہہ کرجیل میں ڈال دیاگیاہے جبکہ باقی چوروں کو پاک صاف قراردے کرگلے لگالیاگیاہے
Read More    Posted on: 13 Aug 2018
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن حفیظ احمد کے والدکے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
Read More    Posted on: 13 Aug 2018
8، اگست1986ء کو نشترپارک کے جلسہ کی وڈیو کیسٹ براہ کرم لندن ارسال کریں۔
8، اگست1986ء کو ایم کیوایم نے نشترپارک کراچی میں تاریخی جلسہ عام منعقد کیاتھا اور اس جلسہ کی وڈیو کیسٹ ریلیز کی تھی۔ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن میں ایم کیوایم کاتمام تاریخی ریکارڈ ضبط کرلیاگیاتھا اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی بارباراپیلوں کے باوجود وڈیوکیسٹس اور فوٹوگرافس پر مشتمل یہ ریکارڈ ایم کیوایم کوواپس نہیں کیاگیا


Read More    Posted on: 10 Aug 2018
پاکستانی فوج کے کرپٹ جرنیل ملک کے محافظ نہیں بلکہ جمہوریت اور انسانیت کے قاتل ہیں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستانی فوج کے کرپٹ جرنیل ملک کے محافظ نہیں بلکہ جمہوریت اور انسانیت کے قاتل ہیں اورانہی کرپٹ جرنیلوں کی وجہ سے آج صوبہ پنجاب سمیت ملک بھرمیں نعرے لگ رہے ہیں کہ ’’یہ جو دہشت گردی ہے ، اس کے پیچھے وردی ہے ‘‘۔
Read More    Posted on: 10 Aug 2018
BBC Urdu: باجوہ ان کنٹرول
Read More    Posted on: 08 Aug 2018
ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن اظہار خان کے بہنوئی کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ ، واشنگٹن ڈی سی چیپٹر کے سینئر کارکن اظہار خان کے بہنوئی افروز خان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے 
Read More    Posted on: 07 Aug 2018
معروف قانون داں عرفان قادر کے والد محترم کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے معروف قانون داں اور دانشور عرفان قادر کے والد محترم میاں عبدالقادر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے 
Read More    Posted on: 05 Aug 2018
معروف قانون داں عرفان قادر کے والد محترم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف قانون داں اور دانشور عرفان قادر کے والد محترم میاں عبدالقادر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 05 Aug 2018

Urdu News Archive