Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کل بروز جمعہ اے پی ایم ایس او کے 40ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں اجتماع سے اہم اورفکرانگیز خطاب کریں گے
Read More    Posted on: 28 Jun 2018
اے پی ایم ایس او کے 40یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام جمعہ کولندن میں اجتماع منعقد کیاجائے گا
Read More    Posted on: 27 Jun 2018
قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خطابات پر لندن سیکٹر یٹ موصول ہو نے والے پیغامات کا چھٹا حصہ
Read More    Posted on: 27 Jun 2018
یہ عوامی نہیں بلکہ فوجی الیکشن ہیں، عوام ایسے فوجی الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کریں۔الطاف حسین
صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان ، سندھ اور قبائلی علاقوں کے عوام جاگیرداروں اوروڈیرو ں کو ہرگز ووٹ نہ دیں اوراپنے حقوق کے لئے خود آگے آئیں
Read More    Posted on: 24 Jun 2018
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو زدوکوب کرنا قابل مذمت ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی سماعت ملتوی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ لاپتہ افراد کی دادفریاد سننے اورانہیں انصاف فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اورعملی اقدامات کیے جائیں 
Read More    Posted on: 24 Jun 2018
ممتازصحافی محترمہ ماوری سرمداور بلاگر احمد وقاص گورایہ کے اہل خانہ کوڈرانے دھمکانے اورہراساں کرنے کے واقعات قابل مذمت ہیں ۔ الطاف حسین
پاکستان میں الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیابھی بے پناؤ دباؤڈالاجارہاہے، اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے اینکرز، صحافیوں، تجزیہ نگاروں اوربلاگرزکو انتقام کانشانہ بنایاجارہاہے،  انہیں اغواکیاجارہاہے، تشددکانشانہ بنایاجارہاہے ، انہیں خاموش کرانے کیلئے کھلی کھلی دھمکیاں دی جارہی ہیں  جبر وتشددکے ان ہتھکنڈوں میں بہت تیزی آگئی ہے ۔ الطا ف حسین اینکرز، صحافیوں او ربلاگرزکوہراساں کرنے اورڈرانے دھمکانے کاسلسلہ بند کیاجائے ۔ الطاف حسین Marvi Sirmed’s house ransacked, gadgets and travel documents taken
Read More    Posted on: 22 Jun 2018
محترمہ ماوری سرمداور بلاگر وقاص گورایہ کے اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے واقعات قابل مذمت ہیں ۔ڈاکٹرندیم احسان
Read More    Posted on: 22 Jun 2018
قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خطابات پر لندن سیکٹر یٹ موصول ہو نے والے پیغامات کاپانچواں حصہ
Read More    Posted on: 21 Jun 2018
ایم کیو ایم کے وفد کا ہارلے اسٹریٹ کلینک کا دورہ ، بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی

ایم کیو ایم کے وفد نے اسپتال میں موجود مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں سے ملاقات کی اورانہیں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے گلدستہ اور دعاؤں کا پیغام دیااوربیگم کلثوم نوازکی صحتیابی اورجلدصحتیابی کی دعاکی وفدمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفےٰ عزیزآبادی، سفیان یوسف، ڈاکٹر سلیم دانش، یوکے کے آرگنائزر ہاشم عظم اور فائنانس سیکریٹری آصف سعید شامل تھے

Read More    Posted on: 21 Jun 2018
19 جون 1992ء کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندنمیں قرآن خوانی کی گئی
Read More    Posted on: 20 Jun 2018

Urdu News Archive