Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جس طرح پاکستان کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے کشمیرڈے مناتاہے اسی طرح انڈیا کے وزیراعظم ،حکمراں جماعت اورکانگر یس کوبھی ’’بلوچستا ن ڈے‘‘ مناناچاہیے۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے بھارت کے وزیراعظم ،حکمراں جماعت اورکانگریس کی قیادت سے کہاہے کہ جس طرح پاکستان کشمیریوں سے اظہاریکجہتی اوران کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت میں کشمیرڈے مناتاہے اسی طرح انڈیاکوبھی ’’بلوچستا ن ڈے‘‘ مناناچاہیے اوربلوچستان کی آزادی کے لئے بلوچوں کے مطالبہ کی کھل کرحمایت کرنی چاہیے
Read More    Posted on: 23 Dec 2018
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام شکاگومیں ہونے والے یوم شہداکے اجتماع سے اہم اور فکر انگیز خطاب کریں گے
جناب الطاف حسین کایہ خطاب شکاگوکے مقامی وقت کے مطابق ہفتہ کی رات 8بجے اورلندن کے مقامی وقت کے مطابق ہفتہ اوراتوار کی درمیانی شب 2بجے ہوگا
Read More    Posted on: 21 Dec 2018
قائداعظم کاپاکستان 1971ء میں دولخت ہوچکا ،موجووہ پاکستان دراصل پنجابستان ہے۔ الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ قائداعظم کابنایاہواپاکستان 1971ء میں دولخت ہوچکاہے ،موجووہ پاکستان دراصل پنجابستان ہے جس پر اسٹیبلشمنٹ اورفوج کے چندکرپٹ جرنیلوں کاقبضہ ہے، جس میں چھوٹی قومیتوں کوغلام سمجھاجارہاہے اوران کی آواز کوطاقت سے دبایا جارہاہے۔ انہوں نے یہ بات سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی14دسمبر1986ء اورسانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر1971ء کے شہداء کی برسی کے سلسلے میں انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں منعقدہ قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 18 Dec 2018
ایم کیوایم نے رینجرز کی جانب سے میڈیاپرپیش کئے جانے والے خودساختہ ’’ ساؤتھ افریقہ نیٹ ورک‘‘ کے اصل حقائق جاری کردیے
ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ رینجرزکی جانب سے میڈیاپرپیش کئے جانے والے ساؤتھ افریقہ کے جرائم پیشہ عناصرکاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے، اس حوالے سے ٹی وی چینلز پرپیش کی جانے والی خبریں سراسرجھوٹ، من گھڑت اورایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل کاحصہ ہیں
Read More    Posted on: 17 Dec 2018
قائدتحریک الطاف حسین کی سیاسی جدوجہدکواسٹیبلشمنٹ سے جوڑنے پر آصف زرداری کوشرم آنی چاہیے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پیپلزپارٹی کے سربراہ اورسابق صدرآصف زردای کی جانب سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کے بارے میں زہرافشانی کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کی سیاسی جدوجہدکواسٹیبلشمنٹ سے جوڑنے پر آصف زرداری کوشرم آنی چاہیے۔ پاکستان کے عوام کی یادداشت کمزورنہیں ، عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ دراصل ذوالفقارعلی بھٹوفوج کی پیداوارتھا،
Read More    Posted on: 16 Dec 2018
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر71ء اورسانحہ علی گڑھ قصبہ 14دسمبر 86ء کے شہدا کی برسی منائی گئی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کااجتماع منعقدکیاگیااور اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کیاگیا
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر1971ء اورسانحہ علی گڑھ قصبہ 14دسمبر 1986ء کے شہدا کی برسی منائی گئی اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کیاگیا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کااجتماع منعقدکیاگیا۔
Read More    Posted on: 16 Dec 2018
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی طرح سانحہ قصبہ علی گڑھ کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیشن قائم کیاجائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سانحہ قصبہ علی گڑھ 14دسمبر1986ء کے شہداء کی 32ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی طرح سانحہ علی گڑھ کی تحقیقات کے لئے بھی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیشن قائم کیاجائے اورسینکڑوں معصوم وبے گناہ مہاجروں کاقتل عام کرنے والوں کوسزادی جائے
Read More    Posted on: 13 Dec 2018
سی این جی کی فراہمی کی بندش سندھ خصوصاً کراچی کے عوام پر ایک اورکھلاظلم ہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان
ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے سندھ کو سی این جی کی فراہمی کی بندش پر کراچی میں پیداہونے والے بحران پرسخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے اسے سندھ خصوصاً کراچی کے عوام پر ایک اورکھلاظلم قراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں کنوینر ڈاکٹرندیم احسان نے کہاکہ سندھ میں گیس کی پیداوارہوتی ہے
Read More    Posted on: 12 Dec 2018
عزیزآباد سے اسلحہ کی برآمدگی اوراسے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ سے جوڑنا سراسرایک ڈرامہ ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے عزیزآباد سے اسلحہ برآمدکرنے کے دعوے اوراسے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ سے جوڑنے کو سراسرایک ڈرامہ اور ایم کیوایم کوبدنام کرنے کے لئے جاری میڈیاٹرائل کاتسلسل قراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جب سے ایم کیوایم خلاف آپریشن شروع ہوا ہے
Read More    Posted on: 11 Dec 2018
ایم کیوایم کے شہیدوں کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام یوم شہدامنایاگیا
ایم کیوایم کی جدوجہدمیں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہیدوں کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوارکویوم شہدامنایاگیااورشہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکئے گئے ۔
Read More    Posted on: 10 Dec 2018

Urdu News Archive