Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ہم نے ایم کیوایم کوایک خاندان کی شکل دے دی تھی،92ئ سے پہلے کراچی میں امن وسکون تھالیکن اسٹیبلشمنٹ کوپسند نہ اۤیا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ فوج کو"ی ادارہ نہیں بلکہ ایک محکمہ ہے جس کے اخراجات عوام کے ٹیکسوںپر چلتے ہیں ، بدقسمتی سے بری فوج، اأیرفورس اور نیوی اور انٹیلی جنس ایجنسیوںکے کرپٹ افسران کے باعث ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور انٹیلی جنس ایجنسیاں اب کرپٹ محکمہ بن چکی ہیں ۔ اگرکو"ی سمجھتا ہے کہ میری بات غلط ہے
Read More
Posted on:
10 Nov 2019
میرا اپنے کارکنان وعوام سے پیار، محبت اورخلوص کا رشتہ ہے ،یہ رشتہ اۤخری سانس تک برقراررہے گا ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ میرا اپنے کارکنان وعوام سے پیار، محبت اورخلوص کا رشتہ ہے اور یہ رشتہ زندگی کی اۤخری سانس تک برقراررہے گا ۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے ہفتہ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے براہ راست خطاب میں کیا۔
Read More
Posted on:
10 Nov 2019
ایم کیوایم کے بانی وقاأد الطاف حسین ہفتہ 9نومبرکو کارکنان وعوام سے انتہاأی اہم خطاب کریںگے
ایم کیوایم کے بانی وقاأد جناب الطاف حسین ہفتہ 9نومبرکو کارکنوں اورعوام سے انتہاأی اہم اورفکرانگیز خطاب کریںگے۔جناب الطاف حسین اپنے خطاب میں ایم کیوایم کے خلاف جاری اۤپریشن، مہاجروں اورملک کی دیگرمظلوم قوموںکے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں، ملک میںجاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اورپاکستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے انتہاأی اہم اظہارخیال کریںگے
Read More
Posted on:
07 Nov 2019
'' کراچی بینالے '' کے اۤرٹ پروگرام کوقانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے تہس نہس کرنا، فن پاروںکوتباہ کرنا اورپروگرام کے منتظمین کودہشت گردی کانشانہ بناناقابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی
Read More
Posted on:
29 Oct 2019
ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹر کے زیراہتمام دعوت حلیم کااہتمام
Read More
Posted on:
28 Oct 2019
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی قاأد تحریک الطاف حسین کی لیگل ٹیم سے تفصیلی میٹنگ ،قاأد تحریک کے کیس کے سلسلے میں تفصیلی تبادلہ خیال
Read More
Posted on:
17 Oct 2019
برطانوی عدالت میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماوراأے عدالت قتل، غیرقانونی گرفتاریوںاورجبری گمشدگیوں کامعاملہ اٹھانے پر قاأدتحریک الطاف حسین کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کابردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اۤج برطانوی عدالت میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماوراأے عدالت قتل، غیرقانونی گرفتاریوںاورجبری گمشدگیوں کامعاملہ اٹھانے پر قاأدتحریک الطاف حسین کوتحریک کے تمام کارکنوںاورپوری قوم کی جانب سے زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے
Read More
Posted on:
10 Oct 2019
ویسٹ منسٹرمجسٹریٹ کی عدالت نے بعض شراأط کے ساتھ ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کی ضمانت منظورکرلی
ضمانت منظورہونے کے بعد جناب الطاف حسین کوگھرجانے کی اجازت دیدی گئی ۔ متعلقہ عدالت میں جناب الطاف حسین کی پیشی اۤءندہ ماہ ہوگی۔ اس موقع پر جناب الطاف حسین کے وکلاأ بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
10 Oct 2019
قاأد تحریک الطاف حسین نے برطانیہ کی عدالت شہیدوں ، جبری گمشدہ اور اسیرکارکنوں کا مسئلہ اٹھاکر نئی تاریخ رقم کردی ، ترجمان ایم کیوایم شعبہ اطلاعات
Read More
Posted on:
10 Oct 2019
سانحہ 30 ستمبر 1988ئ حیدراۤباد کے شہد اأ کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے انٹر نیشنل سیکریٹر یٹ لندن میں فاتحہ خوانی
Read More
Posted on:
30 Sep 2019
...
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
...
News
1071
to
1080
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us