Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائدتحریک الطاف حسین کی واحدآواز ہے جو شروع دن سے حق اورسچ کیلئے بلند ہورہی ہے ۔ڈاکٹرندیم احسان
ایم کیوایم کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ پاکستان میں تاریخ کومسخ کرکے پیش کیاجاتاہے جس کی وجہ سے ملک کے عوام بھی صحیح تاریخ سے آگاہ نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بات لندن میں ایم کیوایم کے 35ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع لندن کے علاقے ہیرو (Harrow) کے کینٹن ہال میں منعقد کیاگیاجس میں بڑی تعداد میں کارکنان وعوام نے شرکت کی ۔شرکاء میں مہاجروں کے ساتھ ساتھ پشتون، بلوچ ، پنجابی اورکشمیری بھی شامل تھے ۔ اجتماع میں لندن کے ساتھ ساتھ برمنگھم، مانچسٹر، بریڈفورڈ کے ساتھ ساتھ فرانس اورآسٹریا سے کارکنوں اورکینیڈااورساؤتھ افریقہ کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی
Read More
Posted on:
25 Mar 2019
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن محمدعامر کرامت اللہ کے چھوٹے بھائی محمدنادرکے انتقال پر بانی وقائدجناب الطا ف حسین کااظہارتعزیت
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن محمدعامر کرامت اللہ کے چھوٹے بھائی محمدنادرکے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکیاہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے محمدعامراوران کے تمام اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
25 Mar 2019
حقوق اوراحساس محرومی کے مسئلے کوحل کرنے کے لئے بلوچستان، پختونخوا، سندھ، مہاجر اکثریتی علاقوں، شمالی علاقہ جات اورکشمیرکوآزاد اورخودمختار ریاست بنادیاجائے ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں جبکہ پنجاب سب سے بڑاصوبہ ہے اورپورے ملک کے ہرشعبہ میں پنجاب کی اکثریت اور بالادستی ہے، ایسے میں مہاجر، بلوچ، پشتون،سندھی، سرائیکی، ہزارے وال، گلگتی ، بلتستانی اپنے سیاسی،معاشی اوراقتصادی حقوق اور انتظامی خودمختاری حاصل نہیں کرسکتے لہٰذا لسانی اکائیوں کے حقوق اوراحساس محرومی کے مسئلے کوحل کرنے کے لئے بلوچستان، پختونخوا، سندھ، مہاجر اکثریتی علاقوں، شمالی علاقہ جات اورکشمیرکوآزاد اورخودمختار ریاست بنادیاجائے ۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2019
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان سمیت دنیابھر کی ہندوبرادری کو ہولی کے تہوار کی دلی مبارکباد
Read More
Posted on:
20 Mar 2019
شہداء کی میتیں پاکستان منتقل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات بروئے کار لائے جائیں، کنوینر ایم کیوایم ، ڈاکٹر ندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے کرائسٹ چر چ نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کے جسد خاکی وطن منتقل کرنے کے انتظامات میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ندیم احسان نے کہاکہ دہشت گردی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے بعض پاکستانیوں کے لواحقین اپنے پیاروں کے آخری دیدار اورشہداء کی پاکستان میں تدفین کی خواہش رکھتے ہیں
Read More
Posted on:
20 Mar 2019
لندن میں23مارچ کو ایم کیوایم کے 35ویں یوم تاسیس کافقیدالمثال اجتماع ہوگا، ہاشم اعظم
متحدہ قومی موومنٹ کے 35ویں یوم تاسیس کی تیاریاں جاری ہیں اور برطانیہ کے مختلف یونٹوں میں کارکنوں کے اجلاس منعقدکئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم سلاؤ یونٹ میں اجلاس ہوا جس میں ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ،سلاؤ یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس کے شرکاء سے ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائز ر ہاشم اعظم نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم کا 35واں یوم تاسیس ہمیشہ کی طرح اس سال بھی جو ش و جذبہ سے منایا جایا گا
Read More
Posted on:
20 Mar 2019
ایم کیوایم کے 35ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 23مارچ کولندن میں اجتماع منعقد کیاجائے گا
Read More
Posted on:
20 Mar 2019
ایم کیوایم نے مایوسی میں مبتلا مہاجروں کو متحد کرکے انہیں اپنے حقوق کیلئے جدوجہدکی راہ دکھائی۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے 35ویں یوم تاسیس پر تحریک کے تمام کارکنوں، ذمہ داروں، ماؤں،بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اوربچوں کومبارکبادپیش کی ہے ۔یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کاایک 35واں یوم تاسیس ایک بارپھرایک ایسے موقع پر آیاہے جب تحریک کی دشمن قوتیں اسے صفحہ ہستی سے مٹانے اورہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کے درپے ہیں
Read More
Posted on:
17 Mar 2019
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اتوار17مارچ کواہم خطاب کریں گے
الطاف حسین اپنے خطاب میں ان اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے کہ کرائسٹ چرچ میں یہ قتل عام کیوں ہوا، کیسے ہوا، اس کی ڈوریں کہاں ملتی ہیں اوراس کے پس پردہ عوامل کیاہیں۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2019
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعات پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان واقعات میں درجنوں نمازیوں کے شہیدو زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
15 Mar 2019
...
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
...
News
1151
to
1160
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us