Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کا ماورائے عدالت قتل مہاجروںکی نسل کشی کاتسلسل ہے۔ کنوینر طارق جاویداوراراکین رابطہ کمیٹی کامشترکہ بیان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر طارق جاویداوررابطہ کمیٹی کے ارکان نے ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے اوراس بہیمانہ قتل کومہاجروںکی نسل کشی کاتسلسل قراردیاہے۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2020
کراچی میں ایم کیوایم کے کارکن شاہد کلیم کو بیدردی سے ماورائے عدالت قتل کردیاگیا
کراچی میں ایم کیوایم کے ایک اورکارکن شاہد کلیم کو بیدردی سے ماورائے عدالت قتل کردیاگیا۔وہ لیاقت آباد میں رہائش پذیرتھے اورگھرکے پاس موبائل فون کی مرمت کرنے کاکام کرتے تھے۔ شاہدکلیم کو پولیس، رینجرزاورسادہ لباس میں ملبوس سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں نے 9 دسمبر 2016ء کولیاقت آباد میں ان کے گھرسے گرفتارکرلیااور حراست میں لینے کے بعد غائب کردیاگیا۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2020
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کی 35ویں برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی
ایم کیوایم کے قائدجنا ب الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشیدبیگم رحمت اللہ علیہ کی 35ویں برسی ایم کیوایم کے زیراہتمام نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکئے اورمرحومہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2020
قائد تحریک الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم مرحومہ کی 35 ویں برسی کل پاکستان سمیت دنیابھرمیں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ، ایم کیوایم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم ةمرحومہ کی 35 ویں برسی کل بروز ہفتہ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی اورمرحومہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے گا
Read More
Posted on:
04 Dec 2020
ایک عظیم ماں
ماںبذات خودایک بہت عظیم ہستی ہوتی ہے ، جس کی عظمت لفظوں میںبیان نہیں جاسکتی۔وہ خداتعالیٰ کی طرف سے قدرتی طورپرعطاکئے ہوئے نظام کے تحت خداکی عظیم مخلوق انسان کوپیداکرتی ہے ، اس کی پرورش کرتی ہے اوراسے انسانیت سے روشناس کراتی ہے۔یہ چندالفاظ توکیا، کئی کتابیں بھی ماں کی عظمت کوبیان نہیں کرسکتیں۔
Read More
Posted on:
04 Dec 2020
پاکستان اسٹیل، پی آئی اے ، ریڈیوپاکستان ، ریلویز اوردیگر اداروں سے ہزاروں ملازمین کی برطرفی معاشی قتل ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے ، ریڈیوپاکستان ، ریلویز اوردیگروفاقی اداروں سے ہزاروں ملازمین کی برطرفی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Nov 2020
ایم کیوایم نواب شاہ زون کے کارکن طارق خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نواب شاہ زون یونٹ 8-A کے کارکن محمد طارق خان کی ہمشیرہ اور یونٹ 3-A کے کارکن محمد عدنان خان کی ممانی محترمہ زیب النساء کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں
Read More
Posted on:
30 Nov 2020
کے پی ٹی کے 1200ملازمین کی تقرریوں کے خلاف حکومتی اقدام کوکالعدم قراردینے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر KPT کے ملازمین کوایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد
کے پی ٹی کے 1200ملازمین کی تقرریوں کے خلاف حکومتی اقدام کوکالعدم قراردینے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر KPT کے ملازمین کوایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد
Read More
Posted on:
30 Nov 2020
تنظیمی اصولوں اورڈسپلن کی سنگین خلاف ورزی کی بنا پر ایم کیوایم کے چھ کارکنوں کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے تنظیم سے خارج کردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی اصولوں اورڈسپلن کی سنگین خلاف ورزی کی بناء پر ایم کیوایم کے چھ کارکنوں کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے انہیں تنظیم سے خارج کردیا ہے
Read More
Posted on:
27 Nov 2020
وفاپر ست عوام وکارکنان باسط علی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں ،بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ سائوتھ افریقہ یونٹ کے سینئر ترین کارکن باسط علی کو گزشہ رات دل کا شدید دورہ پڑا ہے ، انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال میں لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں کی پانچ گھنٹے طویل
کوششوں کے بعد وہ دوبارہ ہوش میں آئے ہیں
Read More
Posted on:
22 Nov 2020
...
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
...
News
1041
to
1050
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us