Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جنگ کے خطرات کے باوجود کرتارپور بارڈر کھولنا پنجابی فوج کی بقاأ وسلامتی کا مسئلہ ہے، قاأد تحریک الطاف حسین
کشمیرایشوپر اسلام کا چورن بیچنے والے مہاجرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، الطاف حسین
عوام کو انڈیا دشمن کا نعرہ دینے والے فوجی جرنیل عرب ممالک میںمودی کا شاندار استقبال کرنے کے باوجود وفادار ہیں، الطاف حسین
الطاف حسین کا سرکٹ تو سکتا ہے لیکن کسی باطل یزیدی فوج کے اۤگے جھک نہیں سکتا، الطاف حسین
Read More
Posted on:
26 Aug 2019
پاکستان کے سابق سفیر وں نے مظلوموںکےلئے مسلح مزاحمت کرنے اوراپنے مقصدکے لئے بیرونی دنیاسے مددلینے کو درست اورجاأزقراردیکر مہاجروںاورپاکستان کی دیگر مظلوم قوموں کاکام اۤسان کردیاہے۔قاسم علی رضا
Read More
Posted on:
25 Aug 2019
کشمیر سے زیادہ ظلم کراچی، حیدراۤباد اورسندھ کے شہری علاقوں میں ہورہاہے۔ڈاکٹرندیم احسان
Read More
Posted on:
22 Aug 2019
میں نے اپنے پیغام میں کشمیری عوام کو اۤءینہ دکھایاہے اورحقاأق سے اۤگاہ کیاہے ۔الطاف حسین
Read More
Posted on:
21 Aug 2019
سادہ لوح اور معصوم کشمیری عوام کے نام ایم کیوایم کے بانی اور قاأد تحریک جناب الطاف حسین کا پیغام
میرے سادہ لوح اورمعصوم کشمیری عوام ! السلام علیکم میں تمام کشمیری عوام سے اپنے اس پیغام کے ذریعے مخاطب ہوں،ماضی کے دریچوں کو کھولیں اور کشمیر کی 72 سالہ ماضی کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو اۤپ کو معلوم ہوگا کہ جب 1947ئ میں برصغیر کی تقسیم دوحصوں میں ہو"ی تو اس و قت برطانوی راج کے تحت کام کرنے والی 650 ریاستیں ایسی تھیں جنہیں Princely States کہاجاتا تھا ۔ ان ریاستوں کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ کس ملک یعنی بھارت یا پاکستان کے ساتھ شامل ہوناچاہتی ہیں یا پھر اۤزاد وخودمختار حیثیت سے رہنا چاہتی ہیں ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2019
کراچی اورحیدراۤبادمیں بے گناہ مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریاں قبل مذمت ہیں ۔ ۔ ڈاکٹرندیم احسان ، کنوینر ایم کیوایم
جن مہاجرنوجوانوں نے یوم اۤزادی کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں میںپاکستان کے ساتھ ساتھ مہاجرقوم اور قاأدتحریک الطاف حسین کے
حق میں نعرے لگاأے ان مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں
گزشتہ دوروز کے دوران رینجرز کی جانب سے متعدد بے گناہ مہاجرنوجوانوں کوان کے گھروںسے گرفتارکرکے لاپتہ کیا جاچکا ہے
ان مہاجرنوجوانوںنے نہ توکسی کوگالی دی تھی اور نہ ہی کو"ی امن وامان خراب کیاتھاپھرانہیں کیوں گرفتارکیاگیا ؟ کیااپنی قوم اورکسی رہنماکے حق میں نعرے لگاناجرم ہے ؟ ڈاکٹرندیم احسان
Read More
Posted on:
17 Aug 2019
ممتازبلوچ قوم پرست رہنمانواب نوروز خان زرکزئی شہید کے فرزند اوربلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما امان اللہ خان زرکزئی ، ان کے پوتے اورساتھیوں کے بہیمانہ قتل پرایم کیوایم کے قاأدالطاف حسین کااظہار مذمت
اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ نواب نوروز خان شہید کے خاندان نے بلوچستان کے حقوق کے لئے ماضی میں بھی بہت قربانیاں دی ہیں جس سے بلوچستان کابچہ بچہ واقف ہے ۔ اب ان کے فرزند امان اللہ خان زرکزئی اوران کے پوتے کوساتھیوں سمیت فاأرنگ کرکے شہید کردیاگیاہے ۔ جناب الطاف حسین نے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہو"ے مطالبہ کیاکہ اس المناک واقعہ کی تحقیقات کراأی جاأے اورقاتلوں کوگرفتارکیاجاے
Read More
Posted on:
17 Aug 2019
تصاویر بولتی ہیں
Read More .....
Read More
Posted on:
10 Aug 2019
.بلڈی سویلین کے نام .....آزاد نظم
آزاد نظم
بلڈی سویلین کے نام
تیرے گھر توبجلی ہے نہ پانی ہے
سڑکوں پہ گندہ پانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟
کنٹونمنٹ میں جاکے دیکھو
ہر شے کی خوب روانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟
جہاز گرا آبادی پہ توسب مرے
پانچ شہید بس باقی توناگہانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟
ہر بات پہ وہ یوٹرن لیتا ہے
“ابے” کی بات ہی مانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟
ڈر ڈر کے اے مرنے والے
یہ جان تو آنی جانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟
روز تڑپنا روز ہی مرنا
گھر گھر یہی کہانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟
ظلم سہنے والا بھی ظالم ہے
یہ بات تجھےسمجھانی ہے
تو کیسا پاکستانی ہے؟
قاسم علی رضا
Read More
Posted on:
31 Jul 2019
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کے چھوٹے بھائی ریحان احمد سے فون پر گفتگو،والد فاروق احمد مرحوم کی وفات پر تعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کے چھوٹے بھائی ریحان احمدسے فون پر گفتگوکی اوران سے ان کے والد فاروق احمد مرحوم کی وفات پر تعزیت کی ۔ ریحان احمدسے گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ فاروق احمدایک عظیم انسان تھے ،انہوں نے نہ صرف یہ کہ مہاجرحقوق کی جدوجہد میں اپنے بیٹے ڈاکٹرعمران فاروق کاہرطرح سے ساتھ دیابلکہ ریاستی آپریشن کے دوران جہاں ایک طرف ڈاکٹر عمران فاروق
Read More
Posted on:
26 Jul 2019
...
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
...
News
1091
to
1100
of
13274
Urdu News Archive
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us