Urdu News Archive
سانحہ علی گڑھ تاریخ کاایک سیاہ باب ہے۔ الطاف حسین
|
|
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ سانحہ علی گڑھ 14دسمبر 1986ء کے شہداکی 37ویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ 14دسمبر1986ء کوکراچی میں علی گڑھ کالونی، قصبہ کالونی اور اس سے متصل مہاجربستیوں پر مسلح جتھوں نے حملہ کرکے سینکڑوں معصوم وبے گناہ مہاجروںکاقتل عام کیا، گھروں، دکانوں کونذرآتش کیا
|
Read More
Posted on:
14 Dec 2023
|
Urdu News Archive
|
|